تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُچَلکَہ لینا" کے متعقلہ نتائج

مُچَلکَہ لینا

کسی کام کے نہ کرنے کا تحریری عہد لینا ، تحریری قول یا اقرار لینا نیز حفظِ امن کا اقرار لینا ۔

مُچَلْکا لینا

۔کسی امر کے نہ کرنے کا عہد نامہ کسی سے لکھوالینا۔

مُچَلکَہ لے لینا

۔تحریری اقرار کسی کام کے نہ کرنے کا لے لینا۔حفظ امن کا اقرار لینا۔؎

مُچَلکا لے لینا

کسی کام کے نہ کرنے کا تحریری عہد لینا ، تحریری قول یا اقرار لینا نیز حفظِ امن کا اقرار لینا ۔

مُچَلْکا لِکھوا لینا

۔متعدی۔عہد نامہ یا اقرار نامہ۔تحریرکرانا۔کسی بات کے نہ کرنے کا تحریری اقرار لے لینا۔؎

مُچَلْکَہ دینا

۔کسی امر کے نہ کرنے کا تحریری عہد نامہ حاکم کو لکھ دینا۔؎

مُچَلکا دینا

کسی کام کے نہ کرنے کا اقرار نامہ لکھ دینا ، عہد نامہ لکھ دینا نیز قول دینا ۔

مُچیٹا لینا

جھگڑا کرنا ، لڑائی کرنا ، مناظرے یا مباحثے دیکھنا ۔

مَعْرَکَہ مار لینا

کسی سخت مقابلے یا امتحان میں کامیاب ہو جانا ، مہم سر کرنا ، میدان جیتنا ، کارنامہ انجام دینا ۔

مَحَلَّہ سَر پَر اُٹھا لینا

سارے محلے میں ہنگامہ مچا دینا ، بہت غل مچانا ۔

آگ لینے آئی گھر کی مالک بن گئی

ذرا سا بہانہ پاکر قبضہ کر لیا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُچَلکَہ لینا کے معانیدیکھیے

مُچَلکَہ لینا

muchalka lenaa•मुचलका लेना

  • Roman
  • Urdu

مُچَلکَہ لینا کے اردو معانی

  • کسی کام کے نہ کرنے کا تحریری عہد لینا ، تحریری قول یا اقرار لینا نیز حفظِ امن کا اقرار لینا ۔

Urdu meaning of muchalka lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kaam ke na karne ka tahriirii ahd lenaa, tahriirii qaul ya iqraar lenaa niiz hifz-e-aman ka iqraar lenaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُچَلکَہ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُچَلکَہ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone