تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میں رَہنا" کے متعقلہ نتائج

میں رَہنا

دل میں بسنا، کسی سے محبت ہونا

آگّیا میں رَہنا

اطاعت کرنا، حکم ماننا، دینا

مُٹّھی میں رَہنا

قبضے میں رہنا ، قابو میں رہنا ، اختیار میں رہنا

غُصّہ میں آگ رَہنا

ہر وقت غصہ سے بھرا رہنا

پَرائے بَس میں رَہنا

دوسرے کے اختیار یا قبضے میں آنا ، دوسروں کے ہاتھوں میں آنا.

غُصّے میں آگ رَہنا

ہر دم غصّے سے بھرا رہنا .

میں ٹَھنی رَہنا

کوئی خئالدل میں مضبوطی کے ساتھ قائم رہنا، دل میں ٹھاننا (رک) کالازم

نَظَر میں رَہنا

۔کسی کا کسی کے سامنے رہنا۔ کسی کے خیال میں یا دھیان میں رہنا۔؎

یاد میں رَہنا

کسی کو اکثر یاد کرنا، خیال میں رہنا

ہَوا میں رَہنا

خواہش کرنا ، آرزو مند ہونا

خَیال میں رَہنا

سوچ میں رہنا ، گمان میں ہونا.

نِگاہ میں رَہنا

تصور میں رہنا، آنکھوں میں بسا ہونا

تَلاش میں رَہنا

چھان بین کرنا ، جستجو میں رہنا ،فکر کرنا.

نَظروں میں رَہنا

کسی کا کسی کے سامنے رہنا۔ کسی کے خیال میں یا دھیان میں رہنا۔

ہوش میں رَہنا

حواس میں رہنا ، عقل قابو میں رکھنا ، اوسان خطا نہ ہونے دینا ، مدہوش نہ ہونا ۔

حَد میں رَہنا

مقررہ مقام پر رہنا ، قابو میں رہنا ، اختیار کے مطابق عمل کرنا ، حیثیت کے مطابق کام کرنا.

ہار میں رَہنا

خسارے میں رہنا ، نقصان اٹھانا ۔

بَھروسا میں رَہنا

کسی خیال یا گمان میں ہونا .

چَرچے میں رَہنا

مشغول رہنا، لگاتار مصروف رہنا کسی کام میں

شُمار میں رَہنا

فکر میں رہنا ، خیال میں رہنا

گَرْدِش میں رَہنا

پریشانی میں گرفتار ہونا ، مصیبت یا ادربار میں مبتلا رہنا .

ماتَم میں رَہنا

ماتم کرنا ، سوگ میں رہنا ، رنج و غم اور ماتم کرتے رہنا.

پھیر میں رَہنا

چکر میں پھن٘سنا ، چکر کاٹتے رہنا۔

جامَہ میں رَہنا

اپنے حواس میں رہنا ، اپنی حیثیت کے مطابق رہنا.

جامے میں رَہنا

اپنے حواس میں رہنا

قَبْضے میں رَہنا

بس میں رہنا، تصرف میں رہنا

گِرَہ میں رَہنا

پا س رہنا ، جیب میں رہنا ، قبضے میں رہنا.

غَش میں رَہنا

بے ہوش رہنا

غُلامِی میں رَہنا

تابعداری کرنا، فرماں برداری کرنا

نَفَع میں رَہنا

فائدے میں رہنا ، منفعت ہونا ، نقصان نہ ہونا

کھال میں رَہنا

حد سے نہ بڑھنا ، حیثیت و مرتبے کے مطابق رہن سہن رکھنا ، آپے سے باہر نہ ہونا.

میں ناسُور رَہنا

ایسا بڑا صدمہ پہنچنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا

ٹوٹے میں رَہنا

فائدے یا نفع سے محروم رہنا، نقصان اٹھانا۔

سوگ میں رَہنا

سوگ کرنا

مُراقَبے میں رَہنا

خدا کی طرف دل لگائے رہنا ، یادِالٰہی میں مستغرق رہنا

مَیکے میں رَہنا

عورت کا ماں باپ کے گھر رہنا ۔

اَرْدَلی میں رَہنا

be in regular attendance on an official or ruler

جُلُوس میں رَہنا

گروہ کی شکل میں رہنا ، مجمع کے ساتھ ساتھ چلنا ۔

ٹَٹول میں رَہنا

تجسس کرنا ، ٹوہ میں رہنا.

شَغْل میں رَہنا

کسی کام میں مشغول ہونا

مِیان میں رَہنا

غلاف میں رہنا ، تلوار کا نیام میں رہنا نیز جنگ نہ ہونا ۔

جامَۂ آدَم میں رَہنا

انسانیت اختیار کرنا ، عقل و ہوش سے کام لینا .

صِیغَۂ راز میں رَہنا

کسی بات کا پوشیدہ رہنا۔

غُصّے میں عَقْل جاتی رَہنا

غصے میں کچھ نہ سوجھنا، غلط صحیح کا فیصلہ ختم ہوجانا

خَوابوں کی جَنَّت میں رَہنا

خوش فہمیوں مبتلا رہنا ، خیالی باتوں سے بہلنا .

اَپْنے میں نَہ رَہنا

اپنے ہوش میں نہ رہنا

خُودی میں نَہ رَہنا

۔دیکھو آپے میں نہ رہنا۔

جی میں بَس رَہنا

ہر وقت کسی بات کا خیال رہنا

اَپْنے آپ میں رَہنا

ہوش حواس برقرار رہنا

دِل میں بَسا رَہنا

ہر وقت کسی کا خیال دل میں رہنا، ہر وقت تصور رہنا

کام میں لَگا رَہنا

۔کام میں مشغول رہنا۔

جان آنْکھوں میں رَہنا

رک: جان آنْکھوں میں آنا.

ہاتھ میں ہاتھ رَہنا

ساتھ ساتھ پھرنا ، باہم نہایت محبت اور الفت ہونا۔

دِل میں جَما رَہنا

برابر خیال رہنا، دل میں بسا رہنا

ٹھوکَروں میں پَڑا رَہنا

جوتیوں میں پڑا رہنا، بے عزتی اور ذلت کی حالت میں رہنا

کان میں پَڑا رَہنا

کوئی بات یاد رہنا ، آگاہی رہنا .

آستین میں چُھری رَہنا

آستین میں چھری ركھنا (رک) كا لازم۔

طاق میں اِیمان رَہنا

بے ایمانی کی جانا، ایمان کی پروا نہ ہونا

نَوکَری میں حاضِر رَہنا

خدمت میں حاضر رہنا ، کسی بزرگ یا بڑے کے پاس جانا

پاؤں رِکاب میں رَہنا

۔ آمادہ رہنا۔ مستعد رہنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں میں رَہنا کے معانیدیکھیے

میں رَہنا

me.n rahnaaमें रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

میں رَہنا کے اردو معانی

  • دل میں بسنا، کسی سے محبت ہونا

Urdu meaning of me.n rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil me.n basnaa, kisii se muhabbat honaa

में रहना के हिंदी अर्थ

  • मन में बसना, किसी से प्रेम होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میں رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میں رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone