تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوجَن" کے متعقلہ نتائج

سُوجَن

جسم کے کسی حِصّے کے پُھول جانے کی صورتِ حال، پھولن، ورم، آماس

سُوجْنا

سُوجن چڑھنا، آماس یا ورم آنا، متورم ہونا

سوجْنا

ایک درخت جس کی پھلیاں پکا کر کھائی جاتی ہیں ، سیجنا ، سونجھنا ، سہجنا .

سُوجْنا پُھولْنا

جسم کا سڑ سُوج جانا.

گردے کی سوجن

ایک بیماری جس میں گردے سوج جاتے ہیں

سَجَن

دوست، دلبر، پیارا، من موہن، معشوق، محبوب، ساتھی، ہم خیال، ہم نوا، شوہر، خاوند

سُوجَھنِ

رک : سوجن ، ورم ، آماس .

سُوجان

دانا ، ہوشیار ، گیانی ، سُوجھ بُوجھ والا .

ساجَن

۱. محبوب ، پیارا ، محبّت کرنے والا ، عاشق.

سَہْجَن

ایک درخت کا نام

سِجْن

قید خانہ، زِندان، جیل

سَجْنی

معشوقہ، پیاری، بیوی

سجنا

زیب دینا، پھبنا، موزوں ہونا

سَجانا

مناسب ترتیب سے لگانا

سُوجْھنا

سُوجن چڑھنا، ورم آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوجَن کے معانیدیکھیے

سُوجَن

suujan•सूजन

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سُوجَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جسم کے کسی حِصّے کے پُھول جانے کی صورتِ حال، پھولن، ورم، آماس

شعر

Urdu meaning of suujan

  • Roman
  • Urdu

  • jism ke kisii hisse ke phuu.ol jaane kii suurat-e-haal, varm, aamaas

English meaning of suujan

Noun, Feminine

  • swelling, inflammation

सूजन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (चिकित्सा विज्ञान) प्रदाह के पाँच लक्षणों में से एक
  • सूजने की क्रिया या भाव
  • शरीर या शरीर के अंग-विशेष का चोट लगने या किसी अन्य कारण से अप्रत्याशित रूप से फूल जाना, फुलाव, सूजने की अवस्था, शोथ

سُوجَن کے مترادفات

سُوجَن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوجَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوجَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone