تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوجْھنا" کے متعقلہ نتائج

سُوجْھنا

سُوجن چڑھنا، ورم آنا

کِھچَّڑ سُوجْھنا

شرارت کرنا، اُلجھن پیدا کرنا.

بات سُوجْھنا

نیا مضمون خیال میں آنا ؛ تدبیر سمجھ میں آنا ؛ معاملے کی تہ کو پہن٘چنا.

پَہْلُو سُوجْھنا

نکتہ معلوم ہونا، تدبیر سمجھ میں آنا، راہ دکھائی دینا

نَئِی سُوجْھنا

نئی بات سجھائی دینا ؛ نئی اُپچنا ، اچھوتا خیال آنا ۔

راہ سُوجْھنا

تدبیر سمجھ میں آنا ، راہ ملنا

رَسْتَہ سُوجْھنا

تدبیر سُوجھنا ، ڈھن٘گ سمجھ میں آنا ؛ راستہ یاد آنا ، رستہ ذہن پر چڑھنا.

بُری سُوجْھنا

خراب محسوس یا معلوم ہونا

چال سُوجْھنا

تدبیر یا منصوبہ خیال میں آنا، اچانک روشن خیال دماغ میں آنا

دُور کی سُوجْھنا

باریک بات خیال میں آنا، ایک اچھی تدبیر خیال میں آنا، ترکیب دماغ میں آنا، روشن خیال ہونا

پَہاڑ سُوجْھنا

رک : پہاڑ گزرنا ؛ معمولی چیز بہت بڑی یا سخت معلوم ہونا .

گھات سُوجْھنا

تدبیر سوجھنا، چال سمجھ میں آنا، موقع ذہن میں آنا

شَرارَت سُوجْھنا

کوئی ایسی بات سوجھنا جس سے جھگڑا پیدا ہو جائے .

دِل لَگی سُوجْھنا

مذاق کرنے کو دل چاہنا، مذاق کی کو ئی صورت سمجھ میں آنا

مَضْمُون سُوجْھنا

مضمون خیال میں آنا، مضمون پیدا ہونا، کوئی بات یا نکتہ اچانک ذہن میں آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوجْھنا کے معانیدیکھیے

سُوجْھنا

suujhnaa•सूझना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

سُوجْھنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • سُوجن چڑھنا، ورم آنا
  • دِکھائی دینا، نظر آنا
  • نظر ڈالنا، دیکھنا
  • محسوس ہونا، معلوم ہونا (آنکھ کے علاوہ دیگر حواس، آثار وغیرہ سے)
  • ذہن میں آنا، خیال میں گُزرنا
  • بصیرت پر واضح ہونا، سمجھ یا عقل میں آنا
  • تمیز یا اِمتیاز ہونا
  • مشغلہ ہونا؛ عمل میں لانا (طنز یا اعتراض کے موقع پر)
  • عزم ہونا، دُھن ہونا

شعر

Urdu meaning of suujhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • suu.ojan cha.Dhnaa, varm aanaa
  • dikhaa.ii denaa, nazar aanaa
  • nazar Daalnaa, dekhana
  • mahsuus honaa, maaluum honaa (aa.nkh ke ilaava diigar havaas, aasaar vaGaira se
  • zahan me.n aanaa, Khyaal me.n guzarnaa
  • basiirat par vaazih honaa, samajh ya aqal me.n aanaa
  • tamiiz ya imtiyaaz honaa
  • mashGalaa honaa; amal me.n laanaa (tanziya etraaz ke mauqaa par
  • azam honaa, dhun honaa

English meaning of suujhnaa

Intransitive verb

  • be seen, see, be able to see, be visible, have a sudden idea or flash, to be or become visible or perceptible

सूझना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • दिखाई देना, देख पड़ना, प्रत्यक्ष होना, नज़र आना
  • ध्यान में आना, ख़्याल में आना

سُوجْھنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوجْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوجْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone