تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُلُوج" کے متعقلہ نتائج

وُلُوج

داخل ہونا، اندر جانا، داخلہ

وُلُوجی

ولوج (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ ولوج کا ، نفوذی ، سرایتی ، انجذابی ۔

وِلَج

بے حیا، بے شرم، بے غیرت، نلج

وُلُوع

लोभ, लिप्सा, लालच, लोभ होना, लालच होना।

وُلُوغ

कुत्ते को चपड़-चपड़ करके पानी पीना, कुत्ते को पानी में मुँह डालना।।

وِلو

بید کا درخت ، بید ، بید مجنوں ، بیل (لاط : Egle Mavmelos)

وَلِیجَہ

घनिष्ठ मित्र, गहरा दोस्त ।

وَلُود

बहुत अधिक संतान उत्पन्न करने- वाली स्त्री, बहुप्रसवा।

ولوہ

کشش، محبت

وُضُو

مسلمانوں کا طہارت حاصل کرنے کا ایک خاص طریقہ جس میں چند فرائض، چند واجبات، سنتیں اور مستحبات ہیں، مسلمانوں میں نماز کے واسطے ہاتھ منھ اور پانو وغیرہ دھونے کا طریقہ

وُقُوع

(لفظاً) اپنی جگہ سے گرنا، (پرندے کا) نیچے آنا

وُصُول یابی

رقم وصول کرنا، لینا، حاصل کرنا، بقایا وصول کرنا

سابِقُون الْاَ وَّلُون

وہ صحابہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے پہلے اِیمان لائے

وُجُود

ہستی، حیات، زندگی، موجود ہونا (عدم کا نقیض)

بے وُقُوف

احمق، بغیر دماغ کے کام کرنے والا، بے عقل، کم دماغ شخص

اردو، انگلش اور ہندی میں وُلُوج کے معانیدیکھیے

وُلُوج

vuluuj•वुलूज

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طبعی طب طبیعیات

  • Roman
  • Urdu

وُلُوج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • داخل ہونا، اندر جانا، داخلہ
  • (طبیعیات) سیالات کا مسام دار سطح سے گزرجانا، نفوذ کرنا، سرایت کرنا، انجذاب، کسی محلل کا کسی نیم نفوذ پذیر جھلی میں سے گزر کر زیادہ مرتکز محلول بن جانا

Urdu meaning of vuluuj

  • Roman
  • Urdu

  • daaKhil honaa, andar jaana, daaKhilaa
  • (tabiiayaat) sayaalaat ka musaamdaar satah se guzar jaana, nafuz karnaa, saraa.et karnaa, anjzaab, kisii muhallil ka kisii niyam nafuz paziir jhillii me.n se guzar kar zyaadaa mritkaz mahluul bin jaana

वुलूज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक चीज़ का दूसरे में प्रवेश ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُلُوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُلُوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone