تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُچَنْگی" کے متعقلہ نتائج

مُچَنْگی

(عوامی) موٹی، بہت فربہ اندام

مُچَنگ

ایک طرح کی سارنگی، نیز منھ سے بجانے کا ایک ساز

مُونْگی

مونگا (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل ؛ مرجانی نیز مرجان کے رنگ کا ۔

مانگی

وہ چیزجو طلب کی جائے ، طلب کی ہوئی (چیز) ؛ منگیتر (لڑکی).

مَہنگی

مہنگا جس کی یہ تانیث ہے، قیمتی، زیادہ مول کا، بیش بہا، گراں بہا، قیمت والا

مَنگی

بھیک من٘گا (رک) کی تانیث .

مَلَنگی

وہ مزدور جو نمک بنانے کا کام کرے، نمک ساز

مِینْگی

ہڈی کا گودا

مِرَنگی

(طب) ایک پودا جس کا تنا چھوٹا اور شاخیں انار کی طرح بکھری ہوئی ہوتی ہے ، چیگنڈی ، دواء ً مستعمل ۔

مَتَنگی

ہاتھی کا سوار

مُوچَنْگ

ایک قسم کا ساز، چنگ

مُچَنگڑ

بہت موٹا ، مچا سا ؛ بہت موٹی روٹی ۔

مُہچَنگ

ایک قسم کا باجا جو منھ سے بجایا جاتا ہے، چنک

موگی

چیونٹی

مِلنی

(ہندو) پیشوائی، استقبال، ملاقات، درشن

اردو، انگلش اور ہندی میں مُچَنْگی کے معانیدیکھیے

مُچَنْگی

mucha.ngii•मुचंगी

  • Roman
  • Urdu

مُچَنْگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (عوامی) موٹی، بہت فربہ اندام

Urdu meaning of mucha.ngii

  • Roman
  • Urdu

  • (avaamii) moTii, bahut farbah andaaj

मुचंगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (अवामी) मोटी, बहुत मोटी-ताज़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُچَنْگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُچَنْگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone