تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھٹ" کے متعقلہ نتائج

پَھٹ

پھٹ پھٹ

پِھٹ

لعنت ، نفرین ، پھٹکار .

پُھٹ

۔(ھ) صفت۔ تنہا۔ فرد۔ طاق ۲۔ مذکر أعم) فٹ۔ چوبیس گرہ کا پیمانہ۔

پَھٹَک٘نا

چھاج میں غلہ ڈال کر ہلانا تا کہ کوڑا کرکٹ الگ ہو جائے، غلہ صاف کرنا، سوپ سے غلہ صاف کرنا، پھٹک کر کوڑا کرکٹ جدا کرنا

پَھٹے

پھٹا (رک) کی مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پَھٹ پَھٹ

رک : پھٹ .

پَھٹ سے

فوراً، اسی وقت (بلا تاخیر)، جھٹ سے، معاً، جلدی سے، بے تامّل، ابھی

پَھٹارَہ

چوڑی کھلی شے ، پھٹی پھٹی .

پَھٹا

پھٹنا سے (تراکیب میں مستعمل)

پَھٹے مُنْہ

۔(عو(کلمۂ تحقیر۔ لَعنت خدا کی تُف ہے۔ زوف ہے؎ انھیں معنوں میں اےے پھٹے سے مُنہ بھی کہتی ہیں۔ (بنات النّعش) چھوٹی آپا نے مجھ کو چھیڑا بھی کہ اترتے کے ساتھتیر کی طرح گئی تو تھیں اے پھٹے سے مُنہ اس نے بات بھی نہ پوچھی۔ ؎

پَھٹ پَھٹیا

موٹر سائیکل جس کے چلنے میں پھٹ پھٹ کی آواز نکلتی ہے

پَھٹَن

پھٹ جانے کی کیفیت یا حالت

پَھٹِک

پھٹکنا کا اسم کیفیت (تراکیب میں مستعمل)

پَھٹے سے مُنْہ

رک : پھٹے من٘ھ .

پَھٹْکی

۰۱ ٹوکرے کی طرح کا چھوٹے من٘ھ کا پن٘جرا جس میں چڑی مار چڑیوں کو پکڑ کر رکھتے ہیں .

پَھٹ جانا

پھٹنا

پَھٹا پَھٹ

رک : پھٹ پھٹ .

پَھٹْکَن

کوڑا کرکٹ جو اناج وغیرہ کو پھٹکنے سے نکلے ؛ کوئی بھی پھٹک کر نکالی ہوئی بیکار چیز .

پَھٹا دَہَن

اپنی حد سے بڑھ کر باتیں کرنے والا ، رک : دریدہ دہن ، بے تکی اور بیہودہ باتیں کرنے والا ، جو منْھ میں آئے وہ کہہ دینے والا .

پَھٹِکا

ایک قسم کی شراب، جو جو وغیرہ سے خمیراٹھا کر بغیر کشید کئے بنائی جاتی ہے

پَھٹا دِیدَہ

بے حیا ، بے شرم ، بے غیرت .

پَھٹاکا

بندوق کی گولی کا ٹپا، پھٹنے والی گولی یا گولا، بندوق کے چلنے کی آواز

پَھٹاوا

پھٹا ہوا .

پَھٹاکی

بندوق .

پَھٹانا

رک : پھاڑنا .

پَھٹ پَڑْنا

افراط سے ہونا ، کثرت سے ہونا ، کثرت ہونا .

پَھٹاؤ

پھٹنے کا عمل، درار (دراڑ)، شگاف، پھٹن

پَھٹاک

رک : پھٹ ، پٹاخے کی آواز .

پَھٹِیک

fatigue, trouble

پَھٹْکا

الگ تھلگ ، جدا ، دور .

پَھٹکے رَہنا

۔ دور رہنا۔ الگ الگ رہنا؎ اَب پھٹکا پھٹکا رہنا پھٹکے پھٹکے رہنا زیادہ مستعمل ہے۔

پَھٹکا رَہنا

remain aloof, keep one's distance

پَھٹْکِیا

میٹھا نامی زہر کی ایک قسم جو گوبریا سے کم زہریلا (کم مہلک) ہوتا ہے اور اس سے چھوٹا (کم درجہ) بھی ہوتا ہے

پَھٹَک کے

(مجازاً) الگ ہو کر ، بیزار ہو کر .

پَھٹکار

بے رونقی ، اجاڑ پن .

پَھٹْکانا

رک : پھٹکنا ، جس کا یہ تعدیہ ہے .

پَھٹکار رَہنا

۔ دور رہنا۔ الگ الگ رہنا؎ اَب پھٹکا پھٹکا رہنا پھٹکے پھٹکے رہنا زیادہ مستعمل ہے۔

پَھٹ پَھٹانا

۰۱ رک : پھڑپھڑانا .

پَھٹے پَھٹے

رک : پھٹا پھٹا ، الگ الگ ، جدا جدا .

پَھٹَک کَر

(مجازاً) الگ ہو کر ، بیزار ہو کر .

پَھٹ پَھٹ کَرنا

پھٹ پھٹ کی آواز پیدا کرنا، موٹر سائیکل چلانا

پَھٹْکا نَہ لَگْنا

رک : پھٹکا نہ کھانا .

پَھٹْکا نَہ کھانا

۔(عو) فوراً مرجانا۔ تڑپنے کا موقع بھی نہ ملنا۔

پَھٹکی نَہ کھانا

die on the spot

پَھٹیِچَر

گھٹیا، ردی، بست، کم مرتبہ، وہ شخص جو پھٹے پرانے کپڑے پہنتا ہو

پَھٹے حال

خستہ حال، مفلس، نادار

پَھٹَکْوانا

پھٹکنا کا تعدیہ، کسی پھٹکنے کا کام کرانا، کسی سے پھٹکوا کر کوڑا کرکٹ الگ کرانا

پَھٹ کے چَلْنا

۔ علےحدہ ہوکے چلنا۔ الگ راستہ اختیار کرنا۔ نفرت اور بیزاری ظاہر کرنے کے لئے ؎

پَھٹَکنے نَہ پانا

۔(لکھنؤ) آنے نہ پانا۔

پَھٹا پَھٹا رَہنا

الگ الگ رہنا .

پَھٹَکنے نَہ دینا

۔(لکھنؤ) آنے نہ دینا۔ گھُسنے نہ دینا ؎

پَھٹا پَھٹا پَیخانَہ

۔(عو) وہ پیخانہ جس کا قوام بگڑا ہوا ہو۔ (فقرہ) منّے کے پیٹمیں اپھار رہتا تھا پھٹا پھٹا پیخانہ آتا تھا۔

پَھٹ پَڑے وہ سونا جس سے ٹُوٹیں کان

جس چیز سے انجام کار نقصان ہو اس کے وقتی یا ظاہری فائدے سے کیا حاصل، جس چیز یا بات کا انجام برا یا نقصان دہ ہو اس کے ظاہری فائدہ کو چھوڑ دینا چاہیے، پھٹ پڑے وہ سونا جس سے ٹوٹے کان

پَھٹْواں

پھٹنے والی ، جس میں پھٹنے اور بکھر جانے کی قابلیت ہو .

پَھٹا حال

بری حالت، غربت کی حالت، خستہ حالت

پَھٹی ہُوئی آواز

۔ جھَرجھَری اور قابو سے باہر آواز۔ اکثر کنٹھ پھوٹنے ےا بچپن میں زیادہ زور دے کے گانے سے آواز بھاری ہوجاتی ہے۔ اس کو پھٹی ہوئی آواز کہتے ہیں۔

پَھٹا ڈھول

رک : پھٹا بان٘س .

پَھٹ پَھْٹ کے بَرَسْنا

ٹوٹ ٹوٹ کر برسنا، زیادتی کے ساتھ بارش ہونا، بھاری بارش ہونا

پَھٹکار مُنہ پَر بَرَسنا

۔چہرے کا بے رونق ہونا ؎

پَھٹا کھاؤ

get lost

پَھٹ سے متعلق کہاوتیں

پَھٹ

'پَھٹ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone