تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَل" کے متعقلہ نتائج

مَل

میل ، گندگی ، غلاظت نیز خاک ، دھول

مِل

مصدر ملنا کا فعل امر، مرکبات میں مستعمل، جیسے : مل بیٹھنا، مل بانٹ کے وغیرہ

مُل

(عوامی) مگر، لیکن، پر، اِلا

مَل جی

لالہ صاحب، رائے صاحب، لالہ جی، ہندوؤں کو عزت سے بلانے کا کلمہ

مَل جانا

ملا جانا ، مسلا جانا ۔

مَل جُدھ

پہلوانوں کی کشتی ، ملاکھڑا مل یدھ .

مَل دینا

مسل ڈالنا ؛ کچھ حالت نہ چھوڑنا ، بگاڑ دینا ۔

مَل ڈالْنا

crush, trample, destroy

مَل ہانی

گندگی ، نجاست وغیرہ دور کرنا یا ہٹانا .

مَل مَل

ایک نہایت باریک کپڑا جس کے عموماً دوپٹے اور کرتے بنائے جاتے ہیں، ایک قسم کا باریک کپڑا

مَل دَل

ملے مسلے جانے کا عمل، اس عمل سے پیدا شدہ صورت حال

مَل مَل کے

ہاتھ سے گھسا گھسا کر یا مسل کر

مَل مَل کَرْنا

اندر ہی اندر مسوسا یا مسلا جانا ، دھڑکن سی ہونا (دل وغیرہ کے ساتھ مستعمل) ۔

مَل مَل کر

ہاتھ سے گھسا گھسا کر یا مسل کر

مَل مَل کے دھونا

۔خوب ہاتھ کے رگڑے دے کر کسی چیز کو دھونا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مَل کے معانیدیکھیے

مَل

mal•मल

وزن : 2

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

مَل کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • (ہندو) اعزازی خطاب کے طور پر (عموماً) بنیے بقال اور بیشتر وشنو کے نام کا دوسرا جزو ؛ جیسے : لالہ بہاری مل ، بربھومل وغیرہ
  • بطور لاحقہ کلمات کے آخر میں نسبت کے واسطے آتا ہے جیسے کھٹمل.
  • میل ، گندگی ، غلاظت نیز خاک ، دھول
  • بہادر ، شجاع ، سورمہ
  • ملنا (رک) کا فعل امر ؛ تراکیب میں مستعمل ۔
  • ایک پیشہ ور پہلوان یا مکا باز ، مکا کشتی لڑنے والا (عموماً) پہلوان ، کشتی گیر ۔
  • جھاگ ، میل جو اوپر آجائے ؛ دھاتوں کا میل ، زنگار .
  • عمدہ ، اچھا ، بہتر ، اعلیٰ ، فائق ، برگزیدہ .
  • بازی گر ، مداری ، شعبدہ باز نیز کھلاڑی
  • کوئی گندی چیز جو بدن سے نکلے ، موت ، آنسو ، تھوک ، کان یا ناک کا میل ، خون ، منی ، فضلہ ، پیخانہ وغیرہ
  • پینے کا برتن ، پیالہ ؛ گال ، کنپٹی .
  • ۔ تلچھٹ ، گاد ، دُرد .
  • گناہ ، عصیاں
  • مشک ، کافور .
  • دوغلا کھتری
  • استخوان ماہی (جو صیقل کے کام آتی ہے)

شعر

Urdu meaning of mal

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) ezaazii Khitaab ke taur par (umuuman) banii.e baqqaal aur beshatar vishNu ke naam ka duusraa juzu ; jaise ha laalaa bihaarii mil, barbhomal vaGaira
  • bataur laahiqa kalimaat ke aaKhir me.n nisbat ke vaaste aataa hai jaise khaTmal
  • mel, gandgii, Galaazat niiz Khaak, dhuul
  • bahaadur, shujaaa, suurmaa
  • milnaa (ruk) ka pheal amar ; taraakiib me.n mustaamal
  • ek peshaavar pahlavaan ya makkaa baaz, makkaa kushtii la.Dne vaala (umuuman) pahlavaan, kushtiigiir
  • jhaag, mel jo u.upar aajaa.e ; dhaato.n ka mel, zangaar
  • umdaa, achchhaa, behtar, aalaa, faa.iq, barguziidaa
  • baaziigar, madaarii, shebdaa baaz niiz khilaa.Dii
  • ko.ii gandii chiiz jo badan se nikle, maut, aa.nsuu, thok, kaan ya naak ka mel, Khuun, manii, phuzlaa, paikhaana vaGaira
  • piine ka bartan, piyaalaa ; gaal, kanpaTii
  • ۔ talchhaT, gaad, durad
  • gunaah, isyaa.n
  • mashak, kaafuur
  • doGlaa khatrii
  • istiKhvaan maahii (jo saiqal ke kaam aatii hai

English meaning of mal

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • crap, shit, excretion, faeces, rub

मल के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • = मलय
  • जलन। ताप। दाह।
  • मैल। कीट। जैसे-धातुओं का मल।
  • शरीर से निकलनेवाली मैल या विकार। जैसे-कफ, पसीना,। विष्ठा आदि।
  • स्वाद आदि की तीक्ष्णता। झाल।
  • मैल; गंदगी
  • गुह; विष्ठा
  • {ला-अ.} पाप; दुर्गुण; बुराई
  • {ला-अ.} मनोविकार।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone