تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُچانا" کے متعقلہ نتائج

مُچانا

بند کرانا، تڑوانا

مَچانا

برپا کرنا، عمل میں لانا، کرنا، رچانا، مرکبات میں مستعمل، مثلا اودھم مچانا، غل مچانا، راڑ مچانا، لوٹ مار مچانا

جَے مَچانا

کسی کی فتح و سلامتی کے نعرہ لگانا، رک: جے جے کار کرنا.

فَیل مَچانا

ضد کرنا، ہٹ کرنا، شور مچانا

غُلْغُلَہ مَچانا

غلغلہ اُٹھانا ، چرچا کرنا ، شوروغل کرنا .

رَنگ مَچانا

خوشی کا جشن ، دُھوم دھام یا چہل پہل پیدا کر دینا .

رونا مَچانا

(موت یا محرومی پر) غم ہونا ، ماتم ہونا

بَھرا مَچانا

be panic-stricken, raise tumult

غُل مَچانا

چرچا کرنا ، تشہیر کرنا ، اعلان کرنا .

آنکھ مِچانا

آنکھیں بند کر لینا، شرما جانا

قَیامَت مَچانا

آفت برپا کرنا ، مصیبت لانا.

شور مَچانا

شور کرنا، ہنگامہ برپا کرنا

حَشْر مَچانا

حشر برپا کرنا

نَغْمَہ مَچانا

راگ چھیڑنا ؛ ساز کو مرتعش کرنا ۔

طُوفان مَچانا

شور و غُل کرنا ، ہنگامہ بپا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُچانا کے معانیدیکھیے

مُچانا

muchaanaa•मुचाना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُچانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بند کرانا، تڑوانا

Urdu meaning of muchaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • band karaana, tu.Dvaanaa

English meaning of muchaanaa

Transitive verb

  • cause to close or break

मुचाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • बंद कराना, तुड़वाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُچانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُچانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone