تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَجُوج" کے متعقلہ نتائج

لَجُوج

جنگ کرنے والا، لڑنے والا، جھگڑنے والا

لجاج

جھگڑا، لڑائی، لجاجت

لُجَج

‘लज्जः’ का बहु., गहरी नदियाँ, नदियों की गहराइयाँ, भंवर, गिर्दाब।

لُوج

نن٘گا، برہنہ، بھین٘گا

لَجْلَج

تاریک نیز دھندلا ، ملگجا.

لوج

نرمی، ملائمت، نزاکت، لوچ .

لَگُو

قریب، نزدیک، پاس، تک

لَگُوں

تک، تلگ، نزدیک، پاس

لَبُو

ٹھیک.

لَتُوآ

لات جھاڑو ، لات مارنے والا بیل ؛ دولتی چلانے یا لات مارنے والا گھوڑا.

لیجُو

نیجو ، پانی بھرنے کی رسی ، ڈوری .

لَہُو پِئے

کسی کو قسم دیتے ہوئے کہتے ہیں ہمارا جنازہ دیکھے، ہمارا مُردہ پیٹے

لَہُو ہونا

بہت زخمی ہونا ، لہولہان ہونا .

لَہُو آنا

بدن سے خون نکلنا نیز تھوک کے ساتھ خون نکلنا

لَہُو مِلْنا

محبّت ہونا، میل جول ہونا، کمالِ اتحاد ہونا نیز خاندانی طور پر برابر کا ہونا، ہم نسبت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَجُوج کے معانیدیکھیے

لَجُوج

lajuuj•लजूज

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: لَجَّ

  • Roman
  • Urdu

لَجُوج کے اردو معانی

اسم، صفت

  • جنگ کرنے والا، لڑنے والا، جھگڑنے والا
  • (مجازاً) خوشامد مِنت سماجت میں چمٹ جانے والا

Urdu meaning of lajuuj

  • Roman
  • Urdu

  • jang karne vaala, la.Dne vaala, jhaga.Dne vaala
  • (majaazan) Khushaamad minnat samaajat me.n chimaT jaane vaala

English meaning of lajuuj

Noun, Adjective

लजूज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • युद्ध करने वाला, लड़ने वाला, झगड़ने वाला
  • (लाक्षणिक) चाटुकारिता या मिन्नत-समाजत में चिमट जाने वाला

لَجُوج کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَجُوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَجُوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone