تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوَرَّق" کے متعقلہ نتائج

مُوَرَّق

ورق دار، ورق شدہ، سونے یا چاندی کے ورق چڑھایا ہوا

مُورَک

رک : مورکھ جو اس کا رائج املا ہے ۔

مُورَک کی ساری رَین چَتُر کی ایک گَھڑی

رک : مورکھ کی ساری رین چتر کی ایک گھڑی

مُورَکھ

مُورْکھ

بے وقوف، نادان، ناسمجھ، کم عقل

مُورَکھ لو

بے وقوفی ، حماقت ؛ جہالت ، ناواقفیت ، غفلت

مُورَکھ سَمجھاؤ

کم عقل اور نادانوں کو سمجھانا ۔

مُورَکھ پَنا

رک : مورکھ پن ۔

مُورَکھ سَمجھاؤنی

نادانوں کو سمجھانا ؛ مراد : قمچی ، بید ، لاٹھی جس سے ڈرایا دھمکایا جائے

مُورَکھ کو سَمجھانا سرس بیچ چلی جائے، جیوں َپتَّھر کے مارے چوکھو تیر نسائے

بے وقوف کو سمجھانے سے اپنی مت ماری جاتی ہے جس طرح پتھر پر تیر چلانے سے الٹا تیر ہی کُھنڈا ہوتا ہے

مُورَکھ کی ساری رَین چَاتُر کی ایک گَھڑی

مُورَکھ کے سَمجھائے گِیان گانْٹھ جائے

بے وقوف کو سمجھانے سے علم ضائع ہوتا ہے

مُورَکھ کی ساری رَین چَتُر کی ایک گَھڑی

بے وقوف رات بھر میں وہ کام انجام نہیں دیتا جو سمجھ دار لمحے بھر میں انجام دے دیتا ہے

مُورَکھ کو سَمجھانا سرس بیج بلی جائے، جیوں َپتَّھر کے مارنے چوکھو تیر نسائے

مُورکھ پن

احمق پن، بے وقوفی، گدھا پن

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوَرَّق کے معانیدیکھیے

مُوَرَّق

muvarraq•मुवर्रक़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب طب

اشتقاق: وَرَقَ

  • Roman
  • Urdu

مُوَرَّق کے اردو معانی

صفت

  • ورق دار، ورق شدہ، سونے یا چاندی کے ورق چڑھایا ہوا

Urdu meaning of muvarraq

  • Roman
  • Urdu

  • varqdaar, varq shuudaa, sone ya chaandii ke varq cha.Dhaayaa hu.a

English meaning of muvarraq

Adjective

  • flaky, plated, gold or silver plated

मुवर्रक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • परतदार, परत चढ़ाया हुआ, सोने या चांदी की परत चढ़ाया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوَرَّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوَرَّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone