تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوجْھتا" کے متعقلہ نتائج

سُوجْھتا

صوبدید ، فِکر ، بندوبست ، اِنتظام .

سُوجھتا نَہیں

دکھائی نہیں دیتا، نظر نہیں آتا، سمجھ میں نہیں آتا

خالی بَیٹھے شَیطان سُوجْھتا ہے

بیکاری میں بیہودہ خیالات سوجھتے ہیں

ہاتھ کو ہاتھ نَہیں سُوجْھتا

اندھیرا گھپ ہے۔(فقرہ) وہ اندھیرا ہے کہ ہاتھ کو ہاتھ نہیں سجھائی دیتا۔؎

پُھوٹی آنْکھوں سے سُوجْھتا ہے

۔کچھ دکھائی دیتا ہے۔ کچھ سمجھ میں آتا ہے۔ کچھ معلوم ہوتا ہے۔ ؎

چور کو چور ہی سُوجْھتا ہے

ہر شخص اپنے موافق دوسرے کو بھی سمجھتا ہے

عِید کو دھوبی کا گَھر سُوجْھتا ہے

ایسا بخیل ہے کہ سال بھر میں عید کے دن دھلے ہوئے کپڑے پہنتا ہے.

دھوبی کا گَھر عِید ہی کو سُوجْھتا ہے

پرلے درجہ کے خسیس اور سوم کی نسبت بولتے ہیں جو اپنے کپڑے سوائے عید کے اور کسی دن نہ دُھلوائے.

ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا سُوجْھتا ہے

ساون کے اندھے کو ہر طرف سبزہ نظر آتا ہے

اپنا ہی مطلب سوجھتا ہے

خود غرضی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں کہ ہر شخص کو اپنے فائدے کا خیال رہتا ہے

اَپْنا گَھر دُور سے سُوجھتا ہے

گھر کے آرام چین کی قدر گھر میں نہیں ہوتی، مسافرت میں گھر کا آرام چین برابر یاد آتا ہے

آنکھوں سے سوجھتا نہیں ہے

اندھا ہے، دکھائی نہیں دیتا

جواری کو اپنا ہی داؤ سوجھتا ہے

جواری اپنے جیتنے کے خواب دیکھتا ہے

ساوَن کی پُھوٹی کو ہَرا ہَرا سُوجھتا ہے

رک : ساون کے اندھے کو ہرا ہی ہرا نظر آتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوجْھتا کے معانیدیکھیے

سُوجْھتا

suujhtaaसूझता

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سُوجْھتا کے اردو معانی

  • صوبدید ، فِکر ، بندوبست ، اِنتظام .
  • مطلب ، مقصد ، گون.
  • نِسبت ، منگنی ، رشتہ .

شعر

Urdu meaning of suujhtaa

  • Roman
  • Urdu

  • sau badiid, fikr, band-o-bast, intzaam
  • matlab, maqsad, gauN
  • nisbat, mangnii, rishta

English meaning of suujhtaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُوجْھتا

صوبدید ، فِکر ، بندوبست ، اِنتظام .

سُوجھتا نَہیں

دکھائی نہیں دیتا، نظر نہیں آتا، سمجھ میں نہیں آتا

خالی بَیٹھے شَیطان سُوجْھتا ہے

بیکاری میں بیہودہ خیالات سوجھتے ہیں

ہاتھ کو ہاتھ نَہیں سُوجْھتا

اندھیرا گھپ ہے۔(فقرہ) وہ اندھیرا ہے کہ ہاتھ کو ہاتھ نہیں سجھائی دیتا۔؎

پُھوٹی آنْکھوں سے سُوجْھتا ہے

۔کچھ دکھائی دیتا ہے۔ کچھ سمجھ میں آتا ہے۔ کچھ معلوم ہوتا ہے۔ ؎

چور کو چور ہی سُوجْھتا ہے

ہر شخص اپنے موافق دوسرے کو بھی سمجھتا ہے

عِید کو دھوبی کا گَھر سُوجْھتا ہے

ایسا بخیل ہے کہ سال بھر میں عید کے دن دھلے ہوئے کپڑے پہنتا ہے.

دھوبی کا گَھر عِید ہی کو سُوجْھتا ہے

پرلے درجہ کے خسیس اور سوم کی نسبت بولتے ہیں جو اپنے کپڑے سوائے عید کے اور کسی دن نہ دُھلوائے.

ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا سُوجْھتا ہے

ساون کے اندھے کو ہر طرف سبزہ نظر آتا ہے

اپنا ہی مطلب سوجھتا ہے

خود غرضی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں کہ ہر شخص کو اپنے فائدے کا خیال رہتا ہے

اَپْنا گَھر دُور سے سُوجھتا ہے

گھر کے آرام چین کی قدر گھر میں نہیں ہوتی، مسافرت میں گھر کا آرام چین برابر یاد آتا ہے

آنکھوں سے سوجھتا نہیں ہے

اندھا ہے، دکھائی نہیں دیتا

جواری کو اپنا ہی داؤ سوجھتا ہے

جواری اپنے جیتنے کے خواب دیکھتا ہے

ساوَن کی پُھوٹی کو ہَرا ہَرا سُوجھتا ہے

رک : ساون کے اندھے کو ہرا ہی ہرا نظر آتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوجْھتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوجْھتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone