تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَو" کے متعقلہ نتائج

رَو

پانی کا دھارا، بہاؤ

رُو

چہرہ، مُن٘ھ

رو

رونا (رک) کا امر تراکیب میں مستعمل.

رَو آنا

جُُھن٘جَھل ہونا ، غصہ آنا .

رَو پَیما

مقناطیسی برق پیما

رَوشْنی

شعاع افگن توانائی کی ایک قِسم جو ہماری آنکھوں پر اثر انداز ہوتی ہے یہ عموماً کسی بہت گرم چیز سے پیدا ہوتی ہے، حالانکہ کچھ حالات کے تحت ٹھنڈے اجسام مثلاً چمکدار مچھلیاں اور سماروغ وغیرہ سے بھی روشنی پیدا ہوتی ہے

رَوشْنائی

روشنی

رَوشْناں

ستارے (اضافت کی حالت میں روشنانِ فلک مُستعمل).

رَوع

ہراس ، ڈر ؛ حیرانی.

رَوشَن

جلتا ہوا، چمکتا ہوا، اجالا کرتا ہوا، تاباں، درخشاں (بجھا کے بر خلاف چراغ وغیرہ)

رَوانی

پانی کا بہاؤ، زور

رَواں

جانے والا، گرم سفر، چلنے پر آمادہ

رَواٹا

کودوں یا ساواں کی بنی ہوئی روٹی

رَوَیّہ

طریقہ، دستور، چال چلن، رسم و رواج

رَوا

جس بات میں کوئی مذہبی اخلاقی یا قانونی حرج نہ ہو، جائز، مباح

اردو، انگلش اور ہندی میں رَو کے معانیدیکھیے

رَو

rau•रौ

اصل: فارسی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

رَو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پانی کا دھارا، بہاؤ
  • بارش، بوچھار
  • سیلاب، طوفان
  • (مجازاً) خیالات کا بہاؤ، دُھن، خیال
  • تہذیب، تعلیم، دستور یا خیالات وغیرہ کا بہاؤ، دھارا، روش
  • شدید جذبات کا بہاؤ، جوش، غصہ وغیرہ
  • دوڑ، رفتار، گردش
  • بجلی یا حرارت وغیرہ کی لہر
  • ہوا وغیرہ کا جھونکا، زد (مجازاََ بھی مستعمل ہے)
  • بھیڑ، انبوہ، آدمیوں کا مجموعہ، ریلا

صفت، لاحقہ

  • اُگنے والا، مرکبات میں جزو آخر یا لاحقہ کے طور پر مستعمل جیسے خود رو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رَوع

ہراس ، ڈر ؛ حیرانی.

Urdu meaning of rau

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ka dhaara, bahaa.o
  • baarish, bauchhaar
  • selaab, tuufaan
  • (majaazan) Khyaalaat ka bahaa.o, dhun, Khyaal
  • tahaziib, taaliim, dastuur ya Khyaalaat vaGaira ka) bahaa.o, dhaara, roshan
  • shadiid jazbaat ka bahaa.o, josh, Gussaa vaGaira
  • dau.D, raftaar, gardish
  • bijlii ya haraarat vaGaira kii lahr
  • hu.a vaGaira ka jhonkaa, zad (mujaazaa bhii mustaamal hai)
  • bhii.D, anbo, aadmiiyo.n ka majmuu.aa, rela
  • ugne vaala, murakkabaat me.n juzo-e-aaKhir ya laahiqa ke taur par mustaamal jaise Khudro

English meaning of rau

Noun, Feminine

  • current, stream, torrent
  • passion, ardour, desire
  • train of thought
  • going
  • growing, germinating
  • flow, rythem

रौ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पानी का धारा, पानी का बहाव, पानी का प्रवाह
  • बारिश, बौछार
  • सैलाब, तूफ़ान
  • (लाक्षणिक) विचारों का प्रवाह, किसी बात या काम की धुन
  • सभ्यता, शिक्षा, रीति या विचारों आदि का प्रवाह, धारा
  • भावनाओं का बहाव, जोश, क्रोध, ग़ुस्सा आदि
  • दौड़, रफ़्तार,गति, चाल, गर्दिश
  • बिजली या ऊष्मा आदि की तरंग
  • हवा वग़ैरा का झोंका (लाक्षणिक भी प्रयुक्त है)
  • भीड़, आदमियों का जमावड़ा, रेला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone