تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوج" کے متعقلہ نتائج

سُوج

سُوجا کا مُخفَّف، بڑی سوئی

سوج

سوجن، ورم

سُوجھا

آنکھوں والا، جس کو نظر آتا ہو، ہدایت یافتہ، سمجھ دار

سُوج کَر کُپّا ہونا

بہت سوج جانا ، بہت ورم چڑھنا .

سُوجْھتا

صوبدید ، فِکر ، بندوبست ، اِنتظام .

سُوجْھنا

سُوجن چڑھنا، ورم آنا

سُوجا

جس پر ورم ہو ، متورم ، سُوجنا (رک) کا ماضی (تراکیب میں مُستعمل) .

سُوجی

گیہوں کا خشخاش کے دانوں کے برابر بنایا ہوا دلیا، روا

سُوج آنا

رک : سُوج جانا .

سُوج جانا

ورم آجانا ، سُوجن ہو جانا .

سُوج کَر تَھم ہونا

بہت سُوج جانا ، زیادہ سُوج کر بے حس و حرکت ہوجانا ، اُٹھنے کے قابل نہ رہنا .

سُوجھ

آنکھوں کی روشنی، بصارت، نظر

سُوجْتا

رک : سُوجھتا .

سُوجْنا

سُوجن چڑھنا، آماس یا ورم آنا، متورم ہونا

سُوجَھنِ

رک : سوجن ، ورم ، آماس .

سُوجَن

جسم کے کسی حِصّے کے پُھول جانے کی صورتِ حال، پھولن، ورم، آماس

سُوجان

دانا ، ہوشیار ، گیانی ، سُوجھ بُوجھ والا .

سُوجَھت

سمجھ ، عقل .

سُوجھانا

دِکھانا، سمجھانا، سُجھانا، رہبری کرنا

سُوجھتا نَہیں

دکھائی نہیں دیتا، نظر نہیں آتا، سمجھ میں نہیں آتا

سُوجا کا

دیکھنے والا ، صاحبِ بصارت ، آن٘کھ والا .

سُوجا کھا

دیکھنے والا ، صاحبِ بصارت ، آن٘کھ والا .

سُوجا ہُوا مُنْھ

sullen face, sulky, bad-tempered or sullen

سُوجھ بُوجھ

سوچنے سمجھنے کی قوت، سمجھ داری، کسی بات کے تمام پہلو کو سوچ سمجھ کر

سُوجھ نَہیں پَڑتا

دکھائی نہیں دیتا، نظر نہیں آتا

سُوجھ پَڑْنا

رک : سُوجھنا ، سمجھ میں آنا .

سُوج سَٹکا کَپڑا پَھٹا

سُوئی اٹکی اور کپڑا پھٹا ، شرارتی آدمی کے متعلق کہتے ہیں .

سُوجھا جانا

نظر آنا ، دِکھائی پڑنا .

سُوجا پُھولا

مُن٘ھ پُھلائے ہوئے ، غُصّے میں بھرا ہوا ، ناراض ، کشیدہ .

سُوجھے نَہِیں اَور غُلیل کا شَوق

جس کے خیالات اپنی حیثیت سے بڑھ کر ہوں اس کے متعلق کہتے ہیں، شوق یا دعویٰ اس بات کا جس کی قدرت نہیں

سُوجھے نَہِیں بَٹوار چاند سے رام رام

کم سُوجھنے میں باریک بِینی کا گھمنڈ ، اپنی اہلیت سے زیادہ دعوے کرنا.

سُوجھے نَہِیں بٹوار چاند کی رام رام

کم سُوجھنے میں باریک بِینی کا گھمنڈ ، اپنی اہلیت سے زیادہ دعوے کرنا.

سُوجھائی دینا

دِکھائی دینا ، نظر آنا .

سُوجْنا پُھولْنا

جسم کا سڑ سُوج جانا.

سوجْنا

ایک درخت جس کی پھلیاں پکا کر کھائی جاتی ہیں ، سیجنا ، سونجھنا ، سہجنا .

سَوجا

بہادر ، طاقت ور ، بلوان .

سَوجا پاٹ

ایک کھیل ، رک : چمَورانی .

سَو جَتَن کِیے

بہت کوشش کی، ہر چند تدبیر کی

سَو جان سے

دل و جان سے، کمالِ رغبت سے، ہر طرح سے، بہت زیادہ، پوری توَجہ کے ساتھ

سَو جَتَن کَرْنا

بہت کوشش کرنا، بہت سی تدبیریں کرنا، کوئی کسر باقی نہ رکھنا، خون پسینہ ایک کرنا

سَو جان سے فِدا ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

سَو جِیوں کا ایک بَچاوا

ہندوستان میں عموماً سارے خاندان کی پرورش کرنے والا ایک ہی شخص ہوتا ہے

سَو جان سے صَدْقے ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

سو جان سے عاشِق ہونا

To love with all one's heart, to love severely.

سَو جان سے قُربان ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

سَو جان سے نِثار ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

پاوں سُوج جانا

پان٘و پر ورم آجانا.

پاوں سُوج کَرْ چَھکْڑا ہو جانا

پان٘و کا ورم سے بوجھل ہو جانا.

پاؤں سُوج کے چَھکْڑا ہو جانا

۔ پاؤں کا ورم سے بوجھَل ہوجانا۔ ؎

آنکھیں سوج آنا

رونے سے ایسا ہو جاتا ہے یا آنکھوں کے دُکھنے کی وجہ سے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوج کے معانیدیکھیے

سُوج

suujसूज

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

سُوج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سُوجا کا مُخفَّف، بڑی سوئی

اسم، مؤنث

  • ورم، سُوجن
  • ” سوجھ “ ، سُوجھ بُوجھ، سوچ سمجھ؛ بینائی، بصارت

English meaning of suuj

Noun, Feminine

  • swelling

सूज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूई।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُوج

سُوجا کا مُخفَّف، بڑی سوئی

سوج

سوجن، ورم

سُوجھا

آنکھوں والا، جس کو نظر آتا ہو، ہدایت یافتہ، سمجھ دار

سُوج کَر کُپّا ہونا

بہت سوج جانا ، بہت ورم چڑھنا .

سُوجْھتا

صوبدید ، فِکر ، بندوبست ، اِنتظام .

سُوجْھنا

سُوجن چڑھنا، ورم آنا

سُوجا

جس پر ورم ہو ، متورم ، سُوجنا (رک) کا ماضی (تراکیب میں مُستعمل) .

سُوجی

گیہوں کا خشخاش کے دانوں کے برابر بنایا ہوا دلیا، روا

سُوج آنا

رک : سُوج جانا .

سُوج جانا

ورم آجانا ، سُوجن ہو جانا .

سُوج کَر تَھم ہونا

بہت سُوج جانا ، زیادہ سُوج کر بے حس و حرکت ہوجانا ، اُٹھنے کے قابل نہ رہنا .

سُوجھ

آنکھوں کی روشنی، بصارت، نظر

سُوجْتا

رک : سُوجھتا .

سُوجْنا

سُوجن چڑھنا، آماس یا ورم آنا، متورم ہونا

سُوجَھنِ

رک : سوجن ، ورم ، آماس .

سُوجَن

جسم کے کسی حِصّے کے پُھول جانے کی صورتِ حال، پھولن، ورم، آماس

سُوجان

دانا ، ہوشیار ، گیانی ، سُوجھ بُوجھ والا .

سُوجَھت

سمجھ ، عقل .

سُوجھانا

دِکھانا، سمجھانا، سُجھانا، رہبری کرنا

سُوجھتا نَہیں

دکھائی نہیں دیتا، نظر نہیں آتا، سمجھ میں نہیں آتا

سُوجا کا

دیکھنے والا ، صاحبِ بصارت ، آن٘کھ والا .

سُوجا کھا

دیکھنے والا ، صاحبِ بصارت ، آن٘کھ والا .

سُوجا ہُوا مُنْھ

sullen face, sulky, bad-tempered or sullen

سُوجھ بُوجھ

سوچنے سمجھنے کی قوت، سمجھ داری، کسی بات کے تمام پہلو کو سوچ سمجھ کر

سُوجھ نَہیں پَڑتا

دکھائی نہیں دیتا، نظر نہیں آتا

سُوجھ پَڑْنا

رک : سُوجھنا ، سمجھ میں آنا .

سُوج سَٹکا کَپڑا پَھٹا

سُوئی اٹکی اور کپڑا پھٹا ، شرارتی آدمی کے متعلق کہتے ہیں .

سُوجھا جانا

نظر آنا ، دِکھائی پڑنا .

سُوجا پُھولا

مُن٘ھ پُھلائے ہوئے ، غُصّے میں بھرا ہوا ، ناراض ، کشیدہ .

سُوجھے نَہِیں اَور غُلیل کا شَوق

جس کے خیالات اپنی حیثیت سے بڑھ کر ہوں اس کے متعلق کہتے ہیں، شوق یا دعویٰ اس بات کا جس کی قدرت نہیں

سُوجھے نَہِیں بَٹوار چاند سے رام رام

کم سُوجھنے میں باریک بِینی کا گھمنڈ ، اپنی اہلیت سے زیادہ دعوے کرنا.

سُوجھے نَہِیں بٹوار چاند کی رام رام

کم سُوجھنے میں باریک بِینی کا گھمنڈ ، اپنی اہلیت سے زیادہ دعوے کرنا.

سُوجھائی دینا

دِکھائی دینا ، نظر آنا .

سُوجْنا پُھولْنا

جسم کا سڑ سُوج جانا.

سوجْنا

ایک درخت جس کی پھلیاں پکا کر کھائی جاتی ہیں ، سیجنا ، سونجھنا ، سہجنا .

سَوجا

بہادر ، طاقت ور ، بلوان .

سَوجا پاٹ

ایک کھیل ، رک : چمَورانی .

سَو جَتَن کِیے

بہت کوشش کی، ہر چند تدبیر کی

سَو جان سے

دل و جان سے، کمالِ رغبت سے، ہر طرح سے، بہت زیادہ، پوری توَجہ کے ساتھ

سَو جَتَن کَرْنا

بہت کوشش کرنا، بہت سی تدبیریں کرنا، کوئی کسر باقی نہ رکھنا، خون پسینہ ایک کرنا

سَو جان سے فِدا ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

سَو جِیوں کا ایک بَچاوا

ہندوستان میں عموماً سارے خاندان کی پرورش کرنے والا ایک ہی شخص ہوتا ہے

سَو جان سے صَدْقے ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

سو جان سے عاشِق ہونا

To love with all one's heart, to love severely.

سَو جان سے قُربان ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

سَو جان سے نِثار ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

پاوں سُوج جانا

پان٘و پر ورم آجانا.

پاوں سُوج کَرْ چَھکْڑا ہو جانا

پان٘و کا ورم سے بوجھل ہو جانا.

پاؤں سُوج کے چَھکْڑا ہو جانا

۔ پاؤں کا ورم سے بوجھَل ہوجانا۔ ؎

آنکھیں سوج آنا

رونے سے ایسا ہو جاتا ہے یا آنکھوں کے دُکھنے کی وجہ سے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone