تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میں میں" کے متعقلہ نتائج

میں میں

بکری کی آواز، بکری کی بولی، کم سن بچوں کی زبان میں بکری کا نام ہے

مَیں مَیں

انانیت، خودی، کلمۂ غرور و نخوت، خودی کا دعویٰ

مَیں مَیں کَرنا

خود ستائی کرنا، اپنا ہی ذکر کرنا، اپنی انا اور خود پسندی کا مظاہرہ کرنا نیز بکری کی آواز نکالنا، بکری کی طرح بولنا

مَیں مَیں تُو تُو

بحث و تکرار، گالی گلوچ، جھگڑا

مَیں مَیں نَہ جانوں

کام بگڑے یا سنورے مجھ پر الزام نہیں ، میں بری الذمہ ہوں ، میں کیا جانوں

تُو تُو مَیں مَیں

زبانی لڑائی جھگڑا، بحث و تکرار، بد زبانی، گالی گلوج، زبان درازی

جھگڑا میں میں کرنا

خود نمائی کرنا، خود ستائی کرنا، غرور کرنا

تُو تُو مَیں مَیں ہونا

have a loud argument, brawl

اَللہ مِیاں کی مَیں مَیں

سیدھا سادہ بھولا بھالا ، نادان

مینا جو مَیں نا کہے دُودھ بھات نِت کھائے، بَکری جو مَیں مَیں کَرے اُلٹی کھال کِھنچائے

انکسار کرنے والا عزت پاتا ہے اور تکبر کرنے والا نقصان اٹھاتا ہے

ہاتھ میں نَہ گات میں مَیں دَھنوَنتی جات میں

مفلس جو اعلیٰ خاندان ہونے کا دعویٰ کرے .

تُو تُو مَیں مَیں

brawl, rude talk or argument

مَیں

خود، آپ

میں

اندر، بھیتر (ظرف زماں اور مکاں دونوں کے لیے مستعمل)

میں ہی

اسی طرح، اسی ڈھنگ پر، اسی کی مانند، اسی حالت میں، جوں کے توں، بغیر کسی تبدیلی کے

اردو، انگلش اور ہندی میں میں میں کے معانیدیکھیے

میں میں

me.n-me.n•में-में

وزن : 22

مادہ: میں

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

میں میں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بکری کی آواز، بکری کی بولی، کم سن بچوں کی زبان میں بکری کا نام ہے
  • بکری کے بولنے کی آواز

Urdu meaning of me.n-me.n

  • Roman
  • Urdu

  • bikrii kii aavaaz, bikrii kii bolii, kamsin bachcho.n kii zabaan me.n bikrii ka naam hai
  • bikrii ke bolne kii aavaaz

में-में के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बकरी की आवाज़, बकरी की बोली कम आयु के बच्चों की भाषा में बकरी का नाम है
  • बकरी के बोलने की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میں میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

میں میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone