تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُچَلْکا لینا" کے متعقلہ نتائج

مُچَلْکا لینا

۔کسی امر کے نہ کرنے کا عہد نامہ کسی سے لکھوالینا۔

مُچَلکَہ لینا

کسی کام کے نہ کرنے کا تحریری عہد لینا ، تحریری قول یا اقرار لینا نیز حفظِ امن کا اقرار لینا ۔

مُچَلْکا لِکھوا لینا

۔متعدی۔عہد نامہ یا اقرار نامہ۔تحریرکرانا۔کسی بات کے نہ کرنے کا تحریری اقرار لے لینا۔؎

مُچَلکا لے لینا

کسی کام کے نہ کرنے کا تحریری عہد لینا ، تحریری قول یا اقرار لینا نیز حفظِ امن کا اقرار لینا ۔

مُچَلکَہ لے لینا

۔تحریری اقرار کسی کام کے نہ کرنے کا لے لینا۔حفظ امن کا اقرار لینا۔؎

مُچَلْکَہ دینا

۔کسی امر کے نہ کرنے کا تحریری عہد نامہ حاکم کو لکھ دینا۔؎

مُچَلکا دینا

کسی کام کے نہ کرنے کا اقرار نامہ لکھ دینا ، عہد نامہ لکھ دینا نیز قول دینا ۔

مُچیٹا لینا

جھگڑا کرنا ، لڑائی کرنا ، مناظرے یا مباحثے دیکھنا ۔

مَعْرَکَہ مار لینا

کسی سخت مقابلے یا امتحان میں کامیاب ہو جانا ، مہم سر کرنا ، میدان جیتنا ، کارنامہ انجام دینا ۔

مَحَلَّہ سَر پَر اُٹھا لینا

سارے محلے میں ہنگامہ مچا دینا ، بہت غل مچانا ۔

آگ لینے آئی گھر کی مالک بن گئی

ذرا سا بہانہ پاکر قبضہ کر لیا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُچَلْکا لینا کے معانیدیکھیے

مُچَلْکا لینا

muchalkaa lenaa•मुचलका लेना

  • Roman
  • Urdu

مُچَلْکا لینا کے اردو معانی

  • ۔کسی امر کے نہ کرنے کا عہد نامہ کسی سے لکھوالینا۔

Urdu meaning of muchalkaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔kisii amar ke na karne ka ahdnaamaa kisii se likhvaa lenaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُچَلْکا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُچَلْکا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone