تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موچ" کے متعقلہ نتائج

موچ

(پارچہ بافی) شال کی سطح میں سے ٹوٹے اور غیر ضروری تار جو بنائی میں آگئے ہوں

موچنَہ

رک : موچنا معنی (۱)

موچا ہُوا

(قبالت) سکڑا ہوا ، مسلا ہوا

موچ رَس

سیپھل (سینبھل) کے درخت کا گوند لاط : Gossam Pinus Ramphi

موچی کا سِکَّہ

جوتی ، جوتا ، کفش

موچی کا موچی رَہنا

غریب رہنا ، مفلس کا مفلس رہنا ، بدحال رہنا

مُوچِینَہ

ریشوں یا روؤں کو کھینچنے کا اوزار، بال اکھاڑنے کی چمٹی

موچ نِکالْنا

کجی ، لچک اور کمی کو دور کرنا ؛ لکنت اور ہکلاہٹ دور کرنا ، نقص دور کرنا

موچَن

موچی کی بیوی، کفش دوز کی بیوی یا لڑکی وغیرہ

موچْری

جوتی، جوتا

موچ آنا

مڑجانا، کج ہوجانا (خصوصاً پاؤں یا کلائی کا)، پاؤں کے پٹھے کا بھڑک جانا، بے جا پاؤں پڑجانے سے عضلات کو صدمہ پہنچنا، ہاتھ یا پیر کی ہڈی کے جوڑ کا اپنی جگہ سے سرکنا

موچ کھانا

ہاتھ یا پیر کی ہڈی کے جوڑ کا اپنی جگہ سے سرکنا

موچی کو عَرش پَر بھی بیگار ہی نَصِیب ہوتی ہے

کسی ادنیٰ شخص کو اعلیٰ جگہ پر پہنچا دے وہ اپنی اوقات پر ہی رہتا ہے، آدمی اپنی عادت ترک نہیں کرتا

مُوچھوں پَر ہاتھ پھیرنا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُوچھوں پَر تاؤ ہونا

غرور و تکبر ہونا ، اکڑ ہونا

موچارَس

رک : موچرس

موچی گَری

موچی کا کام ، چمار کا پیشہ ، جوتے کی مرمت کا کام

موچی پَتر

جوتا، جوتی

موچی

کفش دوز، جوتے کی سلائی کا کام کرنے والا، چمڑا سینے والا، کفش گر

موچا

کیلے کا نیا پتا یا پھل جو بیچ میں سے پھوٹے، گوشت کا بڑا لوتھڑا یا بڑا ٹکڑا

موچین

شال کی سطح میں سے ٹوٹے اور غیر ضروری تار جو بنائی میں آگئے ہوں ، کھینچنے کا موچنے کی قسم کا اوزار

موچنی

چھوٹا موچنا

موچنا

a pair of tweezers

مُوچھ دار

مونچھوں والا ، جس کی مونچھیں ہوں (تراکیب میں مستعمل)

مُوچھی

چھوٹی مونچھ

مُوچھا

لکڑی وغیرہ کی چھیلن ، چورا ، برادہ ، سفوف

مُوچھ

وہ بال جو مردوں کے اوپر کے ہونٹ پر ہوتے ہیں، اوپر کے ہونٹ اور ناک کے درمیان دائیں اور بائیں جانب کے بال، شیر یا بلی یا کسی اور حیوان کے منھ پر چند بال جو منھ کے کونوں کے پاس ہوتے ہیں

موچاک

شہد کی مکھیوں کا چھتا

موچاٹ

کیلے کے درخت کا گودا

موچی موچی لَڑیں اور سَرکار کا زِین ٹُوٹے

۔ مثل۔ لڑے کوئی نقصان کسی کا ہو۔

موچی لَڑیں اور سَرکار کا زِین ٹُوٹے

لڑے کوئی اور نقصان کسی کا ہو ، بڑے لڑیں اور نقصان چھوٹوں کا ہو ، کرے کوئی بھرے کوئی

موچھ کا بال

بے لاگ کہنے والا، سچا یا کھرا آدمی، کھرتل، منھ پر صاف کہہ دینے والا شخص، منھ پر کہے سو موچھ کا بال

مُوچھا کَڑے

لمبی مونچھ ، لمبی لمبی مونچھیں ، مچّھا/مچّھے

مُوچھ مُنڈا

وہ شخص جس کی مونچھیں اُسترے سے منڈی ہوئی ہوں

مُوچَھل

بڑی بڑی مونچھوں والا

مُوچَنڈی

(جراحت) ایک قسم کا اوزار جس میں چھوٹے چھوٹے دانت ہوتے ہیں ، یہ سخت زخموں سے گوشت یا بچے ہوئے چمڑے کے نکالنے کے کام آتا ہے

مُوچھا کَڑا

لمبی مونچھ ، لمبی لمبی مونچھیں ، مچّھا/مچّھے

مُوچکانا

مروڑنا ، لچکانا

مُوچَنْگ

ایک قسم کا ساز، چنگ

مُوچھوں والا

سانپ کی ایک قسم جس کے کانوں کے قریب بڑی بڑی مونچھیں ہوتی ہیں ، اس کا کاٹا مشکل سے بچتا ہے

موچی کا موچی

قلاش ، مفلس کا مفلس ، جیسا تھا ویسا ہی ، غریب

مُوچھ مَروڑا

مونچھوں کو مروڑنے اور تاؤ دینے والا شخص ؛ شیخی باز ، بہادری کا رعب ڈالنے والا شخص

مُوچھیل

بڑی بڑی مونچھوں والا آدمی، مچھیل، موچھل

مُوچھیں

موچھ (رک) کی جمع ، ترکیبات میں مستعمل

مُوچھوں

موچھ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ١ - وہ بال جو مردوں اوپری لب کے اوپر ہوتے ہیں

مُوچھیں چَڑھانا

رک : موچھوں کو چڑھانا

مُوچھیں مَروڑنا

مونچھوں کو بَل دینا

مُوچھ کَتَر لینا

کسی کو مطیع و فرمانبردار بنا لینا ، شکست دینا

مُوچَھندَر

بڑی بڑی مونچھوں والا شخص

مُوچھیں مُنڈوانا

مونچھوں پر استرا پھروانا

مُوچھوں کو چَڑھانا

مردانگی یا بہادری جتانے کے لیے مونچھوں کو بَل دینا ، مونچھوں کے دونوں سِرے بَل دے کر نوکوں کو انگوٹھوں سے اوپر کی طرف اٹھانا

مُوچھ دار چَمگادَڑ

چمگادڑوں کی ایک قسم جس کا طول دم تک تقریبا ڈھائی انچ ہوتا ہے اور اوپر کے لب کے دونوں جانب کچھ بال موچھوں کی طرح نکلے ہوتے ہیں

مُوچھوں کو بَل دینا

مونچھوں کو تاؤ دینا

مُوچھوں کا کُونڈا

لڑکے کی مونچھیں نکلنے یا مسیں بھیگنے کی خوشی کی تقریب اور نذرو نیاز، وہ نیاز، جو لڑکے کی مسیں بھیگنے پر مسلمان عورتیں دلواتی ہیں، یہ نیاز سویوں پر ہوتی ہے

مُوچھوں کو مَڑوڑنا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُوچھوں کو تاؤ دینا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُوچھیں اُکَھڑوا دینا

سزا کے طور پر مونچھوں کے بال نوچنا یا ہاتھ سے نچوا دینا، ساری شیخی اور بہادری کرکری کردینا، نہایت ذلیل و خوار کردینا، حقارت آمیز سزا دینا

مُوچھوں پَر تاؤ پھیرنا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُوچھوں سے چِنگارِیاں نِکَلنا

نہایت غصیل ہونا، بہت غضب ناک ہونا، شانِ غضب اور قہاری کا نمونہ ہونا، نہایت بدمزاجی اور خوں خواری ثابت ہونا

مُوچھوں پَر تاؤ دینا

غصے ، غرور و تکبر یا بہادری کا رعب ڈالنے کے لیے مونچھوں کو مروڑنا ، اینٹھنا ؛ شیخی مارنا ، بہادری جتانا ، جنگ کی دعوت دینا ؛ خوشی ، صحت مندی یا خوش حالی جتانا

اردو، انگلش اور ہندی میں موچ کے معانیدیکھیے

موچ

mauchमौच

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

موچ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (پارچہ بافی) شال کی سطح میں سے ٹوٹے اور غیر ضروری تار جو بنائی میں آگئے ہوں
  • رک : موچھ
  • (مجازاً) تانبے ، پیتل یا اور کسی دھات کے برتن کا گڑھا جو گرنے یا کسی چیز کی ضرب لگنے سے پڑجائے
  • (کنا یۃ ً) لکنت ، ہکلاہٹ ، کجی ، خرابی
  • گھوڑے اور دیگر باربردار جانور کے پیروں کے پٹھوں کی اکڑ جس سے پچھلے پیر ذرا پھر جاتے ہیں اور چلنے میں گھٹنے ٹکراتے ہیں یہ نقص کم عمر جانور پر زیادہ بوجھ لادنے یا زیادہ دور لے جانے سے ہو جاتا اور اس کو نکما کردیتا ہے
  • کسی پٹھے یا عضلے کا بے طرح زور پڑنے سے مڑ جانا ، جوڑوں خاص کر گھٹنے یا ٹخنے وغیرہ پر کسی صدمے سے ساخت کے ریشے پھٹ جانا جس سے کسی جوڑ کا فعل بند ہوکر شدید درد محسوس ہوتا ہے اور جوڑ پر ورم ہو جاتا ہے
  • کسی چیز کی نوک

اسم، مذکر

  • کیلے کا درخت اور اس کا پھل لاط : Sapientum ؛ سہنجنا نیز سمبل کا درخت

Urdu meaning of mauch

  • Roman
  • Urdu

  • (paarchaabaafii) shaal kii satah me.n se TuuTe aur Gair zaruurii taar jo banaa.ii me.n aage huu.n
  • ruk ha muuchh
  • (majaazan) taa.nbe, piital ya aur kisii dhaat ke bartan ka ga.Dhaa jo girne ya kisii chiiz kii zarab lagne se pa.D jaaye
  • (kannaa yan) luknat, haklaahaT, kajii, Kharaabii
  • gho.De aur diigar baarburdaar jaanvar ke pairo.n ke paTTho.n kii eka.D jis se pichhle pair zaraa phir jaate hai.n aur chalne me.n ghuTne Takraate hai.n ye nuqs kama.umar jaanvar par zyaadaa bojh laadne ya zyaadaa duur le jaane se ho jaataa aur is ko nikammaa kardetaa hai
  • kisii paTThe ya azle ka betarah zor pa.Dne se mu.D jaana, jo.Do.n Khaaskar ghuTne ya TaKhne vaGaira par kisii sadme se saaKhat ke reshe phaT jaana jis se kisii jo.D ka pheal band hokar shadiid dard mahsuus hotaa hai aur jo.D par varm ho jaataa hai
  • kisii chiiz kii nok
  • kele ka daraKht aur is ka phal laat ha Sapientum ; sahanajnaa niiz sambal ka daraKht

English meaning of mauch

Noun, Feminine

  • sprain, twist, strain
  • sprain, wrick

मौच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शरीर के जोड़ की नस का अपने स्थान से इधर-उधर खिसक जाना।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • केला।
  • सेमल का पेड़।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

موچ

(پارچہ بافی) شال کی سطح میں سے ٹوٹے اور غیر ضروری تار جو بنائی میں آگئے ہوں

موچنَہ

رک : موچنا معنی (۱)

موچا ہُوا

(قبالت) سکڑا ہوا ، مسلا ہوا

موچ رَس

سیپھل (سینبھل) کے درخت کا گوند لاط : Gossam Pinus Ramphi

موچی کا سِکَّہ

جوتی ، جوتا ، کفش

موچی کا موچی رَہنا

غریب رہنا ، مفلس کا مفلس رہنا ، بدحال رہنا

مُوچِینَہ

ریشوں یا روؤں کو کھینچنے کا اوزار، بال اکھاڑنے کی چمٹی

موچ نِکالْنا

کجی ، لچک اور کمی کو دور کرنا ؛ لکنت اور ہکلاہٹ دور کرنا ، نقص دور کرنا

موچَن

موچی کی بیوی، کفش دوز کی بیوی یا لڑکی وغیرہ

موچْری

جوتی، جوتا

موچ آنا

مڑجانا، کج ہوجانا (خصوصاً پاؤں یا کلائی کا)، پاؤں کے پٹھے کا بھڑک جانا، بے جا پاؤں پڑجانے سے عضلات کو صدمہ پہنچنا، ہاتھ یا پیر کی ہڈی کے جوڑ کا اپنی جگہ سے سرکنا

موچ کھانا

ہاتھ یا پیر کی ہڈی کے جوڑ کا اپنی جگہ سے سرکنا

موچی کو عَرش پَر بھی بیگار ہی نَصِیب ہوتی ہے

کسی ادنیٰ شخص کو اعلیٰ جگہ پر پہنچا دے وہ اپنی اوقات پر ہی رہتا ہے، آدمی اپنی عادت ترک نہیں کرتا

مُوچھوں پَر ہاتھ پھیرنا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُوچھوں پَر تاؤ ہونا

غرور و تکبر ہونا ، اکڑ ہونا

موچارَس

رک : موچرس

موچی گَری

موچی کا کام ، چمار کا پیشہ ، جوتے کی مرمت کا کام

موچی پَتر

جوتا، جوتی

موچی

کفش دوز، جوتے کی سلائی کا کام کرنے والا، چمڑا سینے والا، کفش گر

موچا

کیلے کا نیا پتا یا پھل جو بیچ میں سے پھوٹے، گوشت کا بڑا لوتھڑا یا بڑا ٹکڑا

موچین

شال کی سطح میں سے ٹوٹے اور غیر ضروری تار جو بنائی میں آگئے ہوں ، کھینچنے کا موچنے کی قسم کا اوزار

موچنی

چھوٹا موچنا

موچنا

a pair of tweezers

مُوچھ دار

مونچھوں والا ، جس کی مونچھیں ہوں (تراکیب میں مستعمل)

مُوچھی

چھوٹی مونچھ

مُوچھا

لکڑی وغیرہ کی چھیلن ، چورا ، برادہ ، سفوف

مُوچھ

وہ بال جو مردوں کے اوپر کے ہونٹ پر ہوتے ہیں، اوپر کے ہونٹ اور ناک کے درمیان دائیں اور بائیں جانب کے بال، شیر یا بلی یا کسی اور حیوان کے منھ پر چند بال جو منھ کے کونوں کے پاس ہوتے ہیں

موچاک

شہد کی مکھیوں کا چھتا

موچاٹ

کیلے کے درخت کا گودا

موچی موچی لَڑیں اور سَرکار کا زِین ٹُوٹے

۔ مثل۔ لڑے کوئی نقصان کسی کا ہو۔

موچی لَڑیں اور سَرکار کا زِین ٹُوٹے

لڑے کوئی اور نقصان کسی کا ہو ، بڑے لڑیں اور نقصان چھوٹوں کا ہو ، کرے کوئی بھرے کوئی

موچھ کا بال

بے لاگ کہنے والا، سچا یا کھرا آدمی، کھرتل، منھ پر صاف کہہ دینے والا شخص، منھ پر کہے سو موچھ کا بال

مُوچھا کَڑے

لمبی مونچھ ، لمبی لمبی مونچھیں ، مچّھا/مچّھے

مُوچھ مُنڈا

وہ شخص جس کی مونچھیں اُسترے سے منڈی ہوئی ہوں

مُوچَھل

بڑی بڑی مونچھوں والا

مُوچَنڈی

(جراحت) ایک قسم کا اوزار جس میں چھوٹے چھوٹے دانت ہوتے ہیں ، یہ سخت زخموں سے گوشت یا بچے ہوئے چمڑے کے نکالنے کے کام آتا ہے

مُوچھا کَڑا

لمبی مونچھ ، لمبی لمبی مونچھیں ، مچّھا/مچّھے

مُوچکانا

مروڑنا ، لچکانا

مُوچَنْگ

ایک قسم کا ساز، چنگ

مُوچھوں والا

سانپ کی ایک قسم جس کے کانوں کے قریب بڑی بڑی مونچھیں ہوتی ہیں ، اس کا کاٹا مشکل سے بچتا ہے

موچی کا موچی

قلاش ، مفلس کا مفلس ، جیسا تھا ویسا ہی ، غریب

مُوچھ مَروڑا

مونچھوں کو مروڑنے اور تاؤ دینے والا شخص ؛ شیخی باز ، بہادری کا رعب ڈالنے والا شخص

مُوچھیل

بڑی بڑی مونچھوں والا آدمی، مچھیل، موچھل

مُوچھیں

موچھ (رک) کی جمع ، ترکیبات میں مستعمل

مُوچھوں

موچھ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ١ - وہ بال جو مردوں اوپری لب کے اوپر ہوتے ہیں

مُوچھیں چَڑھانا

رک : موچھوں کو چڑھانا

مُوچھیں مَروڑنا

مونچھوں کو بَل دینا

مُوچھ کَتَر لینا

کسی کو مطیع و فرمانبردار بنا لینا ، شکست دینا

مُوچَھندَر

بڑی بڑی مونچھوں والا شخص

مُوچھیں مُنڈوانا

مونچھوں پر استرا پھروانا

مُوچھوں کو چَڑھانا

مردانگی یا بہادری جتانے کے لیے مونچھوں کو بَل دینا ، مونچھوں کے دونوں سِرے بَل دے کر نوکوں کو انگوٹھوں سے اوپر کی طرف اٹھانا

مُوچھ دار چَمگادَڑ

چمگادڑوں کی ایک قسم جس کا طول دم تک تقریبا ڈھائی انچ ہوتا ہے اور اوپر کے لب کے دونوں جانب کچھ بال موچھوں کی طرح نکلے ہوتے ہیں

مُوچھوں کو بَل دینا

مونچھوں کو تاؤ دینا

مُوچھوں کا کُونڈا

لڑکے کی مونچھیں نکلنے یا مسیں بھیگنے کی خوشی کی تقریب اور نذرو نیاز، وہ نیاز، جو لڑکے کی مسیں بھیگنے پر مسلمان عورتیں دلواتی ہیں، یہ نیاز سویوں پر ہوتی ہے

مُوچھوں کو مَڑوڑنا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُوچھوں کو تاؤ دینا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُوچھیں اُکَھڑوا دینا

سزا کے طور پر مونچھوں کے بال نوچنا یا ہاتھ سے نچوا دینا، ساری شیخی اور بہادری کرکری کردینا، نہایت ذلیل و خوار کردینا، حقارت آمیز سزا دینا

مُوچھوں پَر تاؤ پھیرنا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُوچھوں سے چِنگارِیاں نِکَلنا

نہایت غصیل ہونا، بہت غضب ناک ہونا، شانِ غضب اور قہاری کا نمونہ ہونا، نہایت بدمزاجی اور خوں خواری ثابت ہونا

مُوچھوں پَر تاؤ دینا

غصے ، غرور و تکبر یا بہادری کا رعب ڈالنے کے لیے مونچھوں کو مروڑنا ، اینٹھنا ؛ شیخی مارنا ، بہادری جتانا ، جنگ کی دعوت دینا ؛ خوشی ، صحت مندی یا خوش حالی جتانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

موچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone