تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَقّاصَہ" کے متعقلہ نتائج

رَقّاصَہ

رقص کرنے والی، ناچنے والی

رَقّاصَۂ ساعَت

گھڑی کا پنڈولم.

رَقّاصی

لٹّو، لٹکن.

رَقّاص

ناچنے کا کام یا پیشہ کرنے والا شخص، کھتک، نرتک

رَقْص

اصول نغمی یا فطری امنگ اور جوشِ مسرت میں تھرکنے اور ناچنے کا عمل یا کیفیت

رَقْصاں

فرط طرب یا وجد یا حال میں جھوم جھوم جانے کی کیفیت، ناچنے میں محو ہونا، گردش کرتا ہوا

رَقْصی

منسوب بہ رقص ، ناچ سے متعلق.

رَصَاصَہ

بندوق کی گولی

رَقَّاصَۂ عَالَم

پوری دنیا میں سب سے بہترین رقص کرنے والی

رَقّاصِ فَلَک

زہرہ سیارہ، وینس سیارہ

راکْسی

رک : راکس.

رَقْص کَرْنا

ناچنا، خوشی منانا یا ظاہر کرنا

رَقْص و غِنا

ناچ گانا ، نغمہ.

رَقْصِ بِسْمِل

نیم ذبیحہ جانور کا تڑپنے یا پھڑکنے کی حالت

راقِص

(لفظاً) ناچنے والا ؛ (ہیئت) ستاروں کے ایک جھرمٹ (اٹھائیس ستارے) کا نام جو تنین فلک کے من٘ھ میں واقع ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَقّاصَہ کے معانیدیکھیے

رَقّاصَہ

raqqaasa•रक़्क़ासा

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: تفریح رقص

اشتقاق: رَقَصَ

  • Roman
  • Urdu

رَقّاصَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رقص کرنے والی، ناچنے والی

    مثال • رقاصہ نے رقص شروع کرنے سے پہلے موسیقار کو تال کی مقدار بتائی

شعر

Urdu meaning of raqqaasa

  • Roman
  • Urdu

  • raqs karnevaalii, naachne vaalii

English meaning of raqqaasa

Noun, Feminine

  • female dancer

    Example • Raqqasa ne raqs shuru karne se pahle musiqar ko taal ki miqdar batayi

रक़्क़ासा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाचने वाली, नर्तकी, नृत्यांगना

    उदाहरण • रक़्क़ासा ने रक़्स शुरू करने से पहले मूसीक़ार को ताल की मिक़्दार बताई

رَقّاصَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَقّاصَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَقّاصَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone