تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسْتَہ میں" کے متعقلہ نتائج

رَسْتَہ میں

راہ چلتے ؛ کشمکش میں ، بیچ میں ؛ مُشکل میں.

رَسْتَہ سَمَجْھ میں آنا

تدبیر سُوجھنا ، ڈھن٘گ سمجھ میں آنا ؛ راستہ یاد آنا ، رستہ ذہن پر چڑھنا.

رَسْتے میں

بِیچ میں راہ میں ، راہ چلتے

رَسْتے میں مِلْنا

راہ میں مُلاقات ہونا

راسْتے میں پَڑْنا

کسی مقام یا عمارت وغیرہ کا راستے میں آنا یا ہونا .

راسْتے میں ٹوکْنا

راہ چلتے میں روک کر کسی سے کوئی بات کہنا .

رَسْتے میں پَڑا پانا

مُفت مِلنا ، بے زحمت پانا

رَسْتے میں روڑا ہونا

راہ میں رُکاوٹ ہونا، سدِّ راہ ہونا.

راسْتے میں پھیر پَڑْنا

راستہ سیدھا نہ ہونا ، دور کا راستہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْتَہ میں کے معانیدیکھیے

رَسْتَہ میں

rasta me.n•रस्ता में

  • Roman
  • Urdu

رَسْتَہ میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • راہ چلتے ؛ کشمکش میں ، بیچ میں ؛ مُشکل میں.

Urdu meaning of rasta me.n

  • Roman
  • Urdu

  • raah chalte ; kashmakash me.n, biich me.n ; mushkal me.n

रस्ता में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • राह चलते; असमनजस में, कश्मकश में, बीच में; मुश्किल में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسْتَہ میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسْتَہ میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone