تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں" کے متعقلہ نتائج

دِل میں

باطن میں ، جو زبان سے نہ ہو ، جی ہی جی میں ، جیسے : دل میں کہنا ، دل میں کوسنا .

دِل میں رَہْنا

دل مین بسنا ، کسی سے محبّت ہونا

دِل میں کَہْنا

سوچنا، خیال کرنا

دِل میں ہونا

مدّعا ہونا ، خواہش ہونا ، تمن٘ا ہونا .

دِل میں آنا

خیال گُزرنا، جی میں آنا، دل میں کوئی تصوّر پیدا ہونا، ذہن میں کوئی بات آنا

دِل میں رَکْھنا

bear in mind, remember

دِل میں بَیٹْھنا

ذہن نشین ہو جانا ، گھٹ اُترنا .

دِل میں ڈَرْنا

تشویش اور خوف میں مبتلا ہونا .

دِل میں جَلْنا

جلنا و حسد کرنا ، درپردہ کسی سے بُغض رکھنا .

دِل میں کیا کَہیں گے

(کنابتاً) بُرا کہیں گے .

دِل میں سوچْنا

دماغ میں کوئی خیال لانا ، ذہن میں کسی بات کا تصوّر کرنا .

دِل میں کیا آیا

دل میں کیا خیال پیدا ہوا ، نہ جانے کیا خیال کیا ؛ کیا سوجا

دِل میں پِھرْنا

ہر وقت خیال رہنا ، ہر دم تصوّر میں رہنا .

دِل میں ہَنسْنا

کسی پر پوشیدہ طور سے ہنسنا ، خیال میں خوش ہونا ، زیرِ لب مُسکرانا .

دِل میں ہانڈی پَکانا

منصوبے باندھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں کے معانیدیکھیے

دِل میں

dil me.n•दिल में

  • Roman
  • Urdu

دِل میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • باطن میں ، جو زبان سے نہ ہو ، جی ہی جی میں ، جیسے : دل میں کہنا ، دل میں کوسنا .

Urdu meaning of dil me.n

  • Roman
  • Urdu

  • baatin me.n, jo zabaan se na ho, jii hii jii me.n, jaise ha dil me.n kahnaa, dil me.n kosnaa

दिल में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • भीतर में, जो ज़बान से न हो, जी ही जी में, जैसे : दिल में कहना, दिल में कोसना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone