تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبَدْرق" کے متعقلہ نتائج

مُبَدْرق

رہبر، راہنما، راستہ بتانے والا

مُبدَرِقات

مبدرق (رک) کی جمع ۔

مُقَدَّر

پہلے سے قسمت میں لکھا ہوا، خالق ازلی کا حکم کردہ

مُبارَک

باعث برکت و رحمت ، برکت والا

مُقدّر کا

مقدر سے منسوب یامتعلق، جو کچھ قدرت نے قسمت میں لکھ دیا ہے، مشیت ایزدی سے جو کچھ کام ہونے والا ہے

مَنْدِر

مکان، گھر، دربار، محل

مُبَرَّا

کسی گناہ، تہمت یا صفت مذموم وغیرہ سے بری، پاک و صاف، ناآلودہ

مُکَدَّر

کدورت آمیز، کدورت سے پر، غبار سے پر، غبار آلودہ، دھندلا، گندگی والا، میلا

مُدرَہ

کانوں میں پہننے کی ایک وضع کی بالی ؛ جوگیوں کے کانوں کے کنڈل ۔

مُقَدَّری

مقدر سے منسوب، مقدر یا قسمت میں لکھا ہوا

مُبْدِع

نئی چیز پیداکرنے والا، ایجادکرنے والا، موجد، خالق، بے مادّہ بنانے والا، دفعۃً پیدا کرنے والا، مراد: خدا تعالیٰ

مَبْدا

شروع ہونے کی جگہ، جائے ظہور، منبع

مُبَشِّرَہ

خوش خبری دینے والے ؛ (مجازاً) بشارت دینے والے ؛ سچّے خواب ، حقیقت پر مبنی خواب ۔

مُندِرا

کان میں پہننے کا ایک قسم کا زیور، وہ کنڈل جو لوگ کان میں پہنتے ہیں، کان میں پہننے کا شیشے کا بُندا (خصوصاً جوگیوں کے کان کا)، جڑاؤ بالیاں

مُدَبِّرَہ

دانش مند عورت، انتظام و تدبیر میں ماہر، منتظمہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبَدْرق کے معانیدیکھیے

مُبَدْرق

mubadraq•मुबद्रक़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

مُبَدْرق کے اردو معانی

صفت

  • رہبر، راہنما، راستہ بتانے والا
  • (طب) وہ دوا جو کسی دوسری دوا کے اثر کو جسم میں پہنچائے جیسے پانی اور شراب وغیرہ

Urdu meaning of mubadraq

  • Roman
  • Urdu

  • rahbar, raahnumaa, raasta bataane vaala
  • (tibb) vo davaa jo kisii duusrii davaa ke asar ko jism me.n pahunchaa.e jaise paanii aur sharaab vaGaira

English meaning of mubadraq

Adjective

  • guide, pathfinder
  • an auxiliary medicine

मुबद्रक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पथप्रदर्शक, मार्गदर्शक, रास्ता बताने वाला, रहबर, राहनुमा
  • (चिकित्सा) वो औषधि जो किसी दूसरी दवा के प्रभाव को शरीर में पहुँचाए जैसे पानी और शराब आदि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبَدْرق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبَدْرق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone