تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَتَق" کے متعقلہ نتائج

رَتَق

عورت کا ایک مرض جس مین راو جماع بند ہوجاتی ہے، زائل شُدہ بکارت کا پھر پیدا ہو جانا، فرج کا تنگ ہونا

رَتَق و فَتَق

کھول بان٘دھ، بست و کشاد

رَتْقاء

وہ عورت جس کی راہِ جماع بند ہو، فرج کی تنگی

رَتْکَر

(کاشتکاری) دریا کی ریت سے پیدا ہوئی زمین .

راتِق

جوڑنے یا باندھنے میں لگا رہنے والا ، اُدھیڑپن میں رہنے والا ، فاتق کا نقیض ؛ مراد : سیاہ و سفید کا مالک .

رُت

چار فصلوں (جاڑا، گرمی، ربیع، خریف) میں سے ہر فصل، چھ موسموں (بہار، گرمی، برسات، خزاں، جاڑا، کہرا) میں سے ہر ایک موسم، فصل، موسم، سماں، کسی چیز (خصوصاً پھل پھلاری وغیرہ) کا زمانہ

رَتا

ایک سُرخ کِیڑا جو گیہوں اور جَو کے بوروں میں لگ جاتا ہے، سسلی

رَتی

خوبصورتی، حسن، جمال

رِزْق

کھانے پینے کی چیز، خوراک، روزی، اناج

رِتا

خالی ، تہی ، ریتا .

رِتی

بات، رِیت، طریقہ

رِزَق

رَتّی

پیار، محبت، خوشی، مسرت، شادمانی

ریتےکا جَنگَل

ریگستان ، صحرا.

رَمَق

باقی جان، رہی سہی جان، جان کو روکے رہنے والی چیز، دم واپیس، آخری سان٘س، سان٘س

اردو، انگلش اور ہندی میں رَتَق کے معانیدیکھیے

رَتَق

rataq•रतक़

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: رَتَقَ

  • Roman
  • Urdu

رَتَق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عورت کا ایک مرض جس مین راو جماع بند ہوجاتی ہے، زائل شُدہ بکارت کا پھر پیدا ہو جانا، فرج کا تنگ ہونا
  • بان٘دھنا، تنگ کرنا، بند کرنا، سی دینا، پیوند لگانا
  • ملنا، ایک دوسرے میں گُھسنا

Urdu meaning of rataq

  • Roman
  • Urdu

  • aurat ka ek marz jis main raav jamaa band hojaatii hai, zaa.il shuda bakaarat ka phir paida ho jaana, farj ka tang honaa
  • baandhnaa, tang karnaa, band karnaa, sii denaa, paivand lagaanaa
  • milnaa, ek duusre me.n ghusnaa

English meaning of rataq

Noun, Feminine

  • to knot, to close, to hack off, to sew, to made patch
  • to rub, to insert something in something
  • a secret disease of the woman, recurrence of virginity, to tightening of a woman's genitals

रतक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाँधना, बंधन, तंग करना, बंद करना, सी देना, पैवंद लगाना
  • मलना, एक दुसरे में घुसना
  • स्त्री का एक गुप्त रोग, कुंवारेपन का दोबारा हो जाना, औरत के गुप्तांग का तंग हो जाना

رَتَق کے مرکب الفاظ

رَتَق کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَتَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَتَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone