تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاپ" کے متعقلہ نتائج

بھاپ

وہ لطیف بخارات جو پانی کے جوش کھانے سے اوپر اٹھتے ہیں، اسٹیم

بھاپ خانَہ

بھاپ انجن کا وہ حصہ جس میں پانی سے بنی ہوئی بھاپ جمع ہوتی ہے

بھاپ اِن٘جَن

بھاپ کی طاقت سے چلنے والا انجن، اسٹیم انجن

بھاپ کا نُقْطَہ

بھاپ ناپنے کے آلے کی درجہ بندی میں اوپر کا مقررہ درجہ، بھاپ کا ٹمپریچر

بھاپ بھی مُنھ سے نَہ نِکالنا

انتہائی رازداری سے کام ینا، انہائی رازداری برتنا

بھاپ بیلَن

مٹی کے دبانے اور ہموار کرنے کے لیے لوہے کا وہ بڑا اور بھاری بیلن جو زمین پر بھاپ انجن کی مدد سے لڑھکایا جاتا ہے، اسٹیم رولر

بھاپ لَگْنا

اثر پہن٘چنا ، پرچھان٘وا پڑنا .

بھاپ بَنْنا

پانی کا بھاپ میں تبدیل ہونا، بھاپ تیار ہونا

بھاپ اُٹھنا

گرمی کے باعث پانی سے بنے ہوئے بخارات کا بلند ہونا

بھاپ مارْنا

بخارات خارج کرنا ، بہت زیادہ تپنا ؛ گرم سان٘س یا ابخرے نکالنا .

بھاپ نِکَلْنا

بھاپ نکالنا کا لازم ہے، زبان سے کہنا، بولنا (بیشتر ’منھ سے‘ کے ساتھ مستعمل)

بھاپ چھوڑْنا

پھون٘کیں مارنا ، من٘ہ سے بھاپ نکالنا .

بھاپ بَھرانا

پرندوں کا اپنے بچوں کے من٘ہ میں چون٘چ دے کر پھون٘کنا

بھاپ کا خَط

مربع خانہ دار کاغذ (گراف پیپر) پر کھن٘چا ہوا وہ خط جس سے بھاپ کی پیمائش یا حالت ظاہر کی جائے، تبخیر کا خط ، اسٹیم لائن .

بھاپْنا

بھان٘پنا

بھاپ کا غُسْل

بھاپ کی نمی اور گرمی سے پورے جسم کی سن٘کائی، پورے جسم کا بھپارا، اسٹیم باتھ

بھاپ نِکالْنا

زبان سے کہنا ، بولنا (بیشتر ’من٘ھ سے‘ کے ساتھ مستعمل) .

بھاپ دینا

پانی کو ابال کر اس کی بھاپ سے کسی چیز کو سین٘کنا، بھاپ سے نم کرنا

بَھاپ لینا

گرم پانی میں دوائی ڈال کر اس کی بھاپ سانس کے ساتھ اندر لے جانا

بھاپ بنانا

پانی کو بھاپ میں تبدیل کرنا، بھاپ تیار کرنا

بھاپا

(پنجابی، ہندو) بھائی ، برادر .

بھاپ کا سانپ بنانا

نہایت معمولی بات کو بڑھا دینا، رائی کا پہاڑ بنانا

مُردَہ بھاپ

(طبیعیات) وہ بھاپ جو دباؤ اور درجہء حرارت میں کم ہونے کے باعث عملی طور سے ناکارہ ہو چکی ہوتی ہے ۔

مُنہ سے بھاپ نِکالْنا

ذرا سا بولنا ، کچھ کہنا ۔

بالا گَرم شُدَہ بھاپ

(سائنس) وہ بھاپ جو پانی کی سطح پر مصنوعی دباو ڈالکر نقطۂ جوش ذیادہ بڑھا دینے سے بنتی ہے

مُنہ سے بھاپ نَہ نِکالْنا

ذرا نہ بولنا ، چوں تک نہ کرنا ، بالکل زبان یا لب کو حرکت نہ دینا ، کچھ نہ کہنا ، چپ رہنا ۔

مُنْھ سے بھاپ تَک نَہ نِکالْنا

keep quiet, not to make the slightest noise

نَم دار بھاپ

(طبیعیات) بھاپ جو پانی کو معمول کے مطابق سو درجے سینٹی گریڈ پر اُبالنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

کار آمَد بھاپ

(طبیعیات) وہ بھاپ جس کا دباؤ اور ٹمپریچر بہت بڑھا ہوا ہوتا ہے اور اس میں کام کرنے کی بہت زیادہ توانائی پائی جاتی ہے، زندہ بھاپ

سانپ کی تو بھاپ بھی بُری

دُشمن گو بہت کمزور ہو پھر بھی بُرا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاپ کے معانیدیکھیے

بھاپ

bhaapभाप

نیز : بھانپ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بھاپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ لطیف بخارات جو پانی کے جوش کھانے سے اوپر اٹھتے ہیں، اسٹیم
  • منھ سے نکلنے والی گرم و تر سان٘س
  • جاڑوں میں انسانوں اور حیوانوں کے من٘ھ سے نکلنے والا دھواں
  • وہ گرم و تر ہوا جو تازہ پکے ہوئے کھانے سے یا تیز گرمی میں زمین سے اٹھتی ہے
  • جسم کی مرطوب گرمی
  • جسم سے نکلنے والی گرم نمی

شعر

Urdu meaning of bhaap

  • Roman
  • Urdu

  • vo latiif buKhaaraat jo paanii ke josh khaane se u.upar uThte hain, sTiim
  • mu.nh se nikalne vaalii garm-o-tar saans
  • jaa.Do.n me.n insaano.n aur haivaano.n ke munh se nikalne vaala dhu.aa.n
  • vo garm-o-tar hu.a jo taaza pakke hu.e khaane se ya tez garmii me.n zamiin se uThtii hai
  • jism kii martub garmii
  • jism se nikalne vaalii garm namii

English meaning of bhaap

Noun, Feminine

भाप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पानी के बहुत छोटे छोटे कण जो उसके खौलने की दशा में ऊपर को उठते दिखाई पड़ते हैं और ठढक पाकर कुहरै आदि का रूप धारण करते, वाष्प
  • गर्म हवा जो ताज़े पके हुए भोजन से या तीव्र गर्मी में ज़मीन से उठती है
  • शरीर की उमस भरी गर्मी, शरीर से निकलने वाली गर्म नमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھاپ

وہ لطیف بخارات جو پانی کے جوش کھانے سے اوپر اٹھتے ہیں، اسٹیم

بھاپ خانَہ

بھاپ انجن کا وہ حصہ جس میں پانی سے بنی ہوئی بھاپ جمع ہوتی ہے

بھاپ اِن٘جَن

بھاپ کی طاقت سے چلنے والا انجن، اسٹیم انجن

بھاپ کا نُقْطَہ

بھاپ ناپنے کے آلے کی درجہ بندی میں اوپر کا مقررہ درجہ، بھاپ کا ٹمپریچر

بھاپ بھی مُنھ سے نَہ نِکالنا

انتہائی رازداری سے کام ینا، انہائی رازداری برتنا

بھاپ بیلَن

مٹی کے دبانے اور ہموار کرنے کے لیے لوہے کا وہ بڑا اور بھاری بیلن جو زمین پر بھاپ انجن کی مدد سے لڑھکایا جاتا ہے، اسٹیم رولر

بھاپ لَگْنا

اثر پہن٘چنا ، پرچھان٘وا پڑنا .

بھاپ بَنْنا

پانی کا بھاپ میں تبدیل ہونا، بھاپ تیار ہونا

بھاپ اُٹھنا

گرمی کے باعث پانی سے بنے ہوئے بخارات کا بلند ہونا

بھاپ مارْنا

بخارات خارج کرنا ، بہت زیادہ تپنا ؛ گرم سان٘س یا ابخرے نکالنا .

بھاپ نِکَلْنا

بھاپ نکالنا کا لازم ہے، زبان سے کہنا، بولنا (بیشتر ’منھ سے‘ کے ساتھ مستعمل)

بھاپ چھوڑْنا

پھون٘کیں مارنا ، من٘ہ سے بھاپ نکالنا .

بھاپ بَھرانا

پرندوں کا اپنے بچوں کے من٘ہ میں چون٘چ دے کر پھون٘کنا

بھاپ کا خَط

مربع خانہ دار کاغذ (گراف پیپر) پر کھن٘چا ہوا وہ خط جس سے بھاپ کی پیمائش یا حالت ظاہر کی جائے، تبخیر کا خط ، اسٹیم لائن .

بھاپْنا

بھان٘پنا

بھاپ کا غُسْل

بھاپ کی نمی اور گرمی سے پورے جسم کی سن٘کائی، پورے جسم کا بھپارا، اسٹیم باتھ

بھاپ نِکالْنا

زبان سے کہنا ، بولنا (بیشتر ’من٘ھ سے‘ کے ساتھ مستعمل) .

بھاپ دینا

پانی کو ابال کر اس کی بھاپ سے کسی چیز کو سین٘کنا، بھاپ سے نم کرنا

بَھاپ لینا

گرم پانی میں دوائی ڈال کر اس کی بھاپ سانس کے ساتھ اندر لے جانا

بھاپ بنانا

پانی کو بھاپ میں تبدیل کرنا، بھاپ تیار کرنا

بھاپا

(پنجابی، ہندو) بھائی ، برادر .

بھاپ کا سانپ بنانا

نہایت معمولی بات کو بڑھا دینا، رائی کا پہاڑ بنانا

مُردَہ بھاپ

(طبیعیات) وہ بھاپ جو دباؤ اور درجہء حرارت میں کم ہونے کے باعث عملی طور سے ناکارہ ہو چکی ہوتی ہے ۔

مُنہ سے بھاپ نِکالْنا

ذرا سا بولنا ، کچھ کہنا ۔

بالا گَرم شُدَہ بھاپ

(سائنس) وہ بھاپ جو پانی کی سطح پر مصنوعی دباو ڈالکر نقطۂ جوش ذیادہ بڑھا دینے سے بنتی ہے

مُنہ سے بھاپ نَہ نِکالْنا

ذرا نہ بولنا ، چوں تک نہ کرنا ، بالکل زبان یا لب کو حرکت نہ دینا ، کچھ نہ کہنا ، چپ رہنا ۔

مُنْھ سے بھاپ تَک نَہ نِکالْنا

keep quiet, not to make the slightest noise

نَم دار بھاپ

(طبیعیات) بھاپ جو پانی کو معمول کے مطابق سو درجے سینٹی گریڈ پر اُبالنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

کار آمَد بھاپ

(طبیعیات) وہ بھاپ جس کا دباؤ اور ٹمپریچر بہت بڑھا ہوا ہوتا ہے اور اس میں کام کرنے کی بہت زیادہ توانائی پائی جاتی ہے، زندہ بھاپ

سانپ کی تو بھاپ بھی بُری

دُشمن گو بہت کمزور ہو پھر بھی بُرا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone