تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسْبَت" کے متعقلہ نتائج

کِسْبَت

چمڑے کی پیٹی جس میں حجام اور جراح اپنے اوزار رکھتے ہیں

کِسْبَت نامَہ

وہ کتاب جس میں جرّاحوں اور حجاموں کا تاریخی حال یا اُن کے پیشے کا حال درج ہوتا ہے، سقّوں کے پاس بھی اسی قسم کی کتاب ہوتی ہے

کَسْرَت

حفظ صحت اور جسمانی بہتری یا طاقت بڑھانے کی غرض سے کی جانے والی کچھ مخصوص قسم کی ورزشی سرگرمیاں، ورزش روزمرہ، روزانہ ریاضت، ریاضت، پہلوانی، لڑنت

کِسْوَت

لباس، پوشاک، پوشش

کَسْبِی

کسب سے منسوب یا متعلق، حاصل کی ہوئی، کمائی ہوئی (وہبی کی ضد)

قَصْباتی

۱. قصے کا رہنے والا ، قصبے سے متعلق ، قصبے کا ، دیہاتی.

کَسْب

کسی چیز کا حاصل کرنا، حصول، کمائی

کَسْبَن

(دشنام) فحاشہ، بدکارعورت، رنڈی، کسبی، قحبہ

کَہْبَت

کہاوت

کُہْبَت

(طب) سیاہی مائل بھورا رنگ ، نیل.

کَعْبَت

رک: کعب معنی نمبر ۳، پان٘سہ ؛ مکہ میں چوکور خانۂ خدا، عمارت جس کی لمبائی چوڑائی اور موٹائی برابر ہو، (عموماً) چوکور عمارت.

کُربت

جسمانی تکلیف و ذہنی کوفت، تکلیف، بے چینی، بے کلی، اضطراب، دکھ جس سے دم پر بن جائے، غم، رنج، درد

کَبِت

ہندی شاعری میں چھند یا نظم کی ایک قسم جس کی ایک مخصوص بحر ہوتی ہے، شعر، نظم

کَعْبَۃ

کَسَبْ

کسی چیز کا حاصل کرنا، حصول، کمائی

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسْبَت کے معانیدیکھیے

کِسْبَت

kisbat•किस्बत

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: كَسَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کِسْبَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چمڑے کی پیٹی جس میں حجام اور جراح اپنے اوزار رکھتے ہیں
  • وہ چمڑے کا ٹکڑا جو سقّے اپنے بائیں چوتڑ پر حفاظت کے واسطے باندھ لیتے ہیں

Urdu meaning of kisbat

  • Roman
  • Urdu

  • cham.De kii peTii jis me.n hajjaam aur jarraah apne auzaar rakhte hai.n
  • vo cham.De ka Tuk.Daa jo sake apne baa.e.n chuuta.D par hifaazat ke vaaste baandh lete hai.n

English meaning of kisbat

Noun, Feminine

  • the case (or bag) in which barbers, surgeons, &c. keep their tools
  • piece of leather worn by waterman on the hip on which he rests his water-bag, a piece of leather worn by a bhishti (water-carrier) on his left hip, on which he rests the mashk (water-bag)

किस्बत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चमड़े की पेटी जिस में हज्जाम, नाई, दर्ज़ी और डॉक्टर आदि अपने उपकरण आदि रखते हैं, नापित-पेटिका
  • वो चमड़े का टुकड़ा जो पनहरा लोग अपने बाएं चूतड़ पर सुरक्षा कवच के तौर लेते हैं

کِسْبَت کے مترادفات

کِسْبَت کے مرکب الفاظ

کِسْبَت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسْبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسْبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone