تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِسبَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِسبَت کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
نِسبَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی چیز کی طرف منسوب ہونا، منسوب ہونے کی حالت
- لگاؤ، تعلق، واسطہ، علاقہ
- مناسبت، مطابقت، مشابہت
- منگنی، منگنی کا پیام، سگائی، پیغام رشتہ، عقد و مناکحت کا پیغام
- حسب نسب، نسب
- (تصوف) خدا شناسی، اللہ تعالیٰ کی معرفت، تعلق مع اللہ، اللہ سے لگاؤ، عرفان نیز روحانی تعلق یا لگاؤ جو غایت محبت اور عقیدت سے پیدا ہو
- (تصوف) سالک کا ملکات محمودہ سے ملکہ حاصل کرنا اس طریقہ پر کہ وہ اس کی روح کو کل جہات سے احاطہ کرے جو حالت اس صفت کے ساتھ لازم ذات ہو جائے اس کو نسبت کہتے ہیں
- (ریاضی) وہ ربط جو ایک مقدار کو اس جنس کی کسی دوسری مقدار کے ساتھ ہو، اربعہ متناسبہ، چار مقداروں کا اس طرح کا تعلق کہ دوسرے سے منقسم شدہ پہلا چوتھے سے تقسیم کیے گئے تیسرے کے برابر ہوتا ہے کسی ایک مقدار کو معلوم کرنے کا طریقہ جبکہ دوسری تین معلوم ہوں
- وہ خاصیت جس کی بدولت ایک چیز کی مقدار معین کی جاتی ہے
- دو چیزوں کے درمیان درمیانی تقابلی تعلق
- مقدار کمیت، تناسب
- جسامت ڈیل ڈول، مقدار یا حجم کا تناسب، دو جسامتوں کے درمیان تقابلی تعلق
فعل متعلق
- بابت، متعلق، بارے میں
- مقابلے میں، بلحاظ، بنظر
شعر
وہ جس کے نام کی نسبت سے روشنی تھا وجود
کھٹک رہا ہے وہی آفتاب آنکھوں میں
بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے
یہی کیا کم ہے کہ نسبت مجھے اس خاک سے ہے
چاند سے تجھ کو جو دے نسبت سو بے انصاف ہے
چاند کے منہ پر ہیں چھائیں تیرا مکھڑا صاف ہے
Urdu meaning of nisbat
- Roman
- Urdu
- kisii chiiz kii taraf mansuub honaa, mansuub hone kii haalat
- lagaa.o, taalluq, vaastaa, ilaaqa
- munaasabat, mutaabiqat, mushaabahat
- mangnii, mangnii ka payaam, sagaa.ii, paiGaam rishta, aqad-o-munaakahat ka paiGaam
- hasab nasab, nasab
- (tasavvuf) Khudaa shanaasii, allaah taala kii maarfat, taalluq maa allaah, allaah se lagaa.o, irfaan niiz ruhaanii taalluq ya lagaa.o jo Gaayat muhabbat aur aqiidat se paida ho
- (tasavvuf) saalik ka mulkaat mahmuudaa se malika haasil karnaa is tariiqa par ki vo us kii ruuh ko kal jihaat se ahaata kare jo haalat is sifat ke saath laazim zaat ho jaaye us ko nisbat kahte hai.n
- (riyaazii) vo rabt jo ek miqdaar ko is jins kii kisii duusrii miqdaar ke saath ho, arba matnaasbaa, chaar miqdaaro.n ka is tarah ka taalluq ki duusre se munqasim shuudaa pahlaa chauthe se taqsiim ki.e ge tiisre ke baraabar hotaa hai kisii ek miqdaar ko maaluum karne ka tariiqa jabki duusrii tiin maaluum huu.n
- vo Khaasiiyat jis kii badaulat ek chiiz kii miqdaar mu.iin kii jaatii hai
- do chiizo.n ke daramyaan daramyaanii taqaabulii taalluq
- miqdaar kamiiyat, tanaasub
- jasaamat DiilDaul, miqdaar ya hujam ka tanaasub, do jasaamto.n ke daramyaan taqaabulii taalluq
- baabat, mutaalliq, baare me.n
- muqaable men, balihaaz, banzar
English meaning of nisbat
Noun, Feminine
- betrothal, engagement
- comparison
- in proportion (to)
- ratio, proportion
- reference
- relation, connection
- relation, connection, affinity, alliance
Adverb
- with reference (to)
- in comparison (with)
निस्बत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी चीज़ की ओर संबद्ध होना, संबद्ध होने की अवस्था
- लगाव, संबंध, वास्ता, प्रयोजन
- पारस्परिक संबंध, सदृशता, एकसमानता
- मंगनी, मंगनी का संदेश, सगाई, रिश्ते का संदेश, निकाह का रिश्ता या संदेश
- पूर्वजों का सिलसिला, वंश
- (सूफ़ीवाद) ब्रह्मज्ञान, परम सत्य का बोध, ईश्वर से संबंध, ईश्वर से लगाव, ब्रह्मज्ञान अथवा आध्यात्मिक संबंध या लगाव जो बहुत अधिक मोहब्बत और श्रद्धा से पैदा हो
-
(गणित) वह संबंध जो एक मात्रा को उस पदार्थ की किसी दूसरी मात्रा के साथ हो, अरबा'-ए-मुतनासिबा, चार संख्याओं का इस तरह का संबंध कि दूसरे से बंटा हुआ पहला चौथे से भाग किए गए तीसरे के बराबर होता है किसी एक मात्रा को मालूम करने की पद्धति जबकि दूसरी तीन मालूम हों
विशेष • अरबा'-ए-मुतनासिबा= (गणित) तीन संख्याओं या राशियों की सहायता से चौथी अज्ञात संख्या या राशि प्राप्त करने की विधि
- वह विशेषता जिसकी सहायता से एक चीज़ की मात्रा निश्चित की जाती है
- दो चीज़ों के बीच तुलनात्मक संबंध
- मात्रा, मात्रा जो तोली या नापी जाए, अनुपात
- किसी वस्तु की लंबाई, चौड़ाई, मोटाई और गहराई, डीलडौल, मात्रा या आयतन का अनुपात, दो शरीरों के बीच तुलनात्मक संबंध
क्रिया-विशेषण
- विषय या संबंध में, संबंधित, बारे में
- तुलना में, सम्मान में, आदर में
نِسبَت سے متعلق کہاوتیں
نِسبَت کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَتْرا
زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .
پَیتْرا
(سپاہ گری) کشتی یا پٹے کا دان٘و کرتے وقت کا ٹھاٹھ یا ڈھن٘گ یعنی حریف پر وار کرنے یا اس کے وار کو روکنے کے لیے خاص چال سے جسم کو چراتے اور پچاتے ہوئے آگے بڑھنا یا پیچھے ہٹنا.
پَٹْرا گوہ
لمبا چوڑا چھپکن جیسا ایک جانور جو زمین پکڑ لیتا ہے تو پھر کھین٘چنے سے نہیں کھنچتا، سوسمار
پَینتْرا
تلوار وغیرہ چلانے یا کشتی لڑنے میں گھوم پھر کر ٹھیک ایسی جگہ پیر رکھنے کا عمل جہاں سے اچھی طرح وار کیا یا روکا جا سکے
پَتْراوَلی
پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے
پَیتْرا بَدَلْنا
۰۱ (سپاہ گری) کُشتی یا پٹے کے وقت قاعدے کے بموجب پان٘و آگے پیچھے رکھنا ، ٹھاٹھ سے کھڑا ہونا.
پَٹیرا
ایک قسم کی موٹی گھاس جو ہاتھیوں کو بطور چارہ دی جاتی ہے اور جس سے چٹائی اور غربا کے لیے برساتی یا جھون٘پڑی بھی بنتی ہے ؛ بان٘س کا کاغذ .
پَتیرا
ایک قسم کی لمبی اور گول پتی کی خودرو گھاس جو اکثر دریاؤں کے کنارے کم پانی میں ہوتی ہے اس کو راب کے تھیلوں پر ڈال دیتے ہیں جس کی گرمی سے راب کا شیرہ جلدی نتھرتا ہے .
پِٹارا
صندوق کے طورپر استعمال ہونے والا بانس، بید مونج ٹین یا لکڑی وغیرہ کا گول اور برجی نما ڈھکن کا ظرف، جس میں کپڑے اور زیورات وغیرہ رکھتے ہیں، آج کل لوہے کےپتلے گول تاروں سے بھی بناتے ہیں، ہر طرح کے بنے ہوئے پٹاروں پر مضبوطی کے لئے چمڑا یا موٹا کپڑا بھی چڑھا دیتے ہیں
پَتَّرا
زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fariyaadii
फ़रियादी
.فَرْیادی
a seeker of redress or justice, complainant, plaintiff, supplicant petitioner
[ Fariyaadi Ram Dulare ne apni shikayatein vaapas le li ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maahir
माहिर
.ماہِرْ
skillful, expert, master (of any art), an adept
[ Arjun teer-andazi mein mahir the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qiyaas
क़ियास
.قِیاس
judgment, opinion
[ Kabhi kabhi qiyas ghalat bhi ho jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-tajarba-kaar
ना-तजरबाकार
.نا تجربہ کار
inexperienced, callow
[ Na-tajarbakar khiladiyon ne bhi umda khel ka muzahara kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
musiibat-zada
मुसीबत-ज़दा
.مُصِیبَت زَدہ
afflicted, calamitous, miserable or wretched person
[ Aaj kal railway mein reservation milna kitna mushkil hai ye koi musibat zada shakhs hi samajh sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vafaa-parast
वफ़ा-परस्त
.وَفا پَرَست
faithful, sincere
[ Tulsi Das Ram ke tayin vafa parast the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muKHtalif
मुख़्तलिफ़
.مُخْتَلِف
various, different
[ Hindustan mein mukhtalif zabanein boli jati hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shernii
शेरनी
.شیرْنی
tigress, lioness
[ Sherni, sher se zyada khatarnak hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mafaad
मफ़ाद
.مَفاد
benefit, gain, interest
[ Mohabbat mein mafad ki koi jagah nahin hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nau-aamoz
नौ-आमोज़
.نَو آموز
beginner
[ Nau-aamoz shaayar ne apne jazbaat ko lafzon mein dhalne ki koshish ki aur ek khubsoorat ghazal likh kar sab ko hairan kar diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (نِسبَت)
نِسبَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔