تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْرُوج" کے متعقلہ نتائج

مَخْرُوج

نکالا گیا ، نکلا ہوا

مَخْرُوجَہ

مخروج (رک) کی تانیث

مَخْرَج

جڑ، اصل، مادّہ، منبع

مُخْرِج

باہر نکالنے والا، خارج کرنے والا

مِخْراج

خارج کرنے والا آلہ

مَخْرُوت

(طب) جس کا ہونٹ پھٹا ہو یا ناک چری ہو

مَخْرُوط

۱۔ خراد/خراط کیا گیا ، چھیلا گیا ، تراشا گیا

مُخرَجَہ

دائرے کو قطع کرتا ہوا خط

مُخْرِج الْحَرَارَت

حرارت کو خارج کرنے والا ؛ (طب) دماغ کے نچلے حصے کا وہ مرکز جو جسم سے اخراج حرارت پر حکمران ہے

مُخْرِج الْمائِیَّت

(طب) پانی کی طرح پتلے پتلے دست لانے والی دوا

مَرُوج

سہاگ پُڑیا کی وہ چیزیں جو ریت رسم کے دن دولھا اور سات سہاگنوں سے پسوا کر دلہن کی مانگ میں بھری جاتی ہیں

مُرَوَّج

رائج کیا گیا، رواج دیا گیا، ترویج دیا گیا، چلایا گیا، چلتا

مَخارِج

۱۔ (i) نکلنے کی جگہیں ، خارج ہونے کی جگہیں ، متابع ، جڑ ، نکاس

مُرَوِّج

۔(ع)صفت۔رائج کرنےو الا۔

مَنبَع و مَخرَج

کسی چیز کا نقطہ آغاز، جائے صدور، سرچشمہ، اصل، مخزن

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْرُوج کے معانیدیکھیے

مَخْرُوج

maKHruuj•मख़रूज

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مَخْرُوج کے اردو معانی

صفت

  • نکالا گیا ، نکلا ہوا

Urdu meaning of maKHruuj

  • Roman
  • Urdu

  • nikaalaa gayaa, nikla hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْرُوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْرُوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone