تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَینتْرا" کے متعقلہ نتائج

پَینتْرا

تلوار وغیرہ چلانے یا کشتی لڑنے میں گھوم پھر کر ٹھیک ایسی جگہ پیر رکھنے کا عمل جہاں سے اچھی طرح وار کیا یا روکا جا سکے

پَینتْرا چَلْنا

رک : پین٘ترا بدلنا.

پَینتْرا بَدَلْنا

۱. رک : پیترا بدلنا ( کشتی بناوٹ وغیرہ ) .

پَینتْرا کاٹْنا

رک : پین٘ترا بدلنا معنی نمبر

پَینتْرا جَمانا

رک : پیترا جمانا .

جَلّادی پَینتْرا

حریف پر کاری ضرب لگانے کے لیے ڈیوڑھا قدم چلنا اس طرح کہ دائیں پیر کی ایک ہی پھرت حریف کے بالکل قریب کردے ، اس کا عام طریقہ یہ ہے کہ دائیں پیرکو بائیں پیر کے سامنے معمول سے زیادہ بڑھا کر اس طرح رکھتے ہیں کہ بایاں قدم اکھڑکر جھپٹ کر آگے آجاتا ہے۔

ڈھائی گَھر کا پَینتْرا

(پٹَے بازی) ایک قسم کا ٹھاٹ، لڑنے میں پاؤں کی ایک چلت

اردو، انگلش اور ہندی میں پَینتْرا کے معانیدیکھیے

پَینتْرا

pai.ntraaपैंतरा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پَینتْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چالاکی سے بھری ہوئی کوئی چال
  • تلوار وغیرہ چلانے یا کشتی لڑنے میں گھوم پھر کر ٹھیک ایسی جگہ پیر رکھنے کا عمل جہاں سے اچھی طرح وار کیا یا روکا جا سکے

Urdu meaning of pai.ntraa

  • Roman
  • Urdu

  • chaalaakii se bharii hu.ii ko.ii chaal
  • talvaar vaGaira chalaane ya kushtii la.Dne me.n ghuum phir kar Thiik a.isii jagah pair rakhne ka amal jahaa.n se achchhii tarah vaar kyaa ya rokaa ja sake

English meaning of pai.ntraa

Noun, Masculine

  • stance in a bout wrestling or fencing etc.
  • an attitude or mode of behaviour

पैंतरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तलवार आदि चलाने या कुश्ती लड़ने में घूम-फिरकर ठीक ऐसी जगह पैर रखने की मुद्रा जहाँ से अच्छी तरह वार किया या रोका जा सके
  • चालाकी से भरी हुई कोई चाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَینتْرا

تلوار وغیرہ چلانے یا کشتی لڑنے میں گھوم پھر کر ٹھیک ایسی جگہ پیر رکھنے کا عمل جہاں سے اچھی طرح وار کیا یا روکا جا سکے

پَینتْرا چَلْنا

رک : پین٘ترا بدلنا.

پَینتْرا بَدَلْنا

۱. رک : پیترا بدلنا ( کشتی بناوٹ وغیرہ ) .

پَینتْرا کاٹْنا

رک : پین٘ترا بدلنا معنی نمبر

پَینتْرا جَمانا

رک : پیترا جمانا .

جَلّادی پَینتْرا

حریف پر کاری ضرب لگانے کے لیے ڈیوڑھا قدم چلنا اس طرح کہ دائیں پیر کی ایک ہی پھرت حریف کے بالکل قریب کردے ، اس کا عام طریقہ یہ ہے کہ دائیں پیرکو بائیں پیر کے سامنے معمول سے زیادہ بڑھا کر اس طرح رکھتے ہیں کہ بایاں قدم اکھڑکر جھپٹ کر آگے آجاتا ہے۔

ڈھائی گَھر کا پَینتْرا

(پٹَے بازی) ایک قسم کا ٹھاٹ، لڑنے میں پاؤں کی ایک چلت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَینتْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَینتْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone