تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَلَّق" کے متعقلہ نتائج

مُعَلَّق

آویزاں ، درمیان میں لٹکا ہوا

مُعَلَّقَہ

وہ عورت جو ادھر میں لٹکی ہو جس کو شوہر نہ طلاق دے اور نہ اس سے تعلق رکھے

مُعَلَّق ہونا

be suspended

مُعَلَّق پُل

(معماری) وہ پل جس کا راستہ ایسے رسوں، زنجیروں یا موٹے تاروں کے درمیان معلق ہوتا ہے جو دونوں طرف بھاری تعمیر یا فولادی ستونوں سے بندھے ہوتے ہیں، بغیر ستون کا پل، لرزاں پل، جھولا پل

مُعَلَّق زَن

قلا بازی کھانے والا، معلق رہنے والا

مُعَلَّق رَہْنا

بے یقینی کی حالت میں رہنا ، حالت ِامید و بیم میں رہنا ، علیٰ حالہٰ ۔

مُعَلَّق کَرنا

(قانون) تعطل میں رکھنا ، اِلتوا میں رکھنا ، غیر واضح حالت میں رکھنا ۔

مُعَلَّق باغ

دنیا کے سات عجوبوں میں سے ایک عجوبہ بابل (موجودہ جنوبی عراق) کے شاہی محلات کی چھتوں اور اُونچے چبوتروں پر اُگائے گئے باغ یا آج کل مکانوں کی چھتوں پر یا دروازوں وغیرہ پر محراب کیددنیا کے سات عجوبوں میں سے ایک عجوبہ بابل (موجودہ جنوبی عراق) کے شاہی محلات کی چھتوں اور اُونچے چبوتروں پر اُگائے گئے باغ یا آج کل مکانوں کی چھتوں پر یا دروازوں وغیرہ پر محراب کی شکل میں اُگائے گئے پھول پتے اور ہریالی وغیرہ ۔دنیا کے سات عجوبوں میں سے ایک عجوبہ بابل (موجودہ جنوبی عراق) کے شاہی محلات کی چھتوں اور اُونچے چبوتروں پر اُگائے گئے باغ یا آج کل مکانوں کی چھتوں پر یا دروازوں وغیرہ پر محراب کی شکل میں اُگائے گئے پھول پتے اور ہریالی وغیرہ ۔دنیا کے سات عجوبوں میں سے ایک عجوبہ بابل (موجودہ جنوبی عراق) کے شاہی محلات کی چھتوں اور اُونچے چبوتروں پر اُگائے گئے باغ یا آج کل مکانوں کی چھتوں پر یا دروازوں وغیرہ پر محراب کی شکل میں اُگائے گئے پھول پتے اور ہریالی وغیرہ ۔نیا کے سات عجوبوں میں سے ایک عجوبہ بابل (موجودہ جنوبی عراق) کے شاہی محلات کی چھتوں اور اُونچے چبوتروں پر اُگائے گئے باغ یا آج کل مکانوں کی چھتوں پر یا دروازوں وغیرہ پر محراب کی شکل میں اُگائے گئے پھول پتے اور ہریالی وغیرہ ۔ شکل میں اُگائے گئے پھول پتے اور ہریالی وغیرہ ۔

مُعَلَّق رَکھْنا

معطل رکھنا، کچھ دیر کے لیے موقوف کر دینا، وقتی طور پر روک دینا

مُعَلَّق ہو جانا

لٹکا رہ جانا ، دعا کا اوپر تک نہ پہنچنا ، بیچ میں رہ جانا ؛ دعا قبول نہ ہونا

مُعَلَّق باغات

the Hanging Gardens of Babylon (one of the old seven wonders)

مُعَلَّقات

لٹکی ہوئی اشیا ؛ مراد : وہ سات مشہور منتخب عربی قصائد جو سنہری حرفوں سے لکھ کر کعبہ کی دیواروں پر آویزاں کیے گئے تھے ان اشعار میں شجاعت ، خوں ریزی ، شرافت ، عشق اور معشوق کی تعریف کے مضامین ہوا کرتے تھے ۔

مُعَلَّق حِساب

(محاسبی) وہ حساب (کھاتہ) جس میں نامعلوم لیکن ہر طرح سے مکمل لین دین اس وقت تک درج رکھا جاتا جب تک اس کے بارے میں پوری وضاحت نہیں ہو جاتی ، کچا کھاتہ ۔

مُعَلَّق وادی

دریا کی کوہستانی منزل میں موجود وادی، جو بڑی وادی کی معاون وادی ہوتی ہے اور بڑی وادی میں لٹکتی ہوئی نظر آتی ہے، ان وادیوں سے برف یا پانی ٹپکتا رہتا ہے اور بڑی وادی میں گرتا رہتا ہے

مُعَلَّق اَلْفاظ

ایسے الفاظ جن کے معنی پورے طور پر معلوم نہ ہو سکے ہوں ۔

مُعَلَّق پَڑا ہونا

remain or be pending

مُعَلَّق پارلِیمان

hung parliament in which no party has a clear majority

مُعَلَّق سِیڑِھیاں

(معماری) عمارت میں بنائی جانے والی وہ سیڑھیاں جن کا ایک سرا دیوار پر رکھا جاتا ہے اور دوسرا سرا بلا سہارے کے چھوڑ دیا جاتا ہے ، یہ اپنی سہارا دینے والی دیوار میں کم از کم نو انچ اندر مضبوطی اور استحکام کے ساتھ سیمنٹ میں بٹھائی جاتی ہیں اور چونکہ ہر ایک سیڑھی اپنی نیچے والی سیڑھی کے سہارے پر رہتی ہے اس لیے دونوں کا درمیانی جوڑ اس طرح بنایا جاتا ہے کہ دباؤ نیچے کی منزل پر سیڑھیوں کے خط کے برابر منتقل ہوتا رہے ۔

مُعَلَّق اَڑْواڑْ بَنْدی

(معماری) لکڑی کی روک جو کسی گلی کوچے میں متصل عمارتوں کے درمیان میں یا دو متقابل لمبی اور اونچی دیواروں کے درمیان میں سہارے کے لیے بنائی جاتی ہے

مُعَلَّقَہ مَسْجِد

ایسی مسجد جس کے نیچے پست چھتوں والی دکانیں تعمیر کی جائیں اور مسجد تک پہنچنے کے لیے تین زینے مہیا کیے جائیں ۔

بَحْرِ مُعَلَّق

the sky

باغِ مُعَلَّق

the hanging gardens (of Babylon)

قَضائے مُعَلَّق

وہ موت جو دعا یا دوا یا کسی اور تدبیر سے ٹل جائے

مَرْگِ مُعَلَّق

दे. ‘मगे नागहाँ।

نَذرِ مُعَلَّق

وہ نذر جو کسی کام کی تکمیل سے مشروط ہو ، ایسی منّت جس کا پورا کرنا کسی کام کے انجام پانے پر منحصر ہو ۔

ہَوا میں مُعَلَّق

(لفظاً) فضا میں لٹکا ہوا

حِصْنِ مُعَلَّق

آسمان

ہَوا میں مُعَلَّق کَرنا

ہوا میں لٹکا دینا ، دسترس سے دور کردینا ۔

ہَوا میں مُعَلَّق ہونا

ہوا میں لٹکا ہونا ، ہوا میں لہرانا ۔

نِکاحِ مُعَلَّق بَشَرط

(فقہ) ایسا نکاح جو کسی ایسی شرط پر کیا جائے جو اختیار میں نہ ہو (جیسے کسی کی خوشی یا ہوا کا چلنا یا پانی کا برسنا) ایسا نکاح ناجائز ہے)

ہَوا میں مُعَلَّق ہو کَر رَہ جانا

کہیں کا نہ رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَلَّق کے معانیدیکھیے

مُعَلَّق

mu'allaqमु'अल्लक़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: اخبار ہیئت فلفسہ نباتیات

اشتقاق: عَلَقَ

  • Roman
  • Urdu

مُعَلَّق کے اردو معانی

صفت

  • آویزاں ، درمیان میں لٹکا ہوا
  • بیچ ادھر میں اٹکا ہوا ، رکا ہوا ، جس کا کوئی فیصلہ نہ ہو سکا ہو ۔
  • (نباتیات) وہ بیضہ دان جو بیضہ خانے کے راس سے نمودار ہو کر اس کے کہفے میں لٹکتا ہوا واقع ہو ۔
  • (فلسفہ) تقدیر کا وہ مرتبہ جو بعض اوقات کتاب تقدیر میں لکھا ہوا نہیں ہوتا صرف اللہ تعالیٰ کے علم میں ہوتا ہے
  • التوا میں پڑا ہوا ، وقتی طور پر رکا ہوا ۔
  • بیچ میں پڑا ہوا ، نہ اِدھر کا نہ اُدھر کا ، امید و بیم کی کیفیت ؛ جس کا جواب نہ ہاں میں ہو نہ نہیں میں (استخارہ کے لیے مستعمل)
  • حدیث کی ایک قسم ہے ، وہ حدیث جس کی سند کے شروع سے ایک راوی یا کئی روای ساقط ہوں ۔
  • (ہیئت) وہ ستارئہ سحابی جو برج سرطان شمالی کے سینے پر ہے
  • ۔(ع) صفت۔ آویزاں۔ لٹکا ہوا۲۔وہ موت جو کسی تدبیر سے ٹل جائے۔ دیکھو قضا۔

Urdu meaning of mu'allaq

  • Roman
  • Urdu

  • aavezaa.n, daramyaan me.n laTkaa hu.a
  • biich adhar me.n aTkaa hu.a, rukaa hu.a, jis ka ko.ii faisla na ho sakaa ho
  • (nabaatiiyaat) vo baiza daan jo baiza Khaane ke raas se namuudaar ho kar is ke kahfe me.n laTaktaa hu.a vaaqya ho
  • (falasfaa) taqdiir ka vo martaba jo baaaz auqaat kitaab taqdiir me.n likhaa hu.a nahii.n hotaa sirf allaah taala ke ilam me.n hotaa hai
  • ilativaa me.n pa.Daa hu.a, vaqtii taur par rukaa hu.a
  • biich me.n pa.Daa hu.a, na udhar ka na udhar ka, ummiid-o-biim kii kaifiiyat ; jis ka javaab na haa.n me.n ho na nahii.n me.n (istiKhaaraa ke li.e mustaamal)
  • hadiis kii ek qism hai, vo hadiis jis kii sanad ke shuruu se ek raavii ya ka.ii ravaa.e saaqit huu.n
  • (haiyat) vo sitaara sahaabii jo buraj-e-sartaan shumaalii ke siine par hai
  • ۔(e) sifat। aavezaan। laTkaa hu.a२।vo maut jo kisii tadbiir se Tal jaaye। dekho qazaa

English meaning of mu'allaq

Adjective

  • suspended, hanging, hovering, in limbo, pending, dangling, pendent

मु'अल्लक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अधर में लटकता हुआ।
  • बीच में रुका हुआ (काम)।
  • अधर में लटका हुआ, हवा में ठहरा हुआ, वह मृत्यु जो टल जाय, वह काम जो बीच में रुका हो

مُعَلَّق کے مترادفات

تمام دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَلَّق

آویزاں ، درمیان میں لٹکا ہوا

مُعَلَّقَہ

وہ عورت جو ادھر میں لٹکی ہو جس کو شوہر نہ طلاق دے اور نہ اس سے تعلق رکھے

مُعَلَّق ہونا

be suspended

مُعَلَّق پُل

(معماری) وہ پل جس کا راستہ ایسے رسوں، زنجیروں یا موٹے تاروں کے درمیان معلق ہوتا ہے جو دونوں طرف بھاری تعمیر یا فولادی ستونوں سے بندھے ہوتے ہیں، بغیر ستون کا پل، لرزاں پل، جھولا پل

مُعَلَّق زَن

قلا بازی کھانے والا، معلق رہنے والا

مُعَلَّق رَہْنا

بے یقینی کی حالت میں رہنا ، حالت ِامید و بیم میں رہنا ، علیٰ حالہٰ ۔

مُعَلَّق کَرنا

(قانون) تعطل میں رکھنا ، اِلتوا میں رکھنا ، غیر واضح حالت میں رکھنا ۔

مُعَلَّق باغ

دنیا کے سات عجوبوں میں سے ایک عجوبہ بابل (موجودہ جنوبی عراق) کے شاہی محلات کی چھتوں اور اُونچے چبوتروں پر اُگائے گئے باغ یا آج کل مکانوں کی چھتوں پر یا دروازوں وغیرہ پر محراب کیددنیا کے سات عجوبوں میں سے ایک عجوبہ بابل (موجودہ جنوبی عراق) کے شاہی محلات کی چھتوں اور اُونچے چبوتروں پر اُگائے گئے باغ یا آج کل مکانوں کی چھتوں پر یا دروازوں وغیرہ پر محراب کی شکل میں اُگائے گئے پھول پتے اور ہریالی وغیرہ ۔دنیا کے سات عجوبوں میں سے ایک عجوبہ بابل (موجودہ جنوبی عراق) کے شاہی محلات کی چھتوں اور اُونچے چبوتروں پر اُگائے گئے باغ یا آج کل مکانوں کی چھتوں پر یا دروازوں وغیرہ پر محراب کی شکل میں اُگائے گئے پھول پتے اور ہریالی وغیرہ ۔دنیا کے سات عجوبوں میں سے ایک عجوبہ بابل (موجودہ جنوبی عراق) کے شاہی محلات کی چھتوں اور اُونچے چبوتروں پر اُگائے گئے باغ یا آج کل مکانوں کی چھتوں پر یا دروازوں وغیرہ پر محراب کی شکل میں اُگائے گئے پھول پتے اور ہریالی وغیرہ ۔نیا کے سات عجوبوں میں سے ایک عجوبہ بابل (موجودہ جنوبی عراق) کے شاہی محلات کی چھتوں اور اُونچے چبوتروں پر اُگائے گئے باغ یا آج کل مکانوں کی چھتوں پر یا دروازوں وغیرہ پر محراب کی شکل میں اُگائے گئے پھول پتے اور ہریالی وغیرہ ۔ شکل میں اُگائے گئے پھول پتے اور ہریالی وغیرہ ۔

مُعَلَّق رَکھْنا

معطل رکھنا، کچھ دیر کے لیے موقوف کر دینا، وقتی طور پر روک دینا

مُعَلَّق ہو جانا

لٹکا رہ جانا ، دعا کا اوپر تک نہ پہنچنا ، بیچ میں رہ جانا ؛ دعا قبول نہ ہونا

مُعَلَّق باغات

the Hanging Gardens of Babylon (one of the old seven wonders)

مُعَلَّقات

لٹکی ہوئی اشیا ؛ مراد : وہ سات مشہور منتخب عربی قصائد جو سنہری حرفوں سے لکھ کر کعبہ کی دیواروں پر آویزاں کیے گئے تھے ان اشعار میں شجاعت ، خوں ریزی ، شرافت ، عشق اور معشوق کی تعریف کے مضامین ہوا کرتے تھے ۔

مُعَلَّق حِساب

(محاسبی) وہ حساب (کھاتہ) جس میں نامعلوم لیکن ہر طرح سے مکمل لین دین اس وقت تک درج رکھا جاتا جب تک اس کے بارے میں پوری وضاحت نہیں ہو جاتی ، کچا کھاتہ ۔

مُعَلَّق وادی

دریا کی کوہستانی منزل میں موجود وادی، جو بڑی وادی کی معاون وادی ہوتی ہے اور بڑی وادی میں لٹکتی ہوئی نظر آتی ہے، ان وادیوں سے برف یا پانی ٹپکتا رہتا ہے اور بڑی وادی میں گرتا رہتا ہے

مُعَلَّق اَلْفاظ

ایسے الفاظ جن کے معنی پورے طور پر معلوم نہ ہو سکے ہوں ۔

مُعَلَّق پَڑا ہونا

remain or be pending

مُعَلَّق پارلِیمان

hung parliament in which no party has a clear majority

مُعَلَّق سِیڑِھیاں

(معماری) عمارت میں بنائی جانے والی وہ سیڑھیاں جن کا ایک سرا دیوار پر رکھا جاتا ہے اور دوسرا سرا بلا سہارے کے چھوڑ دیا جاتا ہے ، یہ اپنی سہارا دینے والی دیوار میں کم از کم نو انچ اندر مضبوطی اور استحکام کے ساتھ سیمنٹ میں بٹھائی جاتی ہیں اور چونکہ ہر ایک سیڑھی اپنی نیچے والی سیڑھی کے سہارے پر رہتی ہے اس لیے دونوں کا درمیانی جوڑ اس طرح بنایا جاتا ہے کہ دباؤ نیچے کی منزل پر سیڑھیوں کے خط کے برابر منتقل ہوتا رہے ۔

مُعَلَّق اَڑْواڑْ بَنْدی

(معماری) لکڑی کی روک جو کسی گلی کوچے میں متصل عمارتوں کے درمیان میں یا دو متقابل لمبی اور اونچی دیواروں کے درمیان میں سہارے کے لیے بنائی جاتی ہے

مُعَلَّقَہ مَسْجِد

ایسی مسجد جس کے نیچے پست چھتوں والی دکانیں تعمیر کی جائیں اور مسجد تک پہنچنے کے لیے تین زینے مہیا کیے جائیں ۔

بَحْرِ مُعَلَّق

the sky

باغِ مُعَلَّق

the hanging gardens (of Babylon)

قَضائے مُعَلَّق

وہ موت جو دعا یا دوا یا کسی اور تدبیر سے ٹل جائے

مَرْگِ مُعَلَّق

दे. ‘मगे नागहाँ।

نَذرِ مُعَلَّق

وہ نذر جو کسی کام کی تکمیل سے مشروط ہو ، ایسی منّت جس کا پورا کرنا کسی کام کے انجام پانے پر منحصر ہو ۔

ہَوا میں مُعَلَّق

(لفظاً) فضا میں لٹکا ہوا

حِصْنِ مُعَلَّق

آسمان

ہَوا میں مُعَلَّق کَرنا

ہوا میں لٹکا دینا ، دسترس سے دور کردینا ۔

ہَوا میں مُعَلَّق ہونا

ہوا میں لٹکا ہونا ، ہوا میں لہرانا ۔

نِکاحِ مُعَلَّق بَشَرط

(فقہ) ایسا نکاح جو کسی ایسی شرط پر کیا جائے جو اختیار میں نہ ہو (جیسے کسی کی خوشی یا ہوا کا چلنا یا پانی کا برسنا) ایسا نکاح ناجائز ہے)

ہَوا میں مُعَلَّق ہو کَر رَہ جانا

کہیں کا نہ رہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَلَّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَلَّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone