تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِوَض میں" کے متعقلہ نتائج

عِوَض میں

as substitute for, in lieu of, in supersession of, mutatis mutandis

عِوَض میں دینا

معاوضہ میں دینا ، اجر میں دینا ، جزا میں دینا ، بدلہ میں دینا ۔

ہٰذا مِن فَضلِ رَبّی

قرآن مجید کی ستائیسویں سورہ النمل کی آیت کا ایک جزو (یہ میرے رب کا فضل ہے، یہ میرے رب کے فضل سے ہے) بالعموم انکسار اور اللہ کی نعمتوں کے اظہار کے لیے مستعمل

آواز میں نَمَک ہونا

آواز کا پُر درد ہونا، ایسی آواز ہونا جس میں درد اور تاثیر ہو

آواز میں چھریاں بھرنا

مؤثر اور دردناک آواز نکالنا

آواز میں پیچ دینا

(موسیقی) تان لیتے وقت خوبصورتی سے کوئی ایسی گٹکری بھرنا کہ گانے میں خاص لطف پیدا ہوجائے

آواز میں لوچ ہونا

آواز کا لچک کے ساتھ نکلنا

آواز میں کَھندانے پَڑْنا

(موسیقی) آواز کا ناہموار ہونا، آواز کا کھڑ کھڑانے لگنا، گانے وغیرہ میں بلند آواز کا بالکل مہین اور چنچنا ہوجانا (یہ کبھی حسن ہوتا ہے اور کبھی عیب)

آواز میں کَھٹْکا ہونا

آواز میں دلکشی کی تاثیر ہونا، آواز کا دل میں گڑنا

آواز میں آواز مِلانا

کسی کے ساتھ گانا، کسی کے گانے میں اپنی آواز ملانا

آواز میں گُمَک ہونا

آواز میں گون٘ج کی وہ کیفیت ہونا جو بائیں طرف کے طبلے کی آواز میں ہوتی ہے

آواز میں چھریاں بھری ہونا

مؤثر اور دردناک آواز نکالنا

آواز میں پتی لگ جانا

آواز کھرکھرانے لگنا

آواز میں رعشہ ہونا

آواز کانپنا

آواز میں کٹاریاں بھری ہونا

مؤثر اور دردناک آواز نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عِوَض میں کے معانیدیکھیے

عِوَض میں

'ivaz me.n•'इवज़ में

English meaning of 'ivaz me.n

  • as substitute for, in lieu of, in supersession of, mutatis mutandis

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِوَض میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِوَض میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone