تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھٹ پَھٹ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

پَھٹ پَھٹ کَرنا

پھٹ پھٹ کی آواز پیدا کرنا، موٹر سائیکل چلانا

پِھٹ پِھٹ کَرنا

۔لعن طعن کرنا۔ برا بھالا کہنا۔

پِھٹ پِھٹْ کَہْنا

رک : پھٹ پھٹ کرنا .

پَٹّی کَرنا

bandage, dress (a wound)

پَٹّا کَرنا

(زراعت) کسی کاشتکار یا ٹھیکیدار کو کاشت کی زمین لگان یا ٹھیکے پر دینا .

پَٹِّیاں کَرنا

بال بنانا ، مان٘گ نکالنا ، بالوں کی آرائش کرنا .

پِیٹھ کَرنا

(’سے‘ کے ساتھ) رخ بدلنا ، من٘ھ موڑ لینا ، من٘ھ موڑ کر بیٹھنا.

پِٹّھا کَرنا

(زردوزی) کپڑے پر کلا بتوں کے بنے ہوئے پھول بوٹے کو کارچوب کے نیچے ایک لکڑی کا گٹکا رکھ کر اوپر سے لکڑی کی ایک ہتھوڑی سے برابر کرنا.

پَٹ کَرنا

خراب یا برباد کردینا ، اجاڑ دینا ، الٹا یا اون٘دھا کر دینا .

پَٹّی کَرانا

زخم پر مرہم وغیرہ لگا کر بندھوانا.

پاٹھ کَرنا

پڑھنا ، سبق پڑھنا ، دہرانا ، آموختہ یاد کرنا .

پَٹّا پھیر کَرنا

گونے کی رسم کا خرچ بیاہ میں ادا کردینا ، مکلاوہ کردینا .

مَرہَم پَٹّی کَرنا

مرہم لگا کر پٹی باندھنا، زخموں پر دوا لگانا، زخمی کا علاج معالجہ کرنا

پیٹ خالی کَرنا

جلاب یا کسی بیرونی عمل (انیما) کے ذریعہ پیٹ صاف کرنا.

پیٹ پُورا کَرْنا

۔(دہلی) پیٹ بھر کھانا۔ ہوسکتا تھا کہ تم مزدور یا لکڑہارے کے گھر پیدا ہوتے اور ایسی ہی چھوٹی سی عمر میں تم کو پیٹ پورا کرنے کے واسطے محنت کرنی پڑتی۔ (توبۃ النّصوح)

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھٹ پَھٹ کَرنا کے معانیدیکھیے

پَھٹ پَھٹ کَرنا

phaT phaT karnaa•फट फट करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَھٹ پَھٹ کَرنا کے اردو معانی

  • پھٹ پھٹ کی آواز پیدا کرنا، موٹر سائیکل چلانا
  • (مجازاً) بے اصول کام کرنا، ٹھوکم ٹھاک کرنا، کام کم اور شور زیادہ کرنا

Urdu meaning of phaT phaT karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • phaT phaT kii aavaaz paida karnaa, moTar saa.iikal chalaanaa
  • (majaazan) be.usuul kaam karnaa, Thokam Thaak karnaa, kaam kam aur shor zyaadaa karnaa

फट फट करना के हिंदी अर्थ

  • फट फट की आवाज़ पैदा करना, मोटर साईकल चलाना
  • (लाक्षणिक) बेउसूल काम करना, ठोकम ठाक करना, काम कम और शोर ज़्यादा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھٹ پَھٹ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھٹ پَھٹ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone