تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَقّاصی" کے متعقلہ نتائج

رَقّاصی

لٹّو، لٹکن.

رَقْصی

منسوب بہ رقص ، ناچ سے متعلق.

رَقّاصَہ

رقص کرنے والی، ناچنے والی

رَقّاص

ناچنے کا کام یا پیشہ کرنے والا شخص، کھتک، نرتک

رَقْص

اصول نغمی یا فطری امنگ اور جوشِ مسرت میں تھرکنے اور ناچنے کا عمل یا کیفیت

رَقّاصِ فَلَک

زہرہ سیارہ، وینس سیارہ

رَقْصاں

فرط طرب یا وجد یا حال میں جھوم جھوم جانے کی کیفیت، ناچنے میں محو ہونا، گردش کرتا ہوا

رَصاصی

ایک موتی جس کی سپیدی یک گونہ سبزی مائل ہوتی ہے اور جبکہ روشنائی کے برابر رکھتے ہیں تو مثل قوس قزح کے معلوم ہوتا ہے .

راکْسی

رک : راکس.

رَقَّاصَۂ عَالَم

پوری دنیا میں سب سے بہترین رقص کرنے والی

رَقّاصَۂ ساعَت

گھڑی کا پنڈولم.

رَقْص کَرْنا

ناچنا، خوشی منانا یا ظاہر کرنا

رَقْص و غِنا

ناچ گانا ، نغمہ.

رَقْصِ بِسْمِل

نیم ذبیحہ جانور کا تڑپنے یا پھڑکنے کی حالت

راقِص

(لفظاً) ناچنے والا ؛ (ہیئت) ستاروں کے ایک جھرمٹ (اٹھائیس ستارے) کا نام جو تنین فلک کے من٘ھ میں واقع ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَقّاصی کے معانیدیکھیے

رَقّاصی

raqqaasii•रक़्क़ासी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

رَقّاصی کے اردو معانی

  • لٹّو، لٹکن.
  • ناچنے والا، ناچنے کا پیشہ کرنے والا.
  • ناچنے کا پیشہ یا کام، ناچ، ناچنا، رقص.

Urdu meaning of raqqaasii

  • Roman
  • Urdu

  • laTTuu, laTkan
  • naachne vaala, naachne ka peshaa karne vaala
  • naachne ka peshaa ya kaam, naach, naachnaa, raqs

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَقّاصی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَقّاصی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone