تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُچّھا" کے متعقلہ نتائج

مُچّھا

گوشت کا بڑا ٹکڑا جس میں ہڈی نہ ہو ، لوتھڑا ، گوشت کی بہت بڑی بوٹی ۔ ر

مِچھا

= मिथ्या

مَچھا سِیَہ

(کاشت کاری) دریا کے کنارے کے گانو کی زمین کی ملکیت کا وہ طریقہ جس کی رو سے دریا جو زمین چھوڑے اس کے مالک اس گانو کے باشندے ہوتے ہیں جدھر زمین چھوٹے

مُچّھاکڑا

بڑی موچھوں والا، مچھیل

مَچھارا

مچھیرا ؛ مچھلی پکڑنے اور فروخت کرنے والا ، پیشہ ور ۔

مَچاہَندی

مردہ مچھلی کی بو جیسی سڑاہند (سڑاند) والی ۔

گُچھا مُچھا

مُڑا تُڑا ، دبا ہوا ، سُکڑا سمٹا .

گَل مُچَھا

گل مچھے، گالوں تک بڑھی ہوئی مونچھیں

بَڑ مُچھّا

having thick moustache

مُچّا

گوشت کا بڑا ٹکڑا جس میں ہڈی نہ ہو، بوٹی جو معمول سے بڑی ہو، لوتھڑا

مُچّھی

مونچھ ، مونچھیں

مچا

مچان

مَچّھی

مچھلی اس کا رائج املا ہے

مُوچھا

لکڑی وغیرہ کی چھیلن ، چورا ، برادہ ، سفوف

مَچْھوا

مچھلیاں پکڑنے والا، مچھلیاں بیچنے والا، ماہی گیر، ماہی فروش

اردو، انگلش اور ہندی میں مُچّھا کے معانیدیکھیے

مُچّھا

muchchhaa•मुच्छा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مُچّھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گوشت کا بڑا ٹکڑا جس میں ہڈی نہ ہو ، لوتھڑا ، گوشت کی بہت بڑی بوٹی ۔ ر

Urdu meaning of muchchhaa

  • Roman
  • Urdu

  • gosht ka ba.Daa Tuk.Daa jis me.n haDDii na ho, loth.Daa, gosht kii bahut ba.Dii buuTii । ra

मुच्छा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गोश्त का बड़ा टुकड़ा जिसमें हड्डी न हो, लोथड़ा, गोश्त की बहुत बड़ी बोटी

مُچّھا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُچّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُچّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone