تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَٹْرال" کے متعقلہ نتائج

ٹَٹْرال

(ٹھٹیرا گری) برتنوں کی گولائی درست کرنے کا گول من٘ھ کا ہتوڑا.

ٹَٹْرا

رک : ٹٹّر .

ٹال

لکڑیوں کی دکان جو ایک ان٘بار کے طور پر ہوتی ہے، لکڑی بان٘س یا گھاس وغیرہ کا ڈھیر ، این٘دھن کا ان٘بار، (لفظاً) تلے اوپر چیزوں کی ڈھیر، ان٘بار، چٹّا .

ٹَرّا

بک بک کرنے والا، سخت کلام، تند گفتار

ٹَرَّہ

بچھڑا، گھوڑے کا جوان بچہ

ٹھال

پتوں والی شاخ، ڈال

ٹَہَل

خدمت گاری، بندگی، نوکری، خدمت

ٹَرْکُل

بہت معمولی، گھٹیا، خراب

ٹَرْخَل

ذلیل اور بیہودہ ، عورت، بے تمیز و نالائق عورت

ٹَھہَل

رک : ٹھیراؤ

ٹَپّال

ڈاک

ٹیرا

اینْچاتانی

ٹارا

(لکھنؤ) وہ کبوتر جو اُڑنے میں مضبوط ہو اور دیر تک اُڑے .

ٹَھرَّہ

رک : ٹھّرا.

ٹَھرّا

دیسی اور خراب شراب جو عموماً شیرے کو سڑا کر بنائی جاتی ہے، سستی اور گھٹیا قسم کی شراب جسے عموماً ادنے درجے کے لوگ پیتے ہیں (اسے دارو بھی کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَٹْرال کے معانیدیکھیے

ٹَٹْرال

TaTraal•टटराल

وزن : 221

موضوعات: ٹھٹھیرا

  • Roman
  • Urdu

ٹَٹْرال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ٹھٹیرا گری) برتنوں کی گولائی درست کرنے کا گول من٘ھ کا ہتوڑا.

Urdu meaning of TaTraal

  • Roman
  • Urdu

  • (ThaTeraa girii) bartno.n kii golaa.ii darust karne ka gol munh ka hato.Daa

English meaning of TaTraal

Noun, Masculine

  • tinsmith's hammer for removing dents and to give a round shape to utensils

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَٹْرال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَٹْرال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone