تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوتْرا" کے متعقلہ نتائج

پوتْرا

پوتا ، بیٹے کا بیٹا ، نیز پوتے کی اولاد یا ذریت نرینہ .

پَوِتْرا

پاکی یا طہارت کا ذریعہ ؛ کوسا گھاس کا گٹھا (جو ہندو صفائی کے لیے استعمال کرتے ہیں) ، زنار ؛ جنیؤ .

نانَک پوتْرَہ

سکھ مت کا ایک ذیلی فرقہ جس کے بانی گرو صاحب کے فرزند سری چند تھے ، اس کے ماننے والے خالصہ کے برخلاف حقہ پیتے اور بال بھی منڈواتے ہیں، نادی، او

پَتْرا

پتا، ورق

پاتْرا

رک : پترا.

پوتْری

تھوتھنی والا سور، خنزیر

پَوِتْر

پاک، صاف، (عیب و گناہ سے) مبرّا، جو ظاہری یا باطنی گندگی یا نجاست میں آلودہ نہ ہو، منزہ

پُوتْری

(آن٘کھ کی) پتلی ، مردم چشم .

پاتَرا

پاتر

پَیتْرا

(سپاہ گری) کشتی یا پٹے کا دان٘و کرتے وقت کا ٹھاٹھ یا ڈھن٘گ یعنی حریف پر وار کرنے یا اس کے وار کو روکنے کے لیے خاص چال سے جسم کو چراتے اور پچاتے ہوئے آگے بڑھنا یا پیچھے ہٹنا.

پاتَرَہ

رک : پاتَرا .

پوتْر

پوتا، پوترا

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتَّرَہ

رک : پَتْرا َ.

پَتَّرا

تقویم ، جنتری ، کلینڈر ، وہ نوشتہ جس میں ایک سال یا زیادہ کے احکام نجوم لکھے جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پوتْرا کے معانیدیکھیے

پوتْرا

potraa•पोत्रा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پوتْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پوتا ، بیٹے کا بیٹا ، نیز پوتے کی اولاد یا ذریت نرینہ .
  • رک : پوتڑا .

Urdu meaning of potraa

  • Roman
  • Urdu

  • potaa, beTe ka beTaa, niiz pote kii aulaad ya zariit narainaa
  • ruk ha pot.Daa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوتْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوتْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone