تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِٹخارْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَٹْخارْنا

چلے جانے کو کہنا ، نکال دینا ، ٹرخانا

ٹارْنا

ٹالنا

ٹِٹْکارْنا

ٹٹخارنا، (مجازاً) ابڑ لگانا

ٹِٹْخارا

رک : ٹٹخاری.

ٹَھہَرْنا

۔(ھ۔ بفتح اوّل وسوم) لکھنؤ۔ دیکھو ٹھیرنا۔ ؎ اس کا امر ’ٹھَہَر‘ بر وزن سَحَر ہے۔

ٹھارْنا

ٹھہرنا ، قرار پانا.

ٹَہَرْنا

ٹھہرنا، ٹھیرنا، رکنا، قیام کرنا، کھڑا رہنا

ٹَگَھرْنا

گھی، چربی، موم وغیرہ کا آنچ پا کر سیال ہونا، پگھلنا

ٹُنگارْنا

﴿ پھل وغیرہ ﴾ توڑنا، نوک یا چونْچ مارنا، ٹھونْگنا، تھوڑا تھوڑا نگلنا یا کھانا ﴿ نقل کے طور پر﴾

ٹِہْکارْنا

رک : ٹہکار

ٹَٹْیانا

چھپتے چھپاتے جانا ، ٹھٹکتے ہوئے جانا.

ٹِھٹَھرْنا

سردی سے لرزنا یا این٘ٹھنا ، سردی سے پوست سکڑ جانا ، سردی سے جم جانا.

ٹَھرْنا

کھڑا ہونا، استادہ ہونا، ٹھہرنا

ٹیگَھرْنا

پگھلنا

ٹَٹْٹانا

رک: ٹٹانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِٹخارْنا کے معانیدیکھیے

ٹِٹخارْنا

TiTKHaarnaa•टिटख़ारना

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

ٹِٹخارْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • چلے جانے کو کہنا، نکال دینا، ٹرخانا
  • ایسی آواز نکالنا جیسی گھوڑے گدھے یا بیل کے چلانے کے لیے منھ سے نکالتے ہیں، سیٹی بجانا، آواز سے اشارہ کرنا.
  • منھ سے آواز نکال کر ہانکنا

Urdu meaning of TiTKHaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chale jaane ko kahnaa, nikaal denaa, TarKhaanaa
  • a.isii aavaaz nikaalnaa jaisii gho.De gadhe ya bail ke chalaane ke li.e munh se nikaalte hain, siiTii bajaanaa, aavaaz se ishaaraa karnaa
  • munh se aavaaz nikaal kar haanknaa

English meaning of TiTKHaarnaa

Transitive verb

  • make a croaking or cackling sound to urge an animal forward

टिटख़ारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • चले जाने को कहना, निकाल देना, टर्ख़ाना
  • ऐसी आवाज़ निकालना जैसी घोड़े गधे या बैल के चलाने के लिए मुँह से निकालते हैं, सीटी बजाना, आवाज़ से संकेत करना
  • मुँह से आवाज़ निकाल कर हाँकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِٹخارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِٹخارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone