تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُوج" کے متعقلہ نتائج

دُوج

ہندی قمری مہینے دو حصّوں میں تقسیم کیے گئے ہیں ہر حصّہ پاکھ اور پاکھ کی دوسری تاریخ دوج کہلاتی ہے قمری مہینے کا دوسرا دن، قمری مہینے کی دوسری اور سترہویں تاریخ .

دُوجے

دوسرے، دوسرا، دوم، ثانی

دُوجی

دوجا

دُوجا

دوسرا، دوم، ثانی

دُوجھا

وہ جس نے دوسری عورت سے شادی کی ہو، دوسری شادی کرنے والا

دُوج کا چاند

دوسری تاریخ کا چاند، نیا چاند، ہلال

دُوجِیاں

دُوجی (رک) کی جمع ، اغیار .

دُوجا پَنا

غیریت ، غیر ہونے کی حالت یا کیفیت، دوئی

دُوجی کیری

دوجی کیرا (رک) تانیث ، دوسرے کی

دُوجی کیرا

دوسرے کا

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

دو جِیا

حامله عورت

دو جَگ

دنیا اور اس کے بعد آنے والا عالم یعنی آخرت، دنیا و عقبیٰ

دو جاتی

(حیاتیات) دو نسل رکھنے والا، وہ جس میں دو جنسیں یا ان کے اثرات پائے جائیں

دو جَگَت

رک : دو جگ .

دو جُمْلے

دو الفاظ ؛ دو بول ، مختصربات .

دو جِنْسَه

(حیاتیات) دو نسل کا ، وہ جس میں بیک وقت دو جنسیں یا ان کے اثرات موجود ہوں .

دو جَثْلَہ

دوگنی یا دوہری لمبائی رکھنے والا .

دو جی سے

حامله ، پیٹ سے ، حمل سے

دو جُزا

(لسانیات) دو رکن رکھنے والا ؛ (مجازاً) دو مختلف صورتوں یا عنصر والا .

دو جُزی

رک : دو جزا .

دو جَہاں

موجودہ دنیا اور مرنے کے بعد کا عالم، دنیا اور آخرت، دین اور دنیا

دو جِیوا

وہ عورت جس کے حمل میں بچہ ہو، حاملہ عورت

دو جُزْئی

(نفسیات) رک : دو جُزا

دو جِیبی

دو زبان والی ؛ (مجازاً) دو ھاری .

دُو جبَر

وہ شخص جس نے دوسری عورت سے شادی کی ہو

دو جَنْمی

دوہری ذات کا ، دو ذاتیں رکھنے والا ، مخلوط الذات .

دو جِنْسی

رک : دوجنسا

دو جَنْما

(ہندو) دوہری ذات کا، دو ذاتیں رکھنے والا، ذی حیثیت

دو جَہانی

دو جہاں کا ، دین و دنیا کا .

دو جِیبھا

دو زبان والا ، کس کی زبان بیچ میں سے چری ہوہی ہو

دو جِداری

(حیاتیات) دو دیوار والا ؛ (مجازاً) کسی جسم کے دو طرفہ نسیجوں والا .

دو جانِبی

دو رُخ والا ، دو طرف کا ، دو پہلو رکھنے والا .

دو جی سے ہونا

پیٹ سے ہونا، حامله ہونا

دو جُزْئِیَّت

دو جزئی (رک) کا اسم کیفیت ، دو حصّے ہونا یا ہونے کی حالت .

دو جان سے ہونا

حاملہ ہونا .

دو جُوق ہونا

مِل جانا ؛ (عموماً) مِل کر سازش کرنا ، جماعت یا گروہ قائم کرنا .

دو جَنْما جانْوَر

(حیاتیات) وہ جانور جو خشکی اور تری دونوں جگہوں میں رہتا ہے

دو جَہاں سے جانا

دین و دُنیا دونوں برباد ہوجانا ، نه دین کا رہنا نه دُنیا کا

دو جان ایک تَن رَہْنا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

دو جانِبَہ اِنْتِقال

(نفسیات) کسی عمل یا کیفیت کی دو رُخی تبدیلی .

دو جان ایک تَن ہونا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

دو جانِبی تَشاکُل

(حیاتیات) کسی جسم کی دوہری یکساں بناوٹ یا باہمی مشابہت، دو طرف سے یکساں ہونا

دو جُوتے لَگائِیے اَور کَہِیے قُصُور ہُوا

کسی کی انتہائی ذِلت کر کے جب کوئی معافی کا خواستگار ہوتا ہے تو کہتے ہیں .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

دو جَہاں سے کھو دینا

یکسر برباد کردینا ، کسی کام کا نه رکھنا ، ہر طرح تباہ کرنا .

بَھیّا دُوج

ہندووں کا ایک تہوار اس میں بہنیں اپنے بھائیوں کے واسطے ٹیکا اور شیرنی وغیرہ لے کر جاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دُوج کے معانیدیکھیے

دُوج

duujदूज

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دُوج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہندی قمری مہینے دو حصّوں میں تقسیم کیے گئے ہیں ہر حصّہ پاکھ اور پاکھ کی دوسری تاریخ دوج کہلاتی ہے قمری مہینے کا دوسرا دن، قمری مہینے کی دوسری اور سترہویں تاریخ .
  • دوسرا

شعر

Urdu meaning of duuj

  • Roman
  • Urdu

  • hindii qamarii mahiine do hisso.n me.n taqsiim ki.e ge hai.n har hissaa paaKh aur paaKh kii duusrii taariiKh dvij kahlaatii hai qamarii mahiine ka duusraa din, qamarii mahiine kii duusrii aur satrahvii.n taariiKh
  • duusraa

English meaning of duuj

Noun, Feminine

  • second day of lunar fortnight, the second and seventeenth day of Hindu lunar calendar

दूज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिंदी चंद्र मास के प्रत्येक पक्ष की दूसरी तिथि, द्वितीया, दुइज
  • भाई दूज का त्योहार
  • दूसरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُوج

ہندی قمری مہینے دو حصّوں میں تقسیم کیے گئے ہیں ہر حصّہ پاکھ اور پاکھ کی دوسری تاریخ دوج کہلاتی ہے قمری مہینے کا دوسرا دن، قمری مہینے کی دوسری اور سترہویں تاریخ .

دُوجے

دوسرے، دوسرا، دوم، ثانی

دُوجی

دوجا

دُوجا

دوسرا، دوم، ثانی

دُوجھا

وہ جس نے دوسری عورت سے شادی کی ہو، دوسری شادی کرنے والا

دُوج کا چاند

دوسری تاریخ کا چاند، نیا چاند، ہلال

دُوجِیاں

دُوجی (رک) کی جمع ، اغیار .

دُوجا پَنا

غیریت ، غیر ہونے کی حالت یا کیفیت، دوئی

دُوجی کیری

دوجی کیرا (رک) تانیث ، دوسرے کی

دُوجی کیرا

دوسرے کا

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

دو جِیا

حامله عورت

دو جَگ

دنیا اور اس کے بعد آنے والا عالم یعنی آخرت، دنیا و عقبیٰ

دو جاتی

(حیاتیات) دو نسل رکھنے والا، وہ جس میں دو جنسیں یا ان کے اثرات پائے جائیں

دو جَگَت

رک : دو جگ .

دو جُمْلے

دو الفاظ ؛ دو بول ، مختصربات .

دو جِنْسَه

(حیاتیات) دو نسل کا ، وہ جس میں بیک وقت دو جنسیں یا ان کے اثرات موجود ہوں .

دو جَثْلَہ

دوگنی یا دوہری لمبائی رکھنے والا .

دو جی سے

حامله ، پیٹ سے ، حمل سے

دو جُزا

(لسانیات) دو رکن رکھنے والا ؛ (مجازاً) دو مختلف صورتوں یا عنصر والا .

دو جُزی

رک : دو جزا .

دو جَہاں

موجودہ دنیا اور مرنے کے بعد کا عالم، دنیا اور آخرت، دین اور دنیا

دو جِیوا

وہ عورت جس کے حمل میں بچہ ہو، حاملہ عورت

دو جُزْئی

(نفسیات) رک : دو جُزا

دو جِیبی

دو زبان والی ؛ (مجازاً) دو ھاری .

دُو جبَر

وہ شخص جس نے دوسری عورت سے شادی کی ہو

دو جَنْمی

دوہری ذات کا ، دو ذاتیں رکھنے والا ، مخلوط الذات .

دو جِنْسی

رک : دوجنسا

دو جَنْما

(ہندو) دوہری ذات کا، دو ذاتیں رکھنے والا، ذی حیثیت

دو جَہانی

دو جہاں کا ، دین و دنیا کا .

دو جِیبھا

دو زبان والا ، کس کی زبان بیچ میں سے چری ہوہی ہو

دو جِداری

(حیاتیات) دو دیوار والا ؛ (مجازاً) کسی جسم کے دو طرفہ نسیجوں والا .

دو جانِبی

دو رُخ والا ، دو طرف کا ، دو پہلو رکھنے والا .

دو جی سے ہونا

پیٹ سے ہونا، حامله ہونا

دو جُزْئِیَّت

دو جزئی (رک) کا اسم کیفیت ، دو حصّے ہونا یا ہونے کی حالت .

دو جان سے ہونا

حاملہ ہونا .

دو جُوق ہونا

مِل جانا ؛ (عموماً) مِل کر سازش کرنا ، جماعت یا گروہ قائم کرنا .

دو جَنْما جانْوَر

(حیاتیات) وہ جانور جو خشکی اور تری دونوں جگہوں میں رہتا ہے

دو جَہاں سے جانا

دین و دُنیا دونوں برباد ہوجانا ، نه دین کا رہنا نه دُنیا کا

دو جان ایک تَن رَہْنا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

دو جانِبَہ اِنْتِقال

(نفسیات) کسی عمل یا کیفیت کی دو رُخی تبدیلی .

دو جان ایک تَن ہونا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

دو جانِبی تَشاکُل

(حیاتیات) کسی جسم کی دوہری یکساں بناوٹ یا باہمی مشابہت، دو طرف سے یکساں ہونا

دو جُوتے لَگائِیے اَور کَہِیے قُصُور ہُوا

کسی کی انتہائی ذِلت کر کے جب کوئی معافی کا خواستگار ہوتا ہے تو کہتے ہیں .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

دو جَہاں سے کھو دینا

یکسر برباد کردینا ، کسی کام کا نه رکھنا ، ہر طرح تباہ کرنا .

بَھیّا دُوج

ہندووں کا ایک تہوار اس میں بہنیں اپنے بھائیوں کے واسطے ٹیکا اور شیرنی وغیرہ لے کر جاتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone