تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُچھیکا" کے متعقلہ نتائج

مُچھیکا

(بیل بانی) بیل کے منھ یعنی تھوتھنی پر باندھنے کی جالی جو خاص موقعوں مثلا ً کھلیان پر چلنے کے وقت لگائی جاتی ہے تاکہ کھلیان پر منھ نہ ڈالے اور کام کے وقت چارے کی طرف رخ نہ کرے ، چھینکا

مُنچِھیکا

(کاشت کاری)بیل کے منھ یعنی تھوتھنی پر باندھنے کی جالی جو خاص موقعوں مثلاً کھلیان پر چلنے کے وقت لگائی جاتی ہے تاکہ کھلیان پر منھ نہ ڈالے اور کام کے وقت چارے کی طرف رُخ نہ کرے چھینکا ، مچکا

مَچھیرا

ماہی گیر، مچھلیاں پکڑنے اور فروخت کرنے والا

مُچَھیلا

رک : مچھیل ۔

مَچکا

۱۔ سستا پن ، ارزانی

مَچْکا پَڑنا

وقفہ پڑ جانا ، ڈھیل پڑ جانا

مَچْکا کھا جانا

بازار کا مندا پڑ جانا ، سستا ہو جانا ، قدر گھٹ جانا

مَچَک

لچک، لرزش، مچکنے کی حالت

مَچاک

آلہء جر ثقیل کی ایک قسم جس کے ذریعے بھاری اور لمبے آہنی ستون سیدھے کھڑے کر کے گاڑے جاتے ہیں انگریزی میں پاٹل کہلاتا ہے ۔

مِیْچَک

اندھیرا، تاریکی

موچاک

شہد کی مکھیوں کا چھتا

مُکّھا مُچکا

(بیل بانی) بیل کے منھ یعنی تھوتھنی پر باندھنے کی جالی جو خاص موقعوں مثلاً کھلیان پر چلنے کے وقت لگائی جاتی ہے ، تاکہ وہ کھلیان پر منھ نہ ڈالے اور کام کے وقت چارے کی طرف رخ نہ کرے، چھینکا، منچھینکا، مسیکا، مہیرا

مَچھْلا

بڑی مچھلی ، مچھلی کا نر ۔

مُکھیرا

مکھیوں سے حفاظت کے لیے گھوڑے کی آنکھوں پر ڈالنے کی باریک تسموں کی بنی ہوی جھالر

مُٹھیا

ہل کی موٹھ ، ہل کا دستہ ، مٹھا ، مقدم

اردو، انگلش اور ہندی میں مُچھیکا کے معانیدیکھیے

مُچھیکا

muchhekaa•मुछेका

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُچھیکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بیل بانی) بیل کے منھ یعنی تھوتھنی پر باندھنے کی جالی جو خاص موقعوں مثلا ً کھلیان پر چلنے کے وقت لگائی جاتی ہے تاکہ کھلیان پر منھ نہ ڈالے اور کام کے وقت چارے کی طرف رخ نہ کرے ، چھینکا

Urdu meaning of muchhekaa

  • Roman
  • Urdu

  • (bail baanii) bail ke mu.nh yaanii thuuthnii par baandhne kii jaalii jo Khaas mauqo.n masalan khaliyaan par chalne ke vaqt lagaa.ii jaatii hai taaki khaliyaan par mu.nh na Daale aur kaam ke vaqt chaare kii taraf ruKh na kare, chhiinkaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُچھیکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُچھیکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone