تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْمُوج" کے متعقلہ نتائج

مَسْمُوج

سوجا ہوا ، متورم ، ورم زدہ ۔

مَسْمُوم

زہر آلود، زہرملا ہوا، زہریلا، زہر دیا گیا، وہ جس نے زہر کھا لیا ہو

مَسمُوع

سنا گیا، قبول کیا گیا، قابل قبول، شنیدہ، مونث کے لئے مسموعہ

مَسْمُود

اُس (شخص) کو کہتے ہیں جس کے لیے راگ گایا جاوے ۔

مَسْمُوط

وہ ذبح شدہ بکرا جس کے بال گرم پانی سے اُتارے جائیں

مَسْمُوعَہ

سنا گیا

مُتَمَوِّج

لہریں مارنے والا، ابل پڑنے والا، موجزن

مسموک

لمبا، اونچا، مضبوط

مَن مَوج

دل خوش کن خیال جو یکایک لہر کی طرح آئے، مسرت، شادمانی، قیاس، خیال، اُمنگ، ترنگ

مَوج

پانی کے ذخیرے مثلاً تالاب، ندی، دریا، سمندر وغیرہ کی سطح کی چھوٹی یا بڑی شکن جو ہوا کے اثر یا کسی چیز کے دباؤ سے پیدا ہو، لہر

مَسْمُوم کَرْنا

زہر آلود کر دینا ، مکدر کر دینا ۔

مَسْمُوم ہونا

زہرآلود یا سمیت زدہ ہونا ؛ مکدر ہونا ۔

غَیر مَسْمُوع

(لسانیات) جو آوازیں صوت میں تانت میں زناٹے کی کیفیت نہ پیدا کریں مثلاً پ ت ٹ چ س وغیرہ ، لفظاً جسے سنا نہ گیا ہو.

غَیر مَسْمُوم

जो विपयुक्त न हो, | जो ज़हरीला न हो, निविष।।

مَسْمُوم فَضا

زہرآلود فضا یا ماحول، فضا یا ماحول جس میں زہریلا پن ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْمُوج کے معانیدیکھیے

مَسْمُوج

masmuuj•मसमूज

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: سَمَجَ

  • Roman
  • Urdu

مَسْمُوج کے اردو معانی

صفت

  • سوجا ہوا ، متورم ، ورم زدہ ۔

Urdu meaning of masmuuj

  • Roman
  • Urdu

  • suujaa hu.a, mutvarrim, varm zada

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْمُوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْمُوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone