تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوٹْری" کے متعقلہ نتائج

پوٹْری

ایکھ کے رس کی وہ حالت جو شکر بننے سے پہلے ہوتی ہے

پَٹْری

چھوٹا تختہ یا تختی جو جھولے میں بیٹھنے کے لئے لگائی جاتی ہے.

پَٹوری

ریشمی ساڑی یا دھوتی، ریشمی کنارے کی دھوتی

پوٹْلی

چھوٹی گٹھڑی، پٹلیا، پوٹلیا

پوتْری

تھوتھنی والا سور، خنزیر

پَٹْری گَر

پٹوئی (رک) کا کاریگر ، رک : پٹوا .

پَٹْری بَدَلْنا

ریل کی لائن تبدیل کرنا، کان٘ٹا بدلنا، رخ موڑنا

پَٹْری جَمْنا

پٹری جمانا کا لازم

پَٹْری جَمَانا

گھوڑے کی پشت پر سوار کا رانوں کو جما کر بیٹھنا .

پَٹْری اُکَھڑْنا

سوار کا گھوڑے وغیرہ کی پیٹھ پر اپنی رانوں کو جمائے رکھنے پر قابو نہ رہنا .

پَٹْری سے اُتَرنا

(دوران گفتگو وغیرہ میں) اصل موضوع سے ہٹ کر بات کرنا ، غیر متعلق بات کرنا ؛ بہک جانا ، بے راہ ہو جانا.

پَٹْری کی چِلْمَن

چپٹی تیلیوں کی بنی ہوئی چق

پَٹْری سے اُتَر جانا

change lifestyle

پوری

۱. رک : پور (۱) معنی نمبر ۱ کی تصغیر .

پَٹْواری

گان٘و کی اراضیات کا حساب رکھنے والا سرکاری ملازم جو پیدوار کی کمی بیشی اور جمع و خرچ کا حساب رکھے اور ہر کھیت کی پیمائش لگان زمین کی قسم مالک اور کاشت کار کے نام وغیرہ کا رجسٹر تیار کرے اور ریکارڈ رکھے، گاؤں کا حساب رکھنے والا، لیکھپال

اردو، انگلش اور ہندی میں پوٹْری کے معانیدیکھیے

پوٹْری

poTrii•पोट्री

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پوٹْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایکھ کے رس کی وہ حالت جو شکر بننے سے پہلے ہوتی ہے

Urdu meaning of poTrii

  • Roman
  • Urdu

  • akh ke ras kii vo haalat jo shukr banne se pahle hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوٹْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوٹْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone