تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتْرے" کے متعقلہ نتائج

پَتْرے

پتر ، پترا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پَتْرے کُھلْنا

عیب ظاہر ہونا ، قلعی کھلنا ، حقیقت واضع ہونا .

پَتْرے کھولْنا

بھید ظاہر کرنا، قلعی کھولنا، عیب ظاہر کرنا

پَتْرے کی چاندی

مختلف قسم کا زری گوٹا اور اسی قسم کا دوسرا سامان زبور اور ظروف گلا کر اور پوری طرح کھوٹ سے صاف کرکے تیار کی ہوئی چان٘دی جو درجہ اول کی چان٘دی کہلاتی ہے ، تھکیا .

چاندی کے پَتْرے

(مجازاً) بہت سفید چیز

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتْرے کے معانیدیکھیے

پَتْرے

patreपतरे

نیز : پَتَّرے

  • Roman
  • Urdu

پَتْرے کے اردو معانی

  • پتر ، پترا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

Urdu meaning of patre

  • Roman
  • Urdu

  • putr, patra (ruk) kii jamaa ya muGiirah haalat (taraakiib me.n mustaamal)

English meaning of patre

  • almanac, ephemeris, calendar, leaf-plural

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتْرے

پتر ، پترا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پَتْرے کُھلْنا

عیب ظاہر ہونا ، قلعی کھلنا ، حقیقت واضع ہونا .

پَتْرے کھولْنا

بھید ظاہر کرنا، قلعی کھولنا، عیب ظاہر کرنا

پَتْرے کی چاندی

مختلف قسم کا زری گوٹا اور اسی قسم کا دوسرا سامان زبور اور ظروف گلا کر اور پوری طرح کھوٹ سے صاف کرکے تیار کی ہوئی چان٘دی جو درجہ اول کی چان٘دی کہلاتی ہے ، تھکیا .

چاندی کے پَتْرے

(مجازاً) بہت سفید چیز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتْرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتْرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone