تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوتْڑے" کے متعقلہ نتائج

پوتْڑے

پوتڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پوتْڑے بَدَلْنا

بیمار کے نیچے کے کپڑے تبدیل کرنا

پوتْڑے دھونا

پوتڑے صاف کرنا .

پوتڑے دُھلوانا

بہت زیادہ خدمت لینا ؛ گھٹیا کام کرانا .

چَھٹّی کے پوتْڑے اَب تَک نَہیں سُوکھے

ہنوز نا تجربہ کار ہے، بچہ ہے، کوئی بڑا ہو کر بھی بچوں جیسی حرکت کرے تو کہتے ہیں

چَھٹّی کے پوتْڑے اَب تَک نَہیں دھلے

چھٹھی کے پوتڑے اب تک نہیں سوکھے

پوتْڑا

وہ کپڑا جو بچے یا بیمار کے کولھوں کے نیچے پیشاب پاخانے کی احتیاط کے لیے بچھاتے ہیں .

پوتْڑی

fetal membrane discharged from the womb after a birth, afterbirth

پوتے

grand -son

پوتْڑوں

پوتڑا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) .

پُوڑے

پوڑا (= پُڑا) (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پاتْڑی

ببول کی پھلی .

پاتْڑا

پَتّا ، پات .

پَتَوڑا

اروی بتھوے پودینے کے وہ پتے جنھیں تہ بتہ بیسن میں لگا کر (مولی یا شکرقند کی شکل میں) لپیٹتے اور بھاپ کے ذریعے گلا کر اس کے قتلے کاٹ کر پکاتے ہیں، پتّور

اردو، انگلش اور ہندی میں پوتْڑے کے معانیدیکھیے

پوتْڑے

pot.De•पोतड़े

دیکھیے: پوتْڑا

  • Roman
  • Urdu

پوتْڑے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پوتڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

Urdu meaning of pot.De

  • Roman
  • Urdu

  • pot.Daa (ruk) kii jamaa ya muGiirah haalat (taraakiib me.n mustaamal)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوتْڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوتْڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone