تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوجْنا" کے متعقلہ نتائج

سوجْنا

ایک درخت جس کی پھلیاں پکا کر کھائی جاتی ہیں ، سیجنا ، سونجھنا ، سہجنا .

سُوجْنا

سُوجن چڑھنا، آماس یا ورم آنا، متورم ہونا

سُوجْنا پُھولْنا

جسم کا سڑ سُوج جانا.

آنکھیں سُوجْنا

پپوٹوں پر ورم آنا (شدت گریہ وغیرہ سے)

گال سُوجْنا

کسی کیڑے کے کاٹنے یا پھنسی پھوڑا ہو جانے یا تھپڑ لگنے سے گال کا متوزم ہو جانا ؛ غصہ ہونا

پَھبتی سُوجنا

۔ٹھیک تشبیہ خیال میں آنا ؎

سُوجْھنا

سُوجن چڑھنا، ورم آنا

سجنا

زیب دینا، پھبنا، موزوں ہونا

ساجْنا

عاشق، چاہنے والا

سُہَجْنا

(نباتیات) ایک درخت کا نام جس کی کلیاں اور پھلیاں پکائی جاتی ہیں نیز اس درخت کے پُھول ، پتّے ، پھل ، بیج ، چھال وغیرہ بطور دوا اِستعمال ہوتے ہیں. لاط :

سُہَجْنَہ

(نباتیات) ایک درخت کا نام جس کی کلیاں اور پھلیاں پکائی جاتی ہیں نیز اس درخت کے پُھول ، پتّے ، پھل ، بیج ، چھال وغیرہ بطور دوا اِستعمال ہوتے ہیں. لاط :

سُوجَن

جسم کے کسی حِصّے کے پُھول جانے کی صورتِ حال، پھولن، ورم، آماس

سُوجان

دانا ، ہوشیار ، گیانی ، سُوجھ بُوجھ والا .

سوہاجْنَہ

(طِب) سہجنہ ، سوجنا .

سوچْنا

معاملے کے مختلف پہلوؤں یا نتائچ پر گہری نظر ڈالنا ، غور و خوض کرنا ، غور و فکر کر کے کوئی راستہ اختیار کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سوجْنا کے معانیدیکھیے

سوجْنا

sojnaa•सोजना

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سوجْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت جس کی پھلیاں پکا کر کھائی جاتی ہیں ، سیجنا ، سونجھنا ، سہجنا .

Urdu meaning of sojnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht jis kii phaliyaa.n pakka kar khaa.ii jaatii hai.n, sejnaa, sonajhnaa, sahajnaa

सोजना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पेड़ जिसकी फलियाँ पका कर खाई जाती हैं, सेजना, सोंझना, सहजना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone