تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُچیٹا لینا" کے متعقلہ نتائج

مُچیٹا لینا

جھگڑا کرنا ، لڑائی کرنا ، مناظرے یا مباحثے دیکھنا ۔

مَیڑا لینا

کروٹیں بدلنا

مُچَلکَہ لینا

کسی کام کے نہ کرنے کا تحریری عہد لینا ، تحریری قول یا اقرار لینا نیز حفظِ امن کا اقرار لینا ۔

مُچَلْکا لینا

۔کسی امر کے نہ کرنے کا عہد نامہ کسی سے لکھوالینا۔

مُچَلکا لے لینا

کسی کام کے نہ کرنے کا تحریری عہد لینا ، تحریری قول یا اقرار لینا نیز حفظِ امن کا اقرار لینا ۔

مُچَلکَہ لے لینا

۔تحریری اقرار کسی کام کے نہ کرنے کا لے لینا۔حفظ امن کا اقرار لینا۔؎

مُطِیع بَنا لینا

رک : مطیع کرنا۔

جیسا تیرا لینا دینا، وَیسا میرا کام کاج

جَیسا تیرا لینا دینا، وَیسا میرا گانا بَجانا

جیسی مزدوری ملتی ہے ویسا ہی کام ہوتا ہے

مُچَلْکا لِکھوا لینا

۔متعدی۔عہد نامہ یا اقرار نامہ۔تحریرکرانا۔کسی بات کے نہ کرنے کا تحریری اقرار لے لینا۔؎

مِیٹھا لَگنا

اچھا لگنا ، مزیدار معلوم ہونا ، دلچسپ معلوم ہونا (کام وغیرہ)

میلَہ لَگْنا

رک: میلا لگنا.

میلا لَگنا

کسی مقام معین پر روز مقررہ کو سیر و تماشا کے لیے سال میں ایک بار لوگوں کا جمع ہونا

مِیٹھا بَرَس لَگنا

اٹھارھویں سال کا آغاز ہونا ، جوانی سے بھرجانا ، جوان ہوجانا ۔

مِیٹھا سَال لَگنا

رک : میٹھا برس لگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُچیٹا لینا کے معانیدیکھیے

مُچیٹا لینا

mucheTaa lenaa•मुचेटा लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُچیٹا لینا کے اردو معانی

  • جھگڑا کرنا ، لڑائی کرنا ، مناظرے یا مباحثے دیکھنا ۔

Urdu meaning of mucheTaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhag.Daa karnaa, la.Daa.ii karnaa, munaazare ya mubaahise dekhana

मुचेटा लेना के हिंदी अर्थ

  • झगड़ा करना, लड़ाई करना, तर्क वितर्क या परिचर्चा देखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُچیٹا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُچیٹا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone