تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَر کَر" کے متعقلہ نتائج

مَر کَر

مرنے کے بعد ، مردہ ہو کر ، موت کے بعد

مَر کَر بھی

unthinkable

مَر کَر اُٹھنا

دوبارہ زندہ ہونا ۔

مَر کَر جِینا

۔کسی امر کے محال ہونے کے لئے ۔؎

مَر کَر نِکَلنا

مرتے دم تک کسی جگہ سے نہ نکلنا ، مرتے دم تک پڑا رہنا ۔

مَر کَر بَچنا

ہلاکت کے قریب پہنچ کر بچ جانا ، مشکل سے بچنا ۔

مَر کَر چُھوٹنا

مر کے چھٹکارا حاصل ہونا ، مر کر نجات پانا

مَر کَر جی اُٹھنا

دوبارہ زندہ ہونا ، نئی زندگی پانا ؛ مرتے مرتے بچنا ۔

مَر کَر رَہ جانا

آنے میں دیر لگانا (اس جگہ مر رہنا بھی مستعمل ہے)

مَر کَر زِنْدَہ ہونا

دوبارہ زندہ ہونا ۔

مَر کَر پانْو پھیرنا

مرنے کے بعد روح کا گھر میں پھیرا لگانا ۔

ہاتھی مَر کَر بھی سَوا لاکھ کا

امیر آدمی کیسا ہی غریب ہو جائے پھر بھی اس کی قدر باقی رہتی ہے

مَر مَر کَر

بڑی دشواری سے ، بڑی تگ و دَو سے ، بڑی محنت و مشقت سے ، خدا خدا کر کے ، بڑی مشکل سے ، بدقت تمام ۔

ہاتھی مَر کَر بھی سَوا لاکھ کا

گِھر مِر کَر بَیٹْھنا

کسی کے چاروں طرف بیٹھنا ، مل جُل کر بیٹھنا ، گھس مل کر بیٹھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَر کَر کے معانیدیکھیے

مَر کَر

mar kar•मर कर

  • Roman
  • Urdu

مَر کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مرنے کے بعد ، مردہ ہو کر ، موت کے بعد
  • مشکل سے ، دِقت سے ، مرنے کے قریب پہنچ کر ۔

Urdu meaning of mar kar

  • Roman
  • Urdu

  • marne ke baad, murda ho kar, maut ke baad
  • mushkil se, dikkat se, marne ke qariib pahunch kar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَر کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَر کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone