تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَیسے میں" کے متعقلہ نتائج

اَیسے میں

اس صورت میں، اس حالت میں، اس موقع پر

اَیسے اَیسے تو میری جیب میں پَڑے رَہْتے ہَیں

میرے سامنے ان کی کوئی حقیقت نہیں، میں ان کے مقابلے میں بہت زیادہ ہوشیار ہوں

اَیسے تو مِیری جیب میں پَڑے رَہْتے ہَیں

میرے سامنے ان کی کوئی حقیقت نہیں، میں ان کے مقابلے میں بہت زیادہ ہوشیار ہوں

صُورَت میں ایسے ، سِیرَت میں ایسے

ہر طرح سے خراب.

اَیسے آدمی کے دِیدے میں پیچ پَسا دِیجِیے

بہت شوخ دیدہ اور ڈھیٹ ہے، اس کی آنکھیں پھوڑ دو تو دل نہ دکھے

دنیا میں ایسے رہیئے جیسے صابن میں تار

دنیا کے دھندوں میں نہیں پھنسنا چاہیئے، الگ تھلگ رہنا چاہیئے، دنیا کی آلائشوں سے بچ کر رہنا چاہیئے

میں ایسے پھیروں میں نہیں آتا

میں ایسے دھوکوں میں نہیں آتا، میں فریب نہیں کھاتا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَیسے میں کے معانیدیکھیے

اَیسے میں

aise me.nऐसे में

  • Roman
  • Urdu

اَیسے میں کے اردو معانی

فعل

  • اس صورت میں، اس حالت میں، اس موقع پر
  • اسی غنیمت وقت میں، انہیں فہرست یا موقع کے لمحات میں، ابھی، جلد از جلد
  • اتنے میں، اسی اثنا میں

شعر

Urdu meaning of aise me.n

  • Roman
  • Urdu

  • is suurat men, is haalat men, is mauqaa par
  • isii Ganiimat vaqt men, unhe.n fahrist ya mauqaa ke lamhaat men, abhii, jald az jald
  • itne men, isii asnaa me.n

English meaning of aise me.n

Verb

  • during, meanwhile, in the meantime, in these conditions

ऐसे में के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • इस रूप में, इस स्थिति में, इस अवसर पर
  • इसी अच्छे समय में, इन्हीं फुर्सत या अवसर के छड़ो में, अभी, जल्द से जल्द
  • इतने में, इसी बीच में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَیسے میں

اس صورت میں، اس حالت میں، اس موقع پر

اَیسے اَیسے تو میری جیب میں پَڑے رَہْتے ہَیں

میرے سامنے ان کی کوئی حقیقت نہیں، میں ان کے مقابلے میں بہت زیادہ ہوشیار ہوں

اَیسے تو مِیری جیب میں پَڑے رَہْتے ہَیں

میرے سامنے ان کی کوئی حقیقت نہیں، میں ان کے مقابلے میں بہت زیادہ ہوشیار ہوں

صُورَت میں ایسے ، سِیرَت میں ایسے

ہر طرح سے خراب.

اَیسے آدمی کے دِیدے میں پیچ پَسا دِیجِیے

بہت شوخ دیدہ اور ڈھیٹ ہے، اس کی آنکھیں پھوڑ دو تو دل نہ دکھے

دنیا میں ایسے رہیئے جیسے صابن میں تار

دنیا کے دھندوں میں نہیں پھنسنا چاہیئے، الگ تھلگ رہنا چاہیئے، دنیا کی آلائشوں سے بچ کر رہنا چاہیئے

میں ایسے پھیروں میں نہیں آتا

میں ایسے دھوکوں میں نہیں آتا، میں فریب نہیں کھاتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَیسے میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَیسے میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone