تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْتے میں" کے متعقلہ نتائج

ہَفْتے میں

ایک ہفتے میں ، سات دنوں کے اندر ، سات دن کی مدت میں ۔

آفَت میں آنا

مصیبت میں پڑنا، بلا میں پھن٘سنا

آفَت میں پَڑنا

مصیبت میں گرفتار ہونا، بلا میں پھن٘سنا

آفَت میں ڈالْنا

آفت میں پڑنا (رک) کا تعدیہ.

آفت میں پھنسنا

مصیبت میں پھنسنا، رنج و غم میں گرفتار ہونا

ہَفْت میوَہ

سات قسم کے میوے (عموماً خشک) (۱) کشمش (۲) انجیر (۳) شفتالو (۴) خرما (۵) آلو بخارا (۶) سیب یا خوبانی (۷) انگور

آفَت میں پَھنْسانا

آفت میں پھنسنا کا تعدیہ

آفَت میں سَپَڑْنا

آفت میں مبتلا ہونا

آفت میں جا پڑنا

مصیبت میں پھنسنا، رنج و غم میں گرفتار ہونا

آفَت میں پَھسنا

مصیبت میں پڑنا، جھگڑوں میں پھنس٘نا

آفَت میں جان ہونا

ناک میں دم ہونا، سخت مشکلات اور مصائب کا سامنا ہونا

آفت میں گھر جانا

چاروں طرف سے مصیبتوں کا آ جانا، مصیبتوں میں مبتلا ہونا

عِفَّت میں خَلَل ڈالْنا

آبرو لینا، زنا کرنا

آفت میں دن گزرنا

سارا دن مصیبت رہنا

آفت میں مبتلا ہونا

مصیبت میں پھنسنا، رنج و غم میں گرفتار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْتے میں کے معانیدیکھیے

ہَفْتے میں

hafte me.n•हफ़्ते में

  • Roman
  • Urdu

ہَفْتے میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ایک ہفتے میں ، سات دنوں کے اندر ، سات دن کی مدت میں ۔

Urdu meaning of hafte me.n

  • Roman
  • Urdu

  • ek hafte me.n, saat dino.n ke andar, saat din kii muddat me.n

हफ़्ते में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • एक हफ़्ते में, सात दिनों के अंदर, सात दिन की मुद्दत में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْتے میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْتے میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone