تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُچ مُچ" کے متعقلہ نتائج

مُچ مُچ

باآواز بوسہ بازی ۔

مچ مچا

ہل چل، بھاگ دوڑ

مِچ مِچی

بند کی ہوئی ، مندی ہوئی (آنکھیں) ۔

سَچ مُچ

فی الحقیقت، واقعی، دراصل، بعینہ

سَچّے مُچ

سچ مُچ ، درحقیقت ، دراصل ، فی الواقع .

سَچ مُچ کے

حقیقی ، واقعی ، اصل میں .

سَچ مُچ کا

حقیقی ، واقعی ، اصل میں .

سَچ مُچ کی

حقیقی ، واقعی ، اصل میں .

مُچ دَچ

(پارچہ بافی) دُھنکی کی مضراب ؛ بیلن نما چوبی دستہ جس کے دونوں سرے مخروطی (گاؤدم) شکل کے بنے ہوتے ہیں ، مُٹھیا

مَچ

بھول، چوک، فراموشی، غفلت

غَلْغَلَہ مَچ جانا

شور ہونا ، ہنگامہ ہونا ، غلغلہ اٹھنا ، دھوم مچنا ، شہرت ہونا .

آنکھ مِچ جانا

آنکھ بند ہو جانا، مر جانا

دُہائی مَچ جانا

شہرت ہو جانا

ہُلَّڑ مَچ جانا

بہت شور ہونا ، ہنگامہ ہونا ، شور و غل ہونا ۔

ہَڑبونگ مَچ جانا

رک : ہڑبونگ بپا ہونا ، افراتفری ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُچ مُچ کے معانیدیکھیے

مُچ مُچ

much-much•मुच-मुच

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مُچ مُچ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باآواز بوسہ بازی ۔

Urdu meaning of much-much

  • Roman
  • Urdu

  • baa.aavaaz bosaabaazii

मुच-मुच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़ोर से चूमना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُچ مُچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُچ مُچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone