تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"much" کے متعقلہ نتائج
much کے لیے اردو الفاظ
much کے اردو معانی
صفت
- زیادہ
- فراواں
- بہت
- بہتیرا
- بسیار
- وافر
- تعداد یا مقدار میں بڑا
- کثیر
فعل متعلق
- زیادہ تر
- کافی حد تک
- خاص طور پر تفضیلِ بعض اور ماضی بعید کے ساتھ استعمال ہوتا ہے
- تقریباً
- تقریباً اتنا
اسم
- زیادہ مقدار
- فراوانی
- کثرت
- بہتات
- افراط
- نمایاں اور اہم چیز
much के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ज़ियादा
- फ़रावाँ
- बहुत
- बहुतेरा
- बिस्यार
- वाफ़िर
- ता'दाद या मिक़दार में बड़ा
- कसीर
क्रिया-विशेषण
- ज़ियादा-तर
- काफ़ी हद तक
- ख़ास तौर पर तफ़ज़ील-ए-बा'ज़ और माज़ी ब'ईद के साथ इस्ते'माल होता है
- तक़रीबन
- तक़रीबन इतना
संज्ञा
- ज़ियादा मिक़दार
- फ़रावानी
- कसरत
- बहुतात
- इफ़रात
- नुमायाँ और अहम चीज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُوچھ
وہ بال جو مردوں کے اوپر کے ہونٹ پر ہوتے ہیں، اوپر کے ہونٹ اور ناک کے درمیان دائیں اور بائیں جانب کے بال، شیر یا بلی یا کسی اور حیوان کے منھ پر چند بال جو منھ کے کونوں کے پاس ہوتے ہیں
مُچ دَچ
(پارچہ بافی) دُھنکی کی مضراب ؛ بیلن نما چوبی دستہ جس کے دونوں سرے مخروطی (گاؤدم) شکل کے بنے ہوتے ہیں ، مُٹھیا
مُچھیکا
(بیل بانی) بیل کے منھ یعنی تھوتھنی پر باندھنے کی جالی جو خاص موقعوں مثلا ً کھلیان پر چلنے کے وقت لگائی جاتی ہے تاکہ کھلیان پر منھ نہ ڈالے اور کام کے وقت چارے کی طرف رخ نہ کرے ، چھینکا
مُچَّھر پِدّا
ایک پرندہ جو شکرے کے برابر ہوتا ہے اور اس کا بالکل ہم شکل ہے، یہ ہمیشہ پنجاب میں پایا جاتا ہے، اس کی غذا ایک قسم کا کیڑا ہے جو سوندی کی طرح کا ہوتا ہے
مُچَلکَہ لینا
کسی کام کے نہ کرنے کا تحریری عہد لینا ، تحریری قول یا اقرار لینا نیز حفظِ امن کا اقرار لینا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (much)
much
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔