تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَجُوج" کے متعقلہ نتائج

ثَجُوج

حاصل شدہ ، جاری ہونے یا بہنے کا عمل .

ثُلُوج

‘सल्ज’ का बहु., 'बरफ़' का समूह, । पाला पड़ना, तुषार पड़ना, बर्फ़बारी।।

نا ثَبُوت

جس کی صحت یا صداقت ثابت نہ ہو سکے، جس کی کوئی دلیل نہ ہو

ثَکُول

وہ ماں جس کا بچہ گم ہو گیا ہو یا فوت ہو گیا ہو ، بچوں سے محروم ، بے فرزند .

ثَقُوب

فروزاں ہونا (آگ کا) ، چمکنا (ستارے کا) ، چمک ، روشنی ؛ نافہ ہونا (رائے کا) .

ثَمُود

عرب کی ایک قدیم قوم کا نام جسے ولایت حجر کہتے تھے جو شام کے ایک حصے میں آباد ہوگئی تھی، یہ پہاڑوں کے غاروں میں رہتی تھی، اور چٹانوں کو تراش کر گھر تیار کرتی تھی اس قوم کی ہدایت کے لیے حضرت صالح علیہ اسلام بھیجے گئے، جن کی اس نے تکذیب کی آخر عذاب الہیٰ میں مبتلا ہوئی اور اس قوم کا نام صفحہ ہستی سے مٹ گیا

قَومِ ثَمُود

پیغمبر حضرت صالح کی قوم ، جب حضرت صالح نے اپنی قوم کو دعوت حق دی تو انہوں نے آپ کو جھٹلا دیا جس کے نتیجے میں ان پر اللہ تعالیٰ کا عذاب نازل ہوا اور ایک شدید زلزلے اور بجلی گرنے سے یہ قوم صفحۂ ہستی سے مٹ گئی.

مُہرِ ثَبُوت لَگانا

تصدیق کرنا ، گواہی دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَجُوج کے معانیدیکھیے

ثَجُوج

sajuuj•सजूज

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

ثَجُوج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حاصل شدہ ، جاری ہونے یا بہنے کا عمل .

Urdu meaning of sajuuj

  • Roman
  • Urdu

  • haasil shuudaa, jaarii hone ya bahne ka amal

ثَجُوج کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَجُوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَجُوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone