تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّری" کے متعقلہ نتائج

پَتَّری

پتّرا (رک) معنی ۲ کی تصیغر .

پَتْری

فولاد کا پتلا تار یا ٹکڑا .

پُتِّری

رک : پتلی .

پِتْری

رک : پِتر .

پُتْری

لڑکی، بیٹی، کنیا

پُتْرِیا

گڑیا ، پتلی ؛ آن٘کھ کا کالا حصّہ ، پتلی .

پَتُرِیا

رقاصہ ؛ طوائف ، فاحشہ ، رنڈی ، بیسوا ، کنچنی ، کسبی ، قحبہ

پَتْرِیا

کلمۂ حقارت ، گالی .

پَتُرِیا رُوٹھی دَھرْم بَچا

اگر بیسوا ناراض ہو جائے تو انسان کا دین بچ جاتا ہے

پَتُرِیا کا ڈیرا جیسے ٹَھگوں کا گھیرا

فاحشہ کے گھر جاکر آدمی لُٹ جاتا ہے

پَتْرِیلا

پرت دار ، تہ دار .

بُھو پُتْری

سیتاجی کا نام

چَو پَتَری

ایک چھوٹا رسالہ ؛ پاکٹ بک ؛ جواب مضمون .

جاتی پَتْری

جاوتری (پلیٹس)، جائفل

پُوجا پَتْری

رک : پوجا نمبر ۱ و ۲ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّری کے معانیدیکھیے

پَتَّری

pattarii•पत्तरी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پَتَّری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پتّرا (رک) معنی ۲ کی تصیغر .
  • پرندہ ، تیر؛ پہاڑ .
  • چٹھی ، رقعہ ، خط ، نامہ ؛ جنم کنڈلی ، جنم پتری ، زائچہ ، طالع مولود .
  • سوار (آدمی جو کسی سواری پر سواری ہو).
  • کسی مذہبی کتاب کا کوئی سبق یا وعظ و نصیحت کا خلاصہ .
  • پردار ، پروں والا .

Urdu meaning of pattarii

  • Roman
  • Urdu

  • patra (ruk) maanii २ kii tasiiGar
  • parindaa, tiir; pahaa.D
  • chiTThii, rukaa, Khat, naama ; janm kunDlii, janm putrii, zaa.icha, taala mauluud
  • savaar (aadamii jo kisii savaarii par savaarii ho)
  • kisii mazahbii kitaab ka ko.ii sabaq ya vaaz-o-nasiihat ka Khulaasaa
  • pardaar, paro.n vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone